طےکرکے سفر لمبے پہنچ جاتا ہے گھر گھر — نظم
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 26؍ جولائی 2023ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر ۲۰۱۳ء میں شامل اشاعت مکرم میر انجم پرویز صاحب کی ایک نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: طےکرکے سفر لمبے پہنچ جاتا ہے گھر گھر دامن میں لیے علم و معارف کے یہ گوہر کرتا ہے رسا ذہن کو اور…