(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 8؍جولائی 2024ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ برائے2013ء نمبر1 میں محترمہ صالحہ درد صا حبہ کے قلم سے محترمہ سیّدہ بشریٰ بیگم صاحبہ کا مختصر تعارف شامل ہے۔ محترمہ سیدہ بشریٰ بیگم صاحبہ27؍جولائی1922ء کو قادیان میں حضرت امّاں جانؓ کے چھوٹے بھائی حضرت میر محمد اسحٰق صاحبؓ کے […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 8؍جولائی 2024ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘برائے2013ء نمبر1 میں شامل اشاعت اپنے مضمون میں مکرمہ امۃالشافی شائستہ صاحبہ نے اپنے ذاتی مشاہدات کے حوالے سے حضرت سیّدہ چھوٹی آپا کی سیرت پر روشنی ڈالی ہے۔ 3؍نومبر 1999ء کو حضرت چھوٹی آپا کی وفات ہوئی۔ آپ نماز، روزہ اور […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن یکم جولائی 2024ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ شفیقہ ندیم صاحبہ اور مکرمہ سمیرا کوثر صاحبہ نے حضرت سیّدہ اُمّ طاہر صاحبہؓ کی سیرت کو حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے ارشادات کی روشنی میں بیان کیا ہے۔ حضرت سیدہ مریم بیگم صاحبہؓ کے والد حضرت ڈاکٹر […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن یکم جولائی 2024ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ برائے2013ء نمبر1 میں حضرت ڈاکٹر میر محمد اسمٰعیل صاحبؓ کا دعائیہ منظوم کلام شامل اشاعت ہے۔ اس کلام میں سے انتخاب پیش ہے: وہی ربّ ہے ہمیشہ سے وہی ہم سب کا مالک ہے وہی ہم سب کا محسن ہے […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن یکم جولائی 2024ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ امۃالقیوم ناصرہ صاحبہ نے حضرت میر ناصر نواب صاحبؓ کے اندازِ نصیحت کو بیان کیا ہے۔ حضرت سید میر ناصر نواب صاحبؓ حضرت امّاں جانؓ کے والد بزرگوار تھے اور حضرت مصلح موعودؓ کے نانا ہونے […]
(مطبوعہ رسالہ انصارالدین جولائی اگست 2024ء) سیّدنا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام اور آپؑ کے اصحاب نے حقیقی اسلام کا پیغام دیار مغرب میں پہنچانے کے لیے جو بےلَوث قربانیاں پیش کی تھیں اُنہیں ہمارے ربّ نے قبولیت کا شرف عطا فرمایا ہے۔ مثلاً ماموریت کے ابتدائی ایام میں ہی حضرت مسیح موعودؑ نے […]
(مطبوعہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا جلسہ سالانہ نمبر 2023ء) (مطبوعہ رسالہ ’’انصارالدین‘‘ لندن جولائی اگست 2024ء) جلسہ سالانہ کی ایمان افروز تاریخ پر نظر ڈالنے سے معلوم ہوتا ہے کہ 27؍دسمبر 1891ء کو قادیان میں منعقد ہونے والے پہلے جلسہ سالانہ میں 75؍احباب شامل ہوئے جنہیں حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے شرفِ مصافحہ بخشا اور […]
(قسط اوّل – مطبوعہ رسالہ انصارالدین مئی جون 2024ء) اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں اپنی ایک سنت بیان فرمائی ہے کہ جب بھی زمین خشک سالی کا شکار ہو جاتی ہے تو میں آسمان سے پانی اتارتا ہوں اور جب بحروبر میں فساد برپا ہو جاتا ہے تو میں آسمان سے لوگوں کی ہدایت […]
(مطبوعہ رسالہ انصارالدین جولائی اگست 2024ء) ویلز میں پہلی باقاعدہ تعمیر ہونے والی احمدیہ مسجد ویلز کے شہر کارڈف میں بنائی جارہی ہے جس کی تعمیر کا کام شروع ہو چکا ہے۔ جیسا کہ آپ کے علم میں ہے کہ حضور اقدس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے ازراہِ شفقت مجلس انصاراللہ یوکے کے ذمہ […]
(مطبوعہ رسالہ انصارالدین جولائی اگست 2024ء) ویلز اور ساؤتھ ویسٹ ریجن تجنید کے لحاظ سے یوکے کا سب سے چھوٹا ریجن ہے مگر فاصلے کے لحاظ سے وسیع و عریض علاقے پر پھیلا ہوا ہے۔ تنظیمی لحاظ سے یہ ریجن تین مجالس کارڈف، برسٹل اور سوانزی پر مشتمل ہے۔ کارڈف مجلس یہاں کی سب سے […]
(مطبوعہ رسالہ انصارالدین جولائی اگست 2024ء) اپنے ذہن کے نہاں خانوں میں جھانک کر جب مَیں نے بچپن کی یادیں سمیٹنے کی کوشش کی تو ایک بہت خوشگوار یاد مسجد بیت الحمد (دارالیمن وسطی ربوہ) کی تھی جو گنبدوں والی مسجد کے نام سے معروف تھی جس کی وجہ اس کے تین سفید گنبد اور […]
(مطبوعہ رسالہ انصارالدین جولائی اگست 2024ء) سالانہ مقابلہ مضمون نویسی 2023ء میں سوم آنے والا مضمون مقصد بعثت انبیاء پر بنانا آدمی وحشی کو ہے اک معجزہ معنی راز نبوت ہے اسی سے آشکار جب لوگ صراط مستقیم سے منحرف ہو کر خالق حقیقی سےمنہ موڑ لیتے ہیں اور ضلالت و گمراہی کے اندھیروں میں […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 24؍جون 2024ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ عابدہ بشریٰ صاحبہ نے اپنے مضمون میں اپنے اور اپنی والدہ کے مشاہدات کے حوالے سے حضرت سیّدہ چھوٹی آپا صاحبہ کا تفصیلی ذکرخیر کیا ہے۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ میری نانی محترمہ صوبہ بی بی صاحبہ […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 24؍جون 2024ء) امرود اللہ تعالیٰ کی قدرت کاملہ کا شاہکار ہے۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ23؍جنوری 2014ء میں امرود کی افادیت کے بارے میں (ماہنامہ مسلمہ سے منقول)مکرم نذیر احمد صاحب کا معلوماتی مضمون شائع ہوا ہے۔ امرود دو قسم کا ہوتا ہے: ایک اندر سے سفید، دوسرا سرخ۔ سرخ امرود […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 24؍جون 2024ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 29؍مئی 2014ء میں مکرم اطہر حفیظ فراز صاحب کی ایک غزل شامل اشاعت ہے۔ اس غزل میں سے انتخاب پیش ہے: جب لوگ تمازت کے سزاوار ہوئے تھے ہم اُن کے لیے سایۂ دیوار ہوئے تھے وہ جن کو محبت کا سلیقہ نہیں آیا کب دل […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ 16؍جنوری 1999ء میں مکرم یعقوب امجد صاحب کے قلم سے عمرخیام کی فارسی رباعیات کے بارہ میں ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ عمرخیام کا مقام مختلف علوم کے اعتبار سے نہایت بلند ہے لیکن فارسی ادب میں انہیں ایک رباعی گو کی حیثیت سے شہرت حاصل ہوئی۔ یورپ کی متعدد علمی زبانوں میں […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 10؍جون 2024ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ ریحانہ گل صاحبہ نے حضرت امّاں جانؓ کے حوالے سے اپنی یادیں قلمبند کی ہیں۔ حضرت امّاں جانؓ یہ دعا کیا کرتی تھیں کہ ’’اے خدا مجھے شوہر کا غم نہ دکھانامجھے ان سے پہلے اٹھا لینا۔‘‘ شوہر […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 10؍جون 2024ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ لبنیٰ مبشر صاحبہ اور مکرمہ شازیہ مبشر صاحبہ نے اپنے مضمون میں بیان کیا ہے کہ ہماری نانی جان مکرمہ شریفہ بیگم صاحبہ حضرت امّاں جانؓ سے وابستہ چند یادیں ہمیں بتاتی ہیں کہ کس طرح آپؓ نے […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 10؍جون 2024ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 30؍ستمبر2014ء میں یوم الحج کے حوالے سے کہی گئی محترم ثاقب زیروی صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: فروزاں ہو گئی شمعِ حرم ، پروانے آ پہنچے متاعِ شوق آنکھوں میں لیے دیوانے آ پہنچے مرے ہادی […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 10؍جون 2024ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ مبارکہ اشرف صاحبہ نے حضرت امّاں جانؓ کی شفقت کے حوالے سے اپنے مشاہدات قلمبند کیے ہیں۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ میرے اباجان مولوی محمدابراہیم بقا پوری صاحبؓ جماعت کے فعال رکن تھے۔جماعتی کام کے سلسلہ میں […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 3؍جون 2024ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ روبینہ احمد صاحبہ اور مکرمہ درّثمین احمد صاحبہ کے قلم سے حضرت سیّدہ مریم صدیقہ صاحبہ (المعروف چھوٹی آپا) کی سیرت پر مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت سیّدہ مریم صدیقہ صاحبہ فرماتی ہیں کہ درج ذیل شعر حضرت […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 3؍جون 2024ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍جولائی 2014ء میں مکرمہ امۃالباری ناصر صاحبہ کی ایک نظم شامل اشاعت ہے جو مکرم ڈاکٹر مہدی علی شہید کی شہادت کے حوالے سے کہی گئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: بیمار رو رہے ہیں مسیحا نہیں رہا انسانیت کا خادمِ […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 3؍جون 2024ء) میں نے بھی فیض اس کا پایا لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ برائے 2013ء نمبر1 میں مکرمہ فرح دیبا صاحبہ نے حضرت امّاں جانؓ کی سیرت کے حوالے سے اپنی نانی جان محترمہ غلام فاطمہ صاحبہ کی روایات بیان کیں۔ وہ درو یشان قا دیان (313) […]
اداریہ رسالہ ’’انصارالدین‘‘ مئی جون 2024ء نَحْنُ اَنْصَارُاللّٰہ مئی جون 2024ء کا شمارہ پیش ہے۔ آج سے ٹھیک چالیس سال قبل مئی 1984ء کے آغاز کے ساتھ ہی خلافتِ احمدیہ کا سورج بھی پاکستان سے ہجرت کے مراحل طے کرتے ہوئے برطانیہ کی سرزمین سے طلوع ہورہا تھا۔ خداتعالیٰ کی خاطر کی جانے والی اس […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 27؍مئی 2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11؍جون 2015ء میں حضرت خلیفۃالمسیح الاوّلؓ کے حوالے سے مکرم عبدالمنان ناہید صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے جو حضورؓ کی وفات کے فوراً بعد ایک حصے کے غیرمبائع ہوجانے کے پس منظر کو سامنے رکھ کر کہی گئی ہے۔ اس نظم میں […]