وضو اشکوں سے کرنا تو نماز عشق ادا کرنا – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍فروری 2007ء میں ’’نماز عشق‘‘ کے عنوان سے مکرم مبارک احمد ظفر صاحب کی نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے:

وضو اشکوں سے کرنا تو نماز عشق ادا کرنا
خدا والوں کی سنت ہے کہ یوں یاد خدا کرنا
کئی سالوں سے جس کے منتظر تھے تم خدا والو
’’مبارک ہو تمہیں‘‘ برلن ’’میں مسجد کی بنا کرنا‘‘
خدیجہ نام جس کا حضرتِ مسرور نے رکھا
عبادت کے حسیں زیور سے اس کو ہے سجا کرنا
ترے بندے نے تیرے نام سے یہ ابتدا کر دی
یہ تیرا کام ہے مولیٰ اسے اب انتہا کرنا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں