الفضل کی کتابت
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 5؍اگسست 2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر ۲۰۱۳ء میں مکرم محمدارشد صاحب (کاتب) بیان کرتے ہیں کہ میرے والد مکرم منشی محمد اسماعیل صاحب نے ۱۹۳۴ء میں الفضل کی کتابت شروع کی اور ۱۹۸۶ء تک (باون سال) یہ خدمت سرانجام دی۔ مَیں نے اُن سے ہی یہ فن…
