’’الفضل‘‘ کی خوبیاں
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 5؍اگسست 2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر ۲۰۱۳ء میں مکرم میاں محمد شبیر ہرل صاحب ایڈووکیٹ رقمطراز ہیں کہ مَیں نے ۲۸؍اپریل ۱۹۷۸ء کو بیعت کی۔ اس سے قبل مَیں جن دوستوں کے زیرتبلیغ تھا وہ الفضل اور دیگر جماعتی رسائل کے باقاعدہ خریدار تھے۔ سو مَیں…
