صبر کا دامن تھا جو مجھ کو خدا تک لے گیا – نظم

ماہنامہ ’’اخبار احمدیہ‘‘ لندن مارچ 2003ء کی زینت مکرم آدم چغتائی صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں:

صبر کا دامن تھا جو مجھ کو خدا تک لے گیا
چار سو الطاف کے پھیلے ہوئے بادل لگے
آبِ رحمت نے جسے سینچا ہے مَیں اُس باغ کا
’’اِک شجر ہوں جس کو داؤدی صفت کے پھل لگے‘‘
شاخِ عرفاں پر گلوں کی مست کونپل دیکھ کر
دشمنوں کی صف میں آدمؔ کس قدر ہلچل لگے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں