حضرت صاحبزادی ناصرہ بیگم صاحبہ

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 20؍جنوری2025ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ رشیدہ سلیمان راجہ صاحبہ نے اپنے مختصر مضمون میں حضرت صاحبزادی ناصرہ بیگم صاحبہ کا ذکرخیر کرتے ہوئے بیان کیا ہے کہ میری والدہ کے ذریعے مجھے اور ہماری بعض رشتہ دار خواتین کو حضرت سیّدہ ناصرہ بیگم صاحبہ…

محترمہ صاحبزادی امۃالقیوم صاحبہ

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 20؍جنوری2025ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ برائے2013ء نمبر1 میں محترمہ صاحبزادی امۃالقیوم صاحبہ کا ذکرخیر مکرم مرزا ظاہر مصطفیٰ احمد صاحب کے قلم سے شامل ہے۔ اس مضمون کا ترجمہ مکرمہ شگفتہ احمد صاحبہ نے پیش کیا ہے۔ حضرت صاحبزادی امۃالقیوم صاحبہؒ اہلیہ محترم صاحبزادہ مرزا مظفر احمد صاحب…

چند مشہور مسلمان جغرافیہ دان (نمبر4)

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 20؍جنوری2025ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍دسمبر 2014ء میں چند مشہور مسلمان جغرافیہ دانوں کا تذکرہ شامل اشاعت ہے۔ ٭…ابن بطوطہ : 1304ء میں مراکش کے شہر طنجہ میں پیدا ہونے والے معروف سیاح، مؤرخ اور جغرافیہ دان ابوعبداللہ محمد ابن بطوطہ کا انتقال 1378ء میں ہوا۔ انہوں نے جزائر شرق الہند…

سنا ہے اس کو جو دیکھیں تو مر کے دیکھتے ہیں … نظم

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 20؍جنوری2025ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍مئی2014ء کی زینت مکرم ابن آدم صاحب کی غزل میں سے انتخاب پیش ہے جو جناب احمد فراز کی ایک غزل کی زمین میں کہی گئی ہے: سنا ہے اس کو جو دیکھیں تو مر کے دیکھتے ہیں وہ کوئی بُت ہے جسے آنکھ بھر کے دیکھتے…

اظہار عقیدت

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 13؍جنوری2025ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘برائے2013ء نمبر1 میں محترمہ ڈاکٹر فہمیدہ منیر صاحبہ نے اپنے ایک مضمون میں ذاتی مشاہدات کے حوالے سے خلفائے کرام اور خاندانِ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی بعض بزرگ خواتین کی سیرت اختصار سے بیان فرمائی ہے۔ آپ بیان کرتی ہیں کہ حضرت…

حضرت صاحبزادی سیّدہ ناصرہ بیگم صاحبہ

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 13؍جنوری2025ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ عابدہ خان صاحبہ نے اپنے مضمون میں حضرت صاحبزادی ناصرہ بیگم صاحبہ کا ذکرخیر کیا ہے۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ آپ کی یاد آتے ہی دل میں ایک خوبصورت نفیس سے وجود کا احساس ہوتا ہے۔ حالانکہ بچپن کا…

میری سادگی دیکھ کیا چاہتی ہوں — نظم

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 13؍جنوری2025ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘برائے2013ء نمبر1 میں حضرت صاحبزادی سیدہ ناصرہ بیگم صاحبہ کا درج ذیل منظوم کلام شامل اشاعت ہے: میری سادگی دیکھ کیا چاہتی ہوں تجھی سے تجھے مانگنا چاہتی ہوں چھپاؤں مَیں کیوں راز الفت کا اپنی مَیں بابِ محبت کھلا چاہتی ہوں میرے سازِ…

حضرت مولانا ظفر محمد ظفر صاحب

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 6؍جنوری2025ء) حضرت مولانا ظفر محمد ظفرصاحب کے بارے میں ذاتی مشاہدات پر مبنی ایک دلچسپ مضمون روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27جنوری 2014ء میں آپ کے شاگرد مکرم محمد نواز مومن صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہیں۔ ٭…ڈاکٹر غلام جیلانی برق نے ’’حرف محرمانہ‘‘ کے نام سے ایک کتاب جماعت کے…

آ رہی ہے یاد سرور شاہ کی – نظم

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 6؍جنوری2025ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 21؍نومبر2014ء میں محترم ظفرمحمد ظفر صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے جو اپنے استاد حضرت مولوی سیّد محمد سرور شاہ صاحب کی یاد میں کہی گئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: آ رہی ہے یاد سرور شاہ کی حضرتِ استاذ عالی جاہ کی…

جلسہ سالانہ یوکے 2009ء میں حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا دوسرے روز کا خطاب

2009-2008ء میں جماعت احمدیہ عالمگیر پر نازل ہونے والے اللہ تعالیٰ کے بیشمار فضلوں کا نہایت ایمان افروز اجمالی تذکرہ۔ خلافت جوبلی فنڈ کے مصارف کا تذکرہ ۔ جو منصوبے اپنی تکمیل کے لئے کئی سال لے سکتے تھے وہ اللہ تعالیٰ کے فضل سے اس فنڈ سے احسن رنگ میں مکمل ہو گئے ۔…

حضرت مصلح موعودؓ سے ملاقات کی چند خوشگوار یادیں

(مطبوعہ رسالہ ’’انصارالدین‘‘ جنوری فروری 2025ء) اللہ تعالیٰ کا بے حد شکر ہے کہ اس نے ہمارے خاندان کو احمدیت کے نور سے منورکیا جب 1909ء میں خاکسار کے دادا جان محترم محمد الیاس خانصاحب نے چارسدہ کی سنگلاخ زمین میں قبول ِاحمدیت کی سعادت پائی۔ ان کے بعد میرے پیارے بزرگ والد خان عبدالسلام…

ایک یادگار اور تاریخ ساز سفر

(مطبوعہ رسالہ ’’انصارالدین‘‘ جنوری فروری 2025ء) سنا کرتے تھے کہ ہمیشہ اچھے دوست بنانے چاہئیں تا ان کی نیک صحبت کا اچھا اثر ہو اور بہتر رنگ میں تربیت کے مواقع ملتے رہیں ۔ اس کی ایک زندہ مثال برادرم مکرم ملک محمد اکرم صاحب مرحوم (سابق مبلغ سلسلہ برطانیہ) تھے۔آپ جامعہ احمدیہ کی ابتدائی…

حضرت مولانا کرم الٰہی صاحب ظفرؒ کی چند حسیں یادیں

(مطبوعہ رسالہ ’’انصارالدین‘‘ جنوری فروری 2025ء) ( تحریر: ڈاکٹر مبارز احمد ربانی) سپین کے مبلغ احمدیت حضرت مولانا کرم الٰہی ظفر صاحب وہ بزرگ شخصیت تھے جن کو سر زمین سپین میں اللہ تعالیٰ کے فضل اور خلیفۂ وقت کی دعاؤں کے ساتھ ایسی عظیم الشان خدمات بجا لانے کی توفیق ملی جن کو تاریخ…

ہومیوپیتھی کے معجزات: موسمیاتی تبدیلی کے دوران

(مطبوعہ رسالہ ’’انصارالدین‘‘ جنوری فروری 2025ء) (مرسلہ: عمر ہارون) موسم کی تبدیلی کے دوران صحت کے مسائل سے نمٹنے کے لیے کچھ ہومیوپیتھک ادویات مفید ثابت ہو سکتی ہیں۔ 1. Allium Cepa 200 نزلہ زکام کے لیے مفید ہے جس میں ناک بہنا اور آنکھوں سے پانی آنا شامل ہے، خاص طور پر جب یہ…

عباد صالحین

(مطبوعہ رسالہ ’’انصارالدین‘‘ جنوری فروری 2025ء) مجلس انصاراللہ برطانیہ کے سالانہ مقابلہ مضمون نویسی میں اوّل آنے والا مضمون عبادِ صالحین کی ضرورت و اہمیت اللہ تعالیٰ کی قدیم سے یہ سنت چلی آرہی ہے کہ وہ دُنیا کی ہدایت کے لیے اپنےمامورین اور مرسلین کو نورِ ہدایت کے ساتھ منورکرکے مبعوث فرماتا ہے۔ یہ…

اداریہ:مالی جہاد … قربِ الٰہی کا وسیلہ

(مطبوعہ رسالہ ’’انصارالدین‘‘ یوکے جنوری فروری 2025ء) حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام اپنی معرکہ آراء کتاب ’’اسلامی اصول کی فلاسفی‘‘ میں فرماتے ہیں کہ انسان کی پیدائش کا مقصد خداتعالیٰ کی پرستش اور خدا کی معرفت اور خدا کے لیے ہو جانا ہے۔ اس مدّعا کے حصول کے لیے جو وسائل ہیں اُن میں…

محترم فضل الرحمٰن خان صاحب

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 30؍دسمبر2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22؍جنوری 2014ء میں محترم فضل الرحمٰن خان صاحب سابق امیر ضلع راولپنڈی کا تفصیلی ذکرخیر اُن کی اہلیہ مکرمہ گوہر سلطانہ صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم فضل الرحمٰن خان صاحب ایک فرمانبردار بیٹے، شفیق باپ، محبت کرنے والے شوہر، بہن بھائیوں کا خیال…

سمٹتی جائے گی ہر رہگزر آہستہ آہستہ … غزل

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 30؍دسمبر2024ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍نومبر2016ء میں محترمہ امۃالقدوس صاحبہ کی ایک غزل شامل اشاعت ہے جو مصطفیٰ زیدی کی ایک غزل پر تضمین ہے۔ اس غزل میں سے انتخاب پیش ہے: سمٹتی جائے گی ہر رہگزر آہستہ آہستہ ’’چلے تو کٹ ہی جائے گا سفر آہستہ آہستہ‘‘ کبھی ترکِ تعلق کی…

دو بزرگ خواتین کا ذکرخیر

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 23؍دسمبر2024ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ مبارکہ شاہین صاحبہ نے ایک مضمون میں اپنے مشاہدات کے حوالے سے خاندانِ حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کی دو بزرگ خواتین کی سیرت رقم کی ہے۔ محترمہ صاحبزادی امۃالرشید بیگم صاحبہ ’’تاریخ احمدیت‘‘ میں لکھا ہے کہ لجنہ…

محترمہ صاحبزادی امۃالرشید بیگم صاحبہ

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 23؍دسمبر2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍جنوری 2014ء میں مکرم محمود مجیب اصغرصاحب کے قلم سے محترمہ صاحبزادی امۃالرشید بیگم صاحبہ کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ سیّدنا حضرت خلیفۃ المسیح الثانیؓ نے 26؍نومبر 1950ء کو حضرت خلیفۃ المسیح الاولؓ کے مولد و مسکن بھیرہ کا دورہ فرمایا اور وہاں موجود احباب سے…

حضرت صاحبزادی ناصرہ بیگم صاحبہ

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 23؍دسمبر2024ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ امۃالمتین صاحبہ نے حضرت صاحبزادی ناصرہ بیگم صاحبہ کی سیرت بیان کرتے ہوئے لکھا ہے کہ میرے والد صاحب فوج سے ریٹائرڈ ہوئے تو ہم ربوہ شفٹ ہوگئے۔ اس بےسرو سامانی کے مشکل حالات میں نوکری کی تلاش شروع کی…

مری زمیں کو فلک کا سفر دیا تُو نے … نظم

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 23؍دسمبر2024ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 27؍ستمبر2016ء میں مکرم بشارت محمود طاہر صاحب کی ایک غزل شامل اشاعت ہے۔ اس غزل میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: مری زمیں کو فلک کا سفر دیا تُو نے مَیں کم نظر تھا وفا کا ہنر دیا تُو نے مَیں بےنصیب کو تُو نے نصیب بخشے ہیں…

حضرت سیّدہ بشریٰ بیگم (مہر آپا) صاحبہ

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 16؍دسمبر2024ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ فریال فیروز صاحبہ کے قلم سے حضرت سیّدہ بشریٰ بیگم صاحبہ (المعروف مہر آپا) کی سیرت شامل ہے۔ آپ7؍اپریل 1919ء کو بمقام جہلم اپنے ننھیال میں پیدا ہوئیں۔آپ ایک نہایت شریف اور مخلص سادات خاندان میں سے تھیں۔ آپ مکرم…

محترم چودھری باغ علی صاحب

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 9؍دسمبر2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2؍جنوری2014ء میں مکرم خادم حسین صاحب کے قلم سے اُن کے والد محترم چودھری باغ علی صاحب ابن مکرم چودھری وزیرعلی صاحب آف ساندہ چستانہ (قصور) کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترم چودھری باغ علی صاحب نے 1953ء میں حضرت مصلح موعودؓ کے دست مبارک پر…

چنگیز خان اور ہلاکو خان

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 9؍دسمبر2024ء) چنگیزخان اور ہلاکوخان کے بارے میں ایک معلوماتی مضمون ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ نومبر 2013ء میں مکرم ندیم احمد فرخ صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ مشہور منگول جنگجو سردار چنگیز خان 1162ء میں دریائے آنان کے علاقے میں پیدا ہوا۔ اس کا اصل نام تموجن تھا۔ صرف تیرہ…

تُو نُورِ دو جہاں ہے ….. نعت

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 9؍دسمبر2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7؍اکتوبر2016ء میں شامل اشاعت مکرم طاہر بٹ صاحب کی نعت میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: تُو نُورِ دو جہاں ہے ، رخشاں تر ہے چاند تاروں سے تُو پہنچا عرشِ یزداں تک فلک کی راہگزاروں سے ترا اِک ایک نقشِ پا ہے منزل دنیا والوں…