ایک مردم خیز خطۂ زمین ’’سرگودھا‘‘
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل، 24؍فروری 2025ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم ستمبر 2014ء میں استاذی المکرم احمد علی صاحب کے قلم سے ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں سرگودھا کے علاقے سے تعلق رکھنے والے چند نامور خدام دین کا تذکرہ کیا گیا ہے۔ ٭…حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام نے امام مہدی اور…
