دو عظیم المرتبت وجود
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 10؍فروری2025ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ برائے 2013ء نمبر1 میں مکرمہ امۃالنصیر نُور صاحبہ نےحضرت صاحبزادی ناصرہ بیگم صاحبہ اور حضرت بی بی امۃالباسط بیگم صاحبہ کے بارے میں اپنی والدہ محترمہ امۃالحفیظ صاحبہ (بیگم مکرم ڈاکٹر انعام الرحمٰن صاحب شہید سکھر) کی بیان کردہ چند خوبصورت یادیں تحریر…
