(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، روزنامہ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ لندن جلسہ سالانہ نمبر 22؍جولائی2026ء) دربار نبوی ﷺ کے شاعر حضرت کعب بن زہیر ؓ کے بارے میں ایک مضمون لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (جلد2014ء) میں محترم صوفی محمد اسحٰق صاحب کی کتاب ’’عربی ادب کے شہ پارے‘‘ سے منقول ہے۔ حضرت کعبؓ کے والد بھی شاعر […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، روزنامہ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ لندن جلسہ سالانہ نمبر 22؍جولائی2026ء) ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ کینیڈا‘‘ جنوری 2014ء میں مکرم مولانا مرزا محمد افضل صاحب کا نعتیہ کلام شامل اشاعت ہے۔ اس نعت میں سے انتخاب پیش ہے: اُترا ہے تیری ذات میں نوروں کا انقلاب ہر دَور کے لیے تیری ہستی ہے آفتاب لکھی گئی […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، روزنامہ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ لندن، جلسہ سالانہ نمبر 22؍جولائی2026ء) آنحضورﷺ نے جب دعویٔ نبوت فرمایا تو آپؐ کو کذاب، جادوگر، دیوانہ اور نہ جانے کیا کیا نام دیا گیا اور مخالفت میں شدید جسمانی اذیتیں دینے کا لامتناہی سلسلہ بھی شروع ہوگیا۔ لیکن ایسے میں بھی آپؐ اپنے مولا سے یہی عرض کرتے: […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، روزنامہ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ لندن، جلسہ سالانہ نمبر 22؍جولائی2026ء) جماعت احمدیہ امریکہ کے ماہنامہ ’’النور‘‘ اکتوبر و نومبر2014ء میں مکرم طارق احمد مرزا صاحب کا نعتیہ کلام شامل اشاعت ہے۔ اس نعت میں سے انتخاب پیش ہے: وہ تشریف لائے عجب ہی سماں تھا ’زمیں پر سے اِک نُور تا آسماں تھا‘ حریمِ […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، روزنامہ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ لندن، جلسہ سالانہ نمبر 22؍جولائی2026ء) صبر و استقامت کے حوالے آنحضورﷺ کی سیرت روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24؍جنوری 2014ء میں مکرم نصیر احمد شریف صاحب کے قلم سے پیش کی گئی ہے۔ رسول اللہ ﷺ ایک عورت کے پاس سے گزرے جو اپنے بچے کی قبر پر رو رہی تھی۔ […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، روزنامہ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ لندن، جلسہ سالانہ نمبر 22؍جولائی2026ء) روزنامہ‘‘الفضل’’ربوہ 10؍مارچ2014ء میں مکرم مولانا ظفرمحمد ظفر صاحب کا طویل نعتیہ کلام شامل اشاعت ہے جس میں اُس ایمان افروز دعوے کی تکرار ہے جب غزوۂ حنین کے موقع پر کفّار کے تیروں کی بوچھاڑ سے مسلمانوں کی سواریاں بھاگ اُٹھیں اور آنحضورﷺ بجز […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، روزنامہ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ لندن، جلسہ سالانہ نمبر 22؍جولائی2026ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22؍مئی2014ء میں ایک منصف مزاج آریہ پرکاش دیوجی کی کتاب ’’سوانح عمری حضرت محمد صاحب‘‘ سے متعلق ایک مختصر مضمون مکرم انجینئر محمود مجیب اصغر صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ مذکورہ کتاب کا تذکرہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ 13؍جولائی 2026ء) محترم شیخ رحمت اللہ صاحب سابق امیر جماعت احمدیہ کراچی کے ساتھ ایک خوبصورت گفتگو کی روداد روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19؍دسمبر2014ء میں شاملِ اشاعت ہے جو مکرم محمد اشرف کاہلوں صاحب نے رقم کی ہے۔ گفتگو کی یہ نشست محترم شیخ صاحب کےبیٹے مکرم شیخ فرحت اللہ صاحب […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ 6؍جولائی 2026ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5 و 6؍جون 2014ء میں مکرم رانا عبدالرزاق خان صاحب کے قلم سے خوشاب ضلع شاہپور کے اصحاب احمدؑ کے مختصر حالات شامل اشاعت ہیں۔ ٭… خوشاب شہر کے پہلے احمدی حضرت حافظ مولوی فضل الدین خان صاحبؓ (آف آہیرانوالہ) تھے۔ 1906ء میں آپؓ نے […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ 29؍جون 2026ء) حضرت چودھری سرمحمد ظفراللہ خان صاحبؓ کی خودنوشت ’’تحدیث نعمت‘‘ کا انگریزی ترجمہ مکرم کنور ادریس صاحب نے Recollection of Divine Favours کے نام سے کیا ہے۔ اس میں مترجم کے قلم سے ایک پیش لفظ بھی شامل ہے جس میں گویا حضرت چودھری صاحبؓ کی منفرد کامیابیوں […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ 29؍جون 2026ء) فِن لینڈ کا پرانا نام Suomi تھا۔ 1917ء میں اسے آزادی ملی۔روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16؍اپریل2014ء میں فِن لینڈ کے بارے میں مکرم مدثر احمد صاحب کا ایک تفصیلی معلوماتی مضمون شاملِ اشاعت ہے۔ فِن لینڈ کا رقبہ تین لاکھ اڑتیس ہزا ر ایک سو کلومیٹر اور آبادی (2025ء […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ 22؍جون 2026ء) ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 9؍جنوری2014ء میں نیند کے بارے میں ایک مختصر مضمون مکرم صدیق اشرف علی موگرال صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ نے مختلف مقامات پر رات کی نیند کی اہمیت بیان فرمائی ہے۔ مثلاً فرمایا: اور اس کے نشانات […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ 22؍جون 2026ء) ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ کینیڈا‘‘ جنوری 2014ء میں مکرم ملک محمود احمد صاحب آف گوجرانوالہ کے قلم سے ایک مقدمے کی روئیداد بیان کی گئی ہے جو جنرل ضیاءالحق کے جاری کردہ بدنام زمانہ آرڈیننس کے نتیجے میں قائم کیا گیا تھا۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ 20؍اکتوبر1984ء کی […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ 22؍جون 2026ء) انجیر کو جنت کا پھل کہا جاتا ہے۔ قرآن کریم کی سورۃالتین کے آغاز میں اس کی قسم بھی کھائی گئی ہے۔ انجیر کے بارے میں ایک معلوماتی مضمون روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5؍نومبر 2014ء میں اخبار ’’ایکسپریس‘‘ سے منقول ہے۔ یہ کمزور اور دبلے پتلے لوگوں کے لیے […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ 15؍جون 2026ء) ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ کینیڈا‘‘ جنوری 2014ء میں حضرت شیخ خلیل الرحمٰن صاحب کپورتھلویؓ کا ذکرخیر اُن کی بیٹی مکرمہ پروین یعقوب خان صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کے فدائی صحابی حضرت منشی حبیب الرحمٰن صاحب کپورتھلویؓ (رئیس حاجی پورہ) کا […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ 15؍جون 2026ء) ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا جنوری 2014ء میں مکرم ملک مظفر خان جوئیہ صاحب کے قلم سے خودنوشت حالاتِ زندگی شامل اشاعت ہیں جو نہایت ایمان افروز ہیں۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ میری پیدائش 1929ء میں ضلع سرگودھا کے چک152شمالی میں ہوئی۔ میری پیدائش سے قبل ہی میرے […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ 8؍جون 2026ء) حضرت شیخ مولابخش صاحبؓ (یکے از 313؍اصحاب احمدؑ) ولد سلطان بخش صاحب کی سیرت کا بیان روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15؍مارچ 2014ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت شیخ مولابخش صاحبؓ نہایت نیک اور صوفی مزاج بزرگ تھے۔ محکمہ ریلوے میں ملازم […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ 8؍جون 2026ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26؍مارچ 2014ء میں قومی جرائد سے چند دلچسپ اقتباسات (مرسلہ:مکرم ناصرالدین بلوچ صاحب) شائع ہوئے ہیں۔ ٭…جناب ضیاءشاہد بیان کرتے ہیں کہ احمدیوں کے خلاف علماء کا ایک وفد جلوس کی شکل میں قائداعظم کے پاس آیا۔ آپؒ نے فرمایا: میرے پاس صرف دس منٹ […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ 8؍جون 2026ء) ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ امریکہ برائے جنوری 2014ء میں ایفروامریکن احمدی بھائی مکرم یوسف لطیف صاحب آف بوسٹن کی وفات کے حوالے سے ایک مضمون شائع ہوا ہے۔ آپ 23؍ستمبر2013ء کو 93؍سال کی عمر میں وفات پاگئے۔ حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ نے مرحوم کا ذکرخیر اپنے ایک […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ یکم جون 2026ء) جماعت احمدیہ امریکہ کے ماہنامہ ’’النور‘‘ فروری 2014ء میں محترم چودھری ظہور احمد باجوہ صاحب کے ایک انٹرویو کا کچھ حصہ شامل اشاعت ہے۔ یہ انٹرویو مکرم یوسف سہیل شوق صاحب نے ایم ٹی اے کے لیے ریکارڈ کیا تھا۔ محترم چودھری صاحب نے بیان فرمایا کہ […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ یکم جون 2026ء) جماعت احمدیہ امریکہ کے ماہنامہ ’’النور‘‘ جنوری 2014ء میں محترمہ امۃالباری ناصر صاحبہ کی درج ذیل مختصر نظم شامل اشاعت ہے: سوچ کو چہرہ وہی اہل نظر دیتے ہیں عزم و ایمان جنہیں اچھی خبر دیتے ہیں بعد صدیوں کے بہار آئی ہے اس گلشن میں مست […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ یکم جون 2026ء) ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 2 جنوری2014ء میں محترم الحاج خان بہادر سیّد محی الدین احمد صاحب (عرف بنّو بابو ایڈووکیٹ رانچی) کا مختصر ذکرخیر اُن کے بیٹے مکرم سیّد فرقان احمد صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ محترم خان بہادر صاحب کا شمار ہزاروں کیس جیتنے […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ یوم خلافت نمبر 27- مئی 2026ء) خلافت احمدیہ کے حوالے سے کہا گیا مکرم بشارت محمود طاہر صاحب کا کلام روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍مئی 2015ء میں شامل اشاعت ہے۔ اس خوبصورت نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: آنکھ میں تم ہو مری سانس میں چلتے تم ہو دل ہو […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ یوم خلافت نمبر 27- مئی 2026ء) سیّدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کے دورۂ امریکہ کے دوران عظیم الشان ایمان افروز نظاروں کے حوالے سے کہا گیا مکرم فاروق محمود صاحب کا کلام روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍مئی 2015ء میں شامل اشاعت ہے۔ اس طویل نظم میں سے انتخاب ہدیۂ […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ یوم خلافت نمبر 27- مئی 2026ء) روزنامہ‘‘الفضل’’ربوہ 25؍مئی 2015ء میں خلافت احمدیہ کے حوالے سے مکرم عبدالکریم خالد صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: انہیں زعمِ تفاخر ہے زر و مال و حکومت پر ہمیں شرفِ فضیلت ہے کہ مرتے ہیں خلافت […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ یوم خلافت نمبر 27- مئی 2026ء) ہمارا ایمان ہے کہ جماعت احمدیہ کی تمام ترقیات خلافتِ احمدیہ سے ہی وابستہ ہیں۔ یہ کوئی لفظی دعویٰ یا کھوکھلا نعرہ نہیں ہے بلکہ خلافتِ احمدیہ کے آغاز سے ہی خلفائے کرام نے اپنے عارفانہ کلام کے پانی سے ہمارے ایمان کے اس […]