بیوی کی الجھن کو سمجھیے

(عمر ہارون) بیوی کی الجھن کو سمجھیے ورنہ وہ فوبیا کا شکار ہو جائے گی ہمارے معاشرے میں خواتین مردوں کے شانہ بشانہ کام کرتی ہیں، لیکن افسوس یہ ہے کہ وہ زیادہ تر اپنی بیماری یا ذہنی دباؤ کی حالت میں ہی مدد کے لیے سامنے آتی ہیں۔ تعلیم یافتہ خواتین اچھی طرح جانتی…

چھ ستمبر اور اندرونی جنگیں

(عمرہارون) چھ ستمبر ہمارے قومی دنوں میں سے ایک ہے، وہ دن جب پاکستان کے بیٹے اپنی ماؤں کے قدموں میں قربان ہوئے۔ یہ قربانی ایک قومی ورثہ ہے، ایک یادگار ہے جو ہر سال ہمیں اپنے ان شہیدوں کی یاد دلاتی ہے جنہوں نے اپنی جانیں وطن پر نچھاور کر دیں۔ لیکن آج ایک…

دل کی کسک

(عمر ہارون) بابا! میرا دل ہر وقت رونے کو چاہتا ہے۔ مجھے سمجھ ہی نہیں آتی کہ میں اپنی تکلیف کس کو سناؤں۔ ماما تو میری بات ہی نہیں سنتیں، بھائی اپنے گھر کا ہوگیا، بہنیں اپنی زندگی میں مصروف ہیں۔ بابا! اب میں کس کے سر پر اپنا سر رکھوں، کس کے سینے پہ…

یہ بیٹیاں ہوتی ہیں…

(عمر ہارون) جب سسرال میں دل رونے کو چاہتا ہے تو وہ ہنس دیتی ہیں، اپنے آنسو چھپا لیتی ہیں۔ دو گھروں کے رشتے قائم رکھنے کے لیے اپنے دکھوں کو سہہ لیتی ہیں۔ اپنی کمر باندھ لیتی ہیں کیونکہ دونوں گھروں کا بوجھ اٹھانا ہوتا ہے۔ اپنے والدین کی عزت کی خاطر دل کے…

چراغِ زندگی کا روغن

(عمر ہارون) *قسم کھا رکھی ہے کہ اس چراغِ زندگی کا روغن نچوڑ کر ہی دم لیں گے* کئی برس کی جدوجہد، صبر اور کٹھن حالات کے بعد جب میاں بیوی ایک ہوئے تو یہ آسان سفر نہیں تھا۔ شروع میں لڑکی کے والدین نکاح ہی نہیں کروا رہے تھے، صرف کاغذی پکڑی کر کے…

زندگی کا فالتو بوجھ کم کرنے اور ’’نہ‘‘ کہنے کی ہمت

(عمر ہارون) •ہم اپنی زندگی میں کئی ایسی چیزیں جمع کر لیتے ہیں جو بظاہر ضروری لگتی ہیں لیکن درحقیقت وہ صرف بوجھ بڑھاتی ہیں۔ یہ بوجھ صرف دنیاوی اشیاء کا نہیں ہوتا بلکہ خیالات، فکریں، اور دوسروں کی توقعات بھی اس میں شامل ہوتی ہیں۔ •   ذرا تصور کریں، آپ ایئرپورٹ پر ہیں اور…

دروازے کے اُس پار کی خاموشی

(عمر ہارون) دوپہر کے پانچ بجے، دروازے کی گھنٹی بجتی ہے۔ پہلی گھنٹی… دوسری گھنٹی… تیسری گھنٹی پر اندر سے ایک آواز آتی ہے: “کون ہے؟” باہر کھڑا شخص کہتا ہے: “کیا آپ گھر پر ہیں؟” اندر سے جواب آتا ہے: “نہیں، ہم تو گھر پر نہیں ہیں۔” وہ شخص پھر کہتا ہے: “آپ کے…

میں خودغرض نہیں

(عمر ہارون) ’’میں خودغرض نہیں، میں اندر سے بکھرا ہوا ہوں‘‘ •   ماں نے چھوڑ دیا، اور میں ٹوٹ گیا۔ •   باپ اس دنیا سے چلا گیا یہ کہہ کر کہ: ’’اس بے کار کا کچھ نہیں ہو سکتا، اسے تو مر ہی جانا چاہیے۔‘‘ •   اُسی دن میں نے سیکھا کہ پیار، محبت، ممتا…

کاش وہ وقت واپس لوٹ آئے

(عمر ہارون) کاش وہ وقت واپس لوٹ آئے… ماں کی ممتا، ٹھنڈی چھاؤں جیسی •    یاد آتا ہے وہ پرانا وقت… کتنا اچھا زمانہ تھا، جب ماں کے ہاتھ کی روٹی ملتی تھی۔ وہ میری پسند کا کھانا بناتی تھی۔ ہر نوالے میں اُس کی محبت اور دعا شامل ہوتی تھی۔ کاش وہ وقت…

پچھتاوے کی دیمک

(عمر ہارون) جنہیں وقت نہ دے سکے… اب وقت صرف انہی کا ہے پچھتاوے کی دیمک •میری والدہ نے ان کو نیا موبائل لے کر دیا تھا۔ میں نے اپنے پیسوں سے لیپ ٹاپ بھی خرید کر دیا۔ ہمیشہ یہی چاہا کہ وہ مجھ سے بہتر کھائیں، اچھا پہنیں، اور ہر لحاظ سے مجھ سے…

احساسِ ناانصافی اور حد سے زیادہ قربانی دینے والوں کے لیے

(عمر ہارون) جب کوئی شخص گھر والوں، رشتہ داروں یا معاشرے کے لیے بہت کچھ کرتا ہے، مگر بدلے میں محبت، احترام یا شکرگزاری نہیں ملتی — تو دل میں ایک احساسِ ناانصافی پیدا ہوتا ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ لوگ صرف فائدہ اٹھاتے ہیں، لیکن بدلے میں کچھ نہیں دیتے۔ ایسے لوگ اکثر “نرم…

باصلاحیت مگر ذہنی کشمکش کے شکار افراد

(عمرہارون) *میں کیا کروں میرا ذہن بہت ساری چیزوں کی وجہ سے کشمکش میں ہے* — WILD OAT وائلڈ اوٹ (Wild Oat) ان افراد کے لیے ہے جنہیں زندگی میں کیا کرنا ہے، اس کا واضح علم نہیں ہوتا۔ وہ باصلاحیت ہوتے ہیں، ان میں کچھ بننے کی شدید خواہش ہوتی ہے، لیکن انہیں اپنی…

اگنیشاء کی کہانی – IGNATIA AMARA

(عمر ہارون) *میں تب چھوٹا تھا، میرے والدین کی انا اور کام مجھ سے کہیں زیادہ بڑے تھے* والدین چھوڑ گئے جب میں چھوٹا تھا۔ ماں یا باپ نے چھوڑا، جب میں بہت چھوٹا تھا۔ شاید ان کے لیے اُس وقت کچھ اور کام، میری موجودگی سے زیادہ اہم تھے۔ شاید ماں نے باپ کو…

مینوپاز کے مسائل اور ہومیوپیتھی

(عمر ہارون) *توجہ، فوکس اور سیکھنے کی صلاحیت میں کمی (مینوپاز کے دوران)* مینوپاز کے دوران، جب ایسٹروجن ہارمون کم ہو جاتا ہے، تو خواتین کو کئی ذہنی مسائل کا سامنا ہوتا ہے: دماغی دھند (brain fog) سیکھنے کی صلاحیت میں کمی، سستی نام بھول جانا توجہ قائم رکھنے یا فوکس کرنے میں مشکلات چیزوں…

غصہ اور مینوپاز

(عمر ہارون) *مینوپاز کی وہ تکلیف جو ہر شوہر کو سننی چاہیے* •جب ایک عورت مینوپاز کے دوران غصے کا اظہار کرتی ہے تو اکثر اس کے گھر والے یا دوست اسے بلاوجہ کا غصہ سمجھتے ہیں، حالانکہ: •اس غصے کے پیچھے صرف ہارمونی تبدیلیاں نہیں ہوتیں۔ •یہ غصہ ماضی کے دکھوں، محرومیوں، بے وفائی،…

مرد اور عورت کی حسیات میں فرق کی وجہ – جدید تحقیق کی روشنی میں

(ناصر محمود پاشا) قبل ازیں یونیورسٹی کالج آف لندن میں مکمل کی جانے والی ایک تحقیق میں انکشاف کیا گیا تھا کہ قبل از وقت پیدا ہونے والے بچوں میں جسمانی درد کو محسوس کرنے کی حس کم ہوتی ہے اور اسی وجہ سے ایسے بچے، ادھیڑ عمر میں پہنچنے کے بعد، جسم کو سردی…

شریانوں کی تنگی دور کرنے والی غذائیں – جدید تحقیق کی روشنی میں

شریانوں کی تنگی دور کرنے والی غذائیں – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ‌سلطان محمود) دل و دماغ اور دیگر اعضاء کے پیدا ہونے والے مسائل سے نبٹنے کے لئے تو ہم براہ راست کارروائی کرتے ہیں اور علاج شروع کردیتے ہیں لیکن دراصل اعضائے رئیسہ سے تعلق رکھنے والے اکثر طبی مسائل پیدا ہونے…

دماغی صحت بڑھانے کے طریقے – جدید تحقیق کی روشنی میں

دماغی صحت بڑھانے کے طریقے – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ‌سلطان محمود ٭ طبی ماہرین نے اپنی ایک رپورٹ میں اس نظریے کو ردّ کیا ہے کہ ذہانت دماغ کے ایک مخصوص حصے میں واقع ہوتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ عقل و دانش دماغ کے کسی ایک حصے میں واقع نہیں ہوتی…

ذہنی دباؤ میں کمی کے طریقے – جدید تحقیق کی روشنی میں

ذہنی دباؤ میں کمی کے طریقے – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) ذہنی دباؤ آج کی زندگی کا جزولاینفک ہے- دراصل غصہ اور اداسی کی کیفیت بھی ذہنی دباؤ کے نتیجہ میں ہی پیدا ہوتی ہے- اسی سے اعصابی مسائل بھی جنم لیتے ہیں جو دل اور دماغ کو شدید متاثر کرسکتے…

فلو اور کھانسی – جدید تحقیق کی روشنی میں

فلو اور کھانسی – جدید تحقیق کی روشنی میں (اطہر ملک) فلو اور کھانسی کے جراثیم کا بنیادی تعلق پھیپھڑوں میں سوزش کے ساتھ ہے اس لئے پہلی رپورٹ اس سوزش کے علاج کے حوالہ سے پیش ہے جبکہ دیگر دو رپورٹس فلو اور کھانسی کے حوالہ سے ہیں: ٭ برطانیہ کی یونیورسٹی آف ساؤتھ…

نئی ایجادات کے خطرات – جدید تحقیق کی روشنی میں

نئی ایجادات کے خطرات – جدید تحقیق کی روشنی میں (اطہر ملک) عام طور پر جتنی بھی نئی ایجادات انسانیت کو آرام پہنچانے کی خاطر مارکیٹ میں‌پیش کی جارہی ہیں ان کے سائیڈ ایفیکٹس بھی دیکھنے میں آرہے ہیں- اس لئے بہتر یہی ہے کہ غیرضروری طور پر ان کے استعمال سے بچا جائے نیز…

خون میں شکر کی مقدار میں اضافہ اور اس سے بچاؤ – جدید تحقیق کی روشنی میں

خون میں شکر کی مقدار میں اضافہ اور اس سے بچاؤ – جدید تحقیق کی روشنی میں (ناصر محمود پاشا) ٭ طبی ماہرین نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ نشاستہ دار غذاؤں کے استعمال سے خون میں شکر کی مقدار میں اضافہ ہوجاتا ہے جو خون کو گاڑھا کر کے عارضۂ قلب کے امکانات…

چند نفسیاتی مسائل اور ان کی حقیقت – جدید تحقیق کی روشنی میں

چند نفسیاتی مسائل اور ان کی حقیقت – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) ٭ طبی ماہرین نے اپنی ایک رپورٹ میں زیادہ کھانے کی بیماری کے علاج کے لئے جسمانی کی بجائے ذہنی طریقۂ علاج زیادہ مؤثر قرار دیا ہے کیونکہ ماہرین کے مطابق زیادہ کھانے کا مرض جسمانی نہیں بلکہ ذہنی…

موٹاپے کے مسائل – جدید تحقیق کی روشنی میں

موٹاپے کے مسائل – جدید تحقیق کی روشنی میں (اطہر ملک) ٭ وزن کم کرنے کے حوالے سے اٹلی کے ماہرین کی یہ تحقیق ہے کہ کاربن ڈائی آکسائیڈ کو وزن کم کرنے کے لئے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے کیونکہ کاربن ڈائی آکسائیڈ جسم کے خُلیات میں جذب ہوکر چکنائی کو پگھلادیتی ہے جس…

بچوں سے متعلق عجائبات – جدید تحقیق کی روشنی میں

بچوں سے متعلق عجائبات – جدید تحقیق کی روشنی میں (ناصر محمود پاشا) ٭ ایک تحقیق کے بعد ماہرین نفسیات نے یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ بچوں پر حد سے زیادہ پابندیاں عائد کرنا اُنہیں ’’غبی ‘‘ بنا سکتا ہے۔ اور جو والدین اپنے بچوں پر پابندیاں کم لگاتے ہیں وہ بچے ذہنی اور…

مختلف جسمانی دردوں کے حوالے سے کچھ حقائق – جدید تحقیق کی روشنی میں

مختلف جسمانی دردوں کے حوالے سے کچھ حقائق – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) ٭ طبی ماہرین نے کہا ہے تنگ اور چست جینز پہننے سے اعصابی نظام کی شکست و ریخت کے امراض میں اضافہ ہورہا ہے۔ امریکہ اور یورپ میں ہونے والے ایک سروے کے دوران طبی ماہرین نے دیکھا…