روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کا سالانہ نمبر 2006ء

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ نے 18؍دسمبر 2006ء کو اپنا سالانہ نمبر شائع کیا جس میں حضرت امیرالمومنین خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے دورہ مشرق بعید کے حوالہ سے خصوصی مضامین، اہم رپورٹس، چیدہ چیدہ معلومات اور چند تصاویر بھی شائع کی گئیں۔ بڑے سائز کے قریباً ایک سو صفحات پر مشتمل یہ ضخیم شمارہ بلاشبہ ایک تاریخی دستاویز کے طور پر محفوظ رکھنے کے لائق ہے۔ آئندہ چند شماروں میں اسی خصوصی اشاعت کے حوالہ سے اس کے مضامین کا خلاصہ ہدیۂ قارئین کیا جارہا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں