مکرم نعمت اللہ صاحب کی شہادت

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم جون 2010ء کی ایک خبر کے مطابق نارووال میں اپنے گھر کے صحن میں سوئے ہوئے مکرم نعمت اللہ صاحب کو چھریوں سے پے در پے وار کر کے شہید کر دیا گیا۔ان کا بیٹا منصور احمد اپنے والد کو بچانے آیا تو سفاک قاتل نے اسے بھی زخمی کر دیا۔
حملہ آور عابد بٹ گرفتار ہو گیا ہے جس کا تعلق مجلس تحفظ ختم نبوت کے ساتھ ہے۔ اُس نے سانحہ لاہور کے بعد یہ کہنا شروع کر دیا تھا کہ قلعہ احمد آباد میں بھی اب کسی احمدی کو نہیں چھوڑا جائے گا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں