(قسط اوّل – مطبوعہ رسالہ انصارالدین مئی جون 2024ء) اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں اپنی ایک سنت بیان فرمائی ہے کہ جب بھی زمین خشک سالی کا شکار ہو جاتی ہے تو میں آسمان سے پانی اتارتا ہوں اور جب بحروبر میں فساد برپا ہو جاتا ہے تو میں آسمان سے لوگوں کی ہدایت […]
(مطبوعہ رسالہ انصارالدین جولائی اگست 2024ء) ویلز میں پہلی باقاعدہ تعمیر ہونے والی احمدیہ مسجد ویلز کے شہر کارڈف میں بنائی جارہی ہے جس کی تعمیر کا کام شروع ہو چکا ہے۔ جیسا کہ آپ کے علم میں ہے کہ حضور اقدس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے ازراہِ شفقت مجلس انصاراللہ یوکے کے ذمہ […]
(مطبوعہ رسالہ انصارالدین جولائی اگست 2024ء) ویلز اور ساؤتھ ویسٹ ریجن تجنید کے لحاظ سے یوکے کا سب سے چھوٹا ریجن ہے مگر فاصلے کے لحاظ سے وسیع و عریض علاقے پر پھیلا ہوا ہے۔ تنظیمی لحاظ سے یہ ریجن تین مجالس کارڈف، برسٹل اور سوانزی پر مشتمل ہے۔ کارڈف مجلس یہاں کی سب سے […]
(مطبوعہ رسالہ انصارالدین جولائی اگست 2024ء) اپنے ذہن کے نہاں خانوں میں جھانک کر جب مَیں نے بچپن کی یادیں سمیٹنے کی کوشش کی تو ایک بہت خوشگوار یاد مسجد بیت الحمد (دارالیمن وسطی ربوہ) کی تھی جو گنبدوں والی مسجد کے نام سے معروف تھی جس کی وجہ اس کے تین سفید گنبد اور […]
(مطبوعہ رسالہ انصارالدین جولائی اگست 2024ء) سالانہ مقابلہ مضمون نویسی 2023ء میں سوم آنے والا مضمون مقصد بعثت انبیاء پر بنانا آدمی وحشی کو ہے اک معجزہ معنی راز نبوت ہے اسی سے آشکار جب لوگ صراط مستقیم سے منحرف ہو کر خالق حقیقی سےمنہ موڑ لیتے ہیں اور ضلالت و گمراہی کے اندھیروں میں […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 24؍جون 2024ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ عابدہ بشریٰ صاحبہ نے اپنے مضمون میں اپنے اور اپنی والدہ کے مشاہدات کے حوالے سے حضرت سیّدہ چھوٹی آپا صاحبہ کا تفصیلی ذکرخیر کیا ہے۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ میری نانی محترمہ صوبہ بی بی صاحبہ […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 24؍جون 2024ء) امرود اللہ تعالیٰ کی قدرت کاملہ کا شاہکار ہے۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ23؍جنوری 2014ء میں امرود کی افادیت کے بارے میں (ماہنامہ مسلمہ سے منقول)مکرم نذیر احمد صاحب کا معلوماتی مضمون شائع ہوا ہے۔ امرود دو قسم کا ہوتا ہے: ایک اندر سے سفید، دوسرا سرخ۔ سرخ امرود […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 24؍جون 2024ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 29؍مئی 2014ء میں مکرم اطہر حفیظ فراز صاحب کی ایک غزل شامل اشاعت ہے۔ اس غزل میں سے انتخاب پیش ہے: جب لوگ تمازت کے سزاوار ہوئے تھے ہم اُن کے لیے سایۂ دیوار ہوئے تھے وہ جن کو محبت کا سلیقہ نہیں آیا کب دل […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ 16؍جنوری 1999ء میں مکرم یعقوب امجد صاحب کے قلم سے عمرخیام کی فارسی رباعیات کے بارہ میں ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ عمرخیام کا مقام مختلف علوم کے اعتبار سے نہایت بلند ہے لیکن فارسی ادب میں انہیں ایک رباعی گو کی حیثیت سے شہرت حاصل ہوئی۔ یورپ کی متعدد علمی زبانوں میں […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 10؍جون 2024ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ ریحانہ گل صاحبہ نے حضرت امّاں جانؓ کے حوالے سے اپنی یادیں قلمبند کی ہیں۔ حضرت امّاں جانؓ یہ دعا کیا کرتی تھیں کہ ’’اے خدا مجھے شوہر کا غم نہ دکھانامجھے ان سے پہلے اٹھا لینا۔‘‘ شوہر […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 10؍جون 2024ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ لبنیٰ مبشر صاحبہ اور مکرمہ شازیہ مبشر صاحبہ نے اپنے مضمون میں بیان کیا ہے کہ ہماری نانی جان مکرمہ شریفہ بیگم صاحبہ حضرت امّاں جانؓ سے وابستہ چند یادیں ہمیں بتاتی ہیں کہ کس طرح آپؓ نے […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 10؍جون 2024ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 30؍ستمبر2014ء میں یوم الحج کے حوالے سے کہی گئی محترم ثاقب زیروی صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: فروزاں ہو گئی شمعِ حرم ، پروانے آ پہنچے متاعِ شوق آنکھوں میں لیے دیوانے آ پہنچے مرے ہادی […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 10؍جون 2024ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ مبارکہ اشرف صاحبہ نے حضرت امّاں جانؓ کی شفقت کے حوالے سے اپنے مشاہدات قلمبند کیے ہیں۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ میرے اباجان مولوی محمدابراہیم بقا پوری صاحبؓ جماعت کے فعال رکن تھے۔جماعتی کام کے سلسلہ میں […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 3؍جون 2024ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ روبینہ احمد صاحبہ اور مکرمہ درّثمین احمد صاحبہ کے قلم سے حضرت سیّدہ مریم صدیقہ صاحبہ (المعروف چھوٹی آپا) کی سیرت پر مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت سیّدہ مریم صدیقہ صاحبہ فرماتی ہیں کہ درج ذیل شعر حضرت […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 3؍جون 2024ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍جولائی 2014ء میں مکرمہ امۃالباری ناصر صاحبہ کی ایک نظم شامل اشاعت ہے جو مکرم ڈاکٹر مہدی علی شہید کی شہادت کے حوالے سے کہی گئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: بیمار رو رہے ہیں مسیحا نہیں رہا انسانیت کا خادمِ […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 3؍جون 2024ء) میں نے بھی فیض اس کا پایا لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ برائے 2013ء نمبر1 میں مکرمہ فرح دیبا صاحبہ نے حضرت امّاں جانؓ کی سیرت کے حوالے سے اپنی نانی جان محترمہ غلام فاطمہ صاحبہ کی روایات بیان کیں۔ وہ درو یشان قا دیان (313) […]
اداریہ رسالہ ’’انصارالدین‘‘ مئی جون 2024ء نَحْنُ اَنْصَارُاللّٰہ مئی جون 2024ء کا شمارہ پیش ہے۔ آج سے ٹھیک چالیس سال قبل مئی 1984ء کے آغاز کے ساتھ ہی خلافتِ احمدیہ کا سورج بھی پاکستان سے ہجرت کے مراحل طے کرتے ہوئے برطانیہ کی سرزمین سے طلوع ہورہا تھا۔ خداتعالیٰ کی خاطر کی جانے والی اس […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 27؍مئی 2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11؍جون 2015ء میں حضرت خلیفۃالمسیح الاوّلؓ کے حوالے سے مکرم عبدالمنان ناہید صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے جو حضورؓ کی وفات کے فوراً بعد ایک حصے کے غیرمبائع ہوجانے کے پس منظر کو سامنے رکھ کر کہی گئی ہے۔ اس نظم میں […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 27؍مئی 2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ ۱۲؍جون ۲۰۱۴ء میں مکرم محمود احمد اشرف صاحب کے قلم سے حضرت خلیفۃالمسیح الاوّلؓ کے توکّل علی اللہ کے حوالے سے مضمون شامل اشاعت ہے۔ اس دنیا میں اللہ تعالیٰ نے ہر کام کی خاطر بےشمار اسباب پیدا کر رکھے ہیں۔ اسلام نے ان […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 20؍مئی 2024ء) روزنامہ‘‘الفضل’’ربوہ 13؍ستمبر2014ء میں مکرم خواجہ عبدالمومن صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے جو مکرم عبدالوہاب آدم صاحب کی وفات کے حوالے سے کہی گئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: وہ خلافت کے مطیع تھے اور سلطان نصیر مہدیٔ موعود کے عاشق تھے […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 20؍مئی 2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ ۲۷؍جون۲۰۱۶ء میں مکرم زبیر خلیل خان صاحب کے قلم سے محترم ڈاکٹر عبدالوہاب بن آدم صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ ۲۰۱۱ء سے ۲۰۱۳ء کے درمیان خاکسار کو متعدد بار غانا کا سفر کرنا پڑا اور اس دوران مرحوم […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 20؍مئی 2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ ۱۱؍دسمبر۲۰۱۵ء میں مکرم سیّد شمشاد احمد ناصر صاحب کے قلم سے محترم عبدالوہاب بن آدم صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ محترم عبدالوہاب صاحب پہلے افریقن مرکزی مبلغ اور امیر تھے۔ آپ برطانیہ میں بھی مبلغ رہے ہیں اس […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 20؍مئی 2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ ۲۲؍ستمبر۲۰۱۴ء میں مکرم مبارک احمد صاحب سابق پرنسپل احمدیہ سکول سلاگا رقمطراز ہیں کہ محترم مولانا عبدالوہاب صاحب ۲۲؍جون۲۰۱۴ء کو وفات پاگئے۔ خاکسار کو دو سال ۱۹۷۵-۱۹۷۶ء کا عرصہ آپ کے ساتھ کام کرنے کا شرف حاصل ہوا۔ آپ اَن گنت خوبیوں کے مالک، […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 20؍مئی 2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ ۶؍مارچ۲۰۱۴ء میں مکرم امان اللہ امجد صاحب نے جرمنی کے دارالحکومت برلن کا تعارف کرواتے ہوئے تحریر کیا ہے کہ یہ جرمنی کا سب سے بڑا شہر بھی ہے۔ ۳؍اکتوبر۱۹۹۰ء کو دارالحکومت قرار پایا۔ اس کا رقبہ ۳۴۱مربع میل اور آبادی ۳۷لاکھ نفوس پر […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 13؍مئی 2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ ۱۱؍ستمبر۲۰۱۴ء میں مکرم مظفراحمد درّانی صاحب کے قلم سے محترم عبدالوہاب بن آدم صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ جب خاکسار کی تقرّری غانا کے لیے ہوئی تو خاکسار مع فیملی۹؍اگست۲۰۰۴ء کو غانا پہنچا۔ قبل ازیں ایم ٹی اے […]