متلاشی آنکھیں

(عمر ہارون)

باخ فلاور ریمیڈیز (Bach Flower ریمیڈیز) کا

دماغی پریشانیوں میں استعمال

کوئی پیارا چھوڑ گیا ہے، کسی کے جانے کا دکھ ہے، کوئی دھوکہ دے کر چلا گیا۔

بچوں کو دور کر دیا گیا، یا ابھی بھی چھوڑ کر چلے جائیں گے۔

خاوند چھوڑ کر چلا گیا، یا گھر والے دور چلے گئے۔

بہن بھائی دور چلے گئے۔ رشتے داروں نے دھوکہ دیا، مالی نقصان پہنچا، جسمانی نقصان پہنچا، نفسیاتی نقصان بھی ہوا۔

انسان جس پر یہ سب اثر ہوا، روحانی بھی ہے اور جسمانی نقصان بھی برداشت کیا۔

کسی کی زبان سے تکلیف پہنچی، کوئی اتنا حساس ہے کہ اس پر یہ سب اثر کر گیا۔

ان سب تکالیف کے لیے فلاور ریمیڈیز کے ذریعے اللہ تعالی کے فضل سے شفا اور سکون حاصل کیا جا سکتا ہے۔ اللہ کے فضل کے بعد، فلاور ریمیڈیز انسان کے دل و دماغ کو سکون، جذبات کو توازن، اور حساسیت کو قابو میں لانے میں مدد دیتی ہیں۔

متلاشی آنکھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں