(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 13؍مئی 2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ ۱۹؍ستمبر۲۰۱۴ء میں محترم مولانا عبدالوہاب آدم صاحب کا ذکرخیر کرتے ہوئے مکرم قریشی داؤد احمد صاحب مربی سلسلہ لکھتے ہیں کہ خاکسار کو گھانا میں سوا سات سال تک خدمت بجالانے کی توفیق ملی۔ اس دوران مرحوم کو بڑے قریب سے دیکھنے کا موقع ملا۔ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍ستمبر2014ء میں مکرم عطاءالمجیب راشد صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے جو مکرم عبدالوہاب آدم صاحب کی وفات کے حوالے سے کہی گئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ارضِ افریقہ کا اِک روشن گہر جاتا رہا دین کی خدمت سے جس کا عمر بھر ناطہ رہا خدمتِ […]
(مطبوعہ رسالہ انصارالدین مئی جون 2024ء) دسمبر1944ء میں حضرت والد صاحب نے جلسہ سالانہ قادیان میں شمولیت کاارادہ کیا تو برادرم نذیر احمداور مجھے بھی ساتھ لیا۔ ہم پشاور کے ریلوے اسٹیشن سے لاہور کے لیے روانہ ہوئے۔ ریل کے جس ڈبہ میں ہم سوار ہوئے وہ احمدیوں کے لیے ریزرو تھا۔ گاڑی روانہ ہوتے […]
(مطبوعہ رسالہ انصارالدین مئی جون 2024ء) وَالسَّلٰمُ عَلَیَّ یَوْمَ وُلِدْتُّ وَیَوْمَ اَمُوْتُ وَیَوْمَ اُبْعَثُ حَیًّا ۔ ذٰلِکَ عِیْسَی ابْنُ مَرْیَمَ ۚ …… (19 سورۃ مریم 34,35:) ترجمہ : اور سلامتی ہے مجھ پر جس دن مجھے جنم دیا گیا اور جس دن میں مروں گا اور جس دن میں زندہ کر کے مبعوث کیا جاؤں […]
(مطبوعہ رسالہ انصارالدین مئی جون 2024ء) سالانہ مقابلہ مضمون نویسی 2023ء میں دوم آنے والا مضمون ’’مبارک وہ جو اَب ایمان لایا‘‘ اللہ تعالیٰ نے بنی نوع انسان کی ہدایت و راہنمائی کے لیے انبیاء علیہم السلام کا سلسلہ جاری فرمایا جس کے تحت بعض روایات کے مطابق ایک لاکھ چوبیس ہزار پیغمبر مبعوث ہوئے۔ […]
(مطبوعہ رسالہ انصارالدین مئی جون 2024ء) ایک دن خاکسار راقم الحروف دفتر کو جا رہا تھا ۔ راستے میں جناب مولوی محمد جی صاحب ہزاروی مل گئے۔ فرمانے لگے: کیا میں تمہیں حضرت مولانا نورالدین صاحبؓ کا ایک واقعہ سناؤں؟ مَیں نے عرض کیا: ضرور سنائیں۔ فرمانے لگے: تم نے عبدالحی عرب صاحب کا نام […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 6؍مئی 2024ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ صاحبزادی امۃالشکور صاحبہ نے اپنے مضمون میں اپنی والدہ محترمہ حضرت سیّدہ منصورہ بیگم صاحبہ حرم محترم حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ کی چند یادیں بیان کی ہیں۔ آپ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی سب سے بڑی نواسی تھیں۔ […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 29؍اپریل 2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ ۲؍جون۲۰۱۴ء میں محترم مولانا عبدالوہاب بن آدم صاحب کی ایک غیررسمی گفتگو شائع ہوئی ہے جو انہوں نے لندن میں تعلیم الاسلام کالج ربوہ کے سابق طلبہ کی ایک تقریب میں کی۔ محترم مولانا صاحب نے بتایا کہ تعلیم الاسلام کالج کی کچھ باتیں […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 29؍اپریل 2024ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 17؍جولائی 2014ء میں مکرم مبارک احمد ظفر صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے جو محترم عبدالوہاب آدم صاحب کی یاد میں کہی گئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: نظر میں ناصؔر دین کی جو ایک تارا تھا وہ شخص طاہرؔ و […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 29؍اپریل 2024ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 5؍اگست 2014ء میں مکرم عبدالکریم قدسی صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے جو محترم عبدالوہاب آدم صاحب کی یاد میں کہی گئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ایک مخلص خادمِ دین متیں رخصت ہوا وہ شرافت اور محبت کا امیں رخصت […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 22؍اپریل 2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ25؍جنوری2014ء میں مکرم محمد ریحان ندھیری صاحب کے قلم سے کوٹلی (کشمیر) کے علاقے میں احمدیت کے نفوذ سے متعلق ایک تاریخی مضمون شامل اشاعت ہے جسے ’’تاریخ احمدیت کشمیر‘‘ از مکرم محمد اسداللہ قریشی صاحب مربی سلسلہ کی مدد سے قلمبند کیا گیا ہے۔ […]
(مطبوعہ رسالہ انصارالدین مارچ اپریل2024ء) سالانہ مقابلہ مضمون نویسی 2023ء میں اوّل آنے والا مضمون (مضمون نگار: عثمان احمد علی۔ مجلس برنٹ وُڈ) حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کی بعثت اور آمد کے بارہ میں قرآن کریم اور احادیثِ نبویہ میں بہت ساری پیشگوئیاں ہیں جن میں آپؑ کی بیعت کرنے، آپؑ کو سلام […]
(مطبوعہ رسالہ انصارالدین مارچ اپریل2024ء) (قیادت تعلیم برطانیہ) سیّدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے 17؍دسمبر 2023ء کو اراکین مجلس عاملہ انصار اللہ امریکہ کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران قائدتعلیم کو ارشاد فرمایا: ’’جو بہت پڑھے لکھے ہیں یا سمجھدار ہیں ان کو کہیں کہ وہ ’’اسلامی اصول کی فلاسفی‘‘ […]
(مطبوعہ رسالہ انصارالدین مارچ اپریل2024ء) مئی 1977ء کی بات ہے کہ خاکسار نے برطانیہ کے اخبارات میں یہ خبر پڑھی کہ 1978ء کے آغاز میں برطانیہ کی بعض عیسائی تنظیمیں ’’ مقدس کفن‘‘ کے موضوع پر ایک کانفرنس کاانعقاد کریں گی جس میں اس بات کا تعین کیاجائے گا کہ آیا یہ ’’ مقدس کفن‘‘، […]
(مطبوعہ رسالہ انصارالدین مارچ اپریل2024ء) حضرت میرزا غلام احمد آسماں پر ہے جن کا نام احمد مظہرِ کامل اور رسولِ خدا جن سے بڑھ کر نہ اُمّتی ہوگا تھے خدا کے مسیح اور مہدی اُمّتی ہو کے پایا نام نبی حضرات کرام! آج سے 103سال قبل مسیح موعودؑ کے والد حضرت مرزا غلام مرتضیٰ صاحب […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 8؍ اور 15؍اپریل 2024ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ امۃالکافی صاحبہ نے اپنے مشاہدات کے حوالے سے اپنی ساس محترمہ صاحبزادی محمودہ بیگم صاحبہ اہلیہ محترم ڈاکٹر مرزا منور احمد صاحب کی سیرت قلمبند کی ہے۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ میری ساس کا نام […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 8؍اپریل 2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍ستمبر2014ء میں شامل اشاعت ایک نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: بشوق و ذوق و تمنّائے عالم آرائی ہلالِ عید کی پھر ہو گی جلوہ فرمائی ہجومِ منتظراں بام پر ہے صف آرا ہلالِ نَو کا یہ شائق کریں گے نظّارا وہ سُوئے غرب […]
(مطبوعہ رسالہ انصارالدین مارچ اپریل2024ء) (ڈاکٹر مبارز احمد ربّانی) خاکسار کے دادا جان محترم ملک بشارت ربانی صاحب (ولادت 1916ء ، وفات 1998ء) آف گجرات اپنے ضلع گجرات کی ایک معروف شخصیت تھے۔ آپ حضرت ملک عطاء اللہ صاحب ؓ آف گجرات صحابی حضرت مسیح موعود عليہ السلام کے بڑے بيٹے تھے جن کو اللہ […]
(مطبوعہ رسالہ انصارالدین مارچ و اپریل 2024ء) (مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل 23؍اپریل 2024ء) ویلز (برطانیہ) کے دارالحکومت کارڈف میں پہلی احمدیہ مسجد بیت الرحیم کی تعمیر کے لیےفنڈریزنگ تقاریب کا انعقاد (رپورٹ:محمود احمد ملک) یورپ میں پہلی احمدیہ مسجد یعنی مسجد فضل لندن کا سنگ بنیاد ٹھیک ایک سو سال قبل ۱۹۲۴ء میں حضرت خلیفۃالمسیح الثانیؓ […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن یکم اپریل 2024ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ آصفہ کلیم صاحبہ نے ایک مضمون میں اپنے مشاہدات کے حوالے سے خاندانِ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی دو بزرگ خواتین محترمہ صاحبزادی امۃالباسط صاحبہ اور محترمہ صاحبزادی امۃالحکیم بیگم صاحبہ کی سیرت رقم فرمائی […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 25؍مارچ 2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14؍دسمبر 2013ء میں مکرم محمد اشرف کاہلوں صاحب کے قلم سے ’’مکتوباتِ احمدؑ (جلد دوم)‘‘ میں سے حضرت مسیح موعودؑ کے چند پُرمعارف حقائق و لطائف کا انتخاب پیش کیا گیا ہے۔ حضرت اقدس مسیح موعودعلیہ السلام فرماتے ہیں: ٭…’’اعمال صالحہ جو شرط دخولِ […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 25؍مارچ 2024ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 21؍مارچ 2014ء میں مکرم عبدالصمد قریشی صاحب کی درج ذیل نظم بعنوان ’’حضرت مسیح موعودؑ کے حضور‘‘ شامل اشاعت ہے: پھولوں سے گلستاں کو سجایا ہے آپؑ نے اس دَور کو حسین بنایا ہے آپؑ نے راہِ ہدیٰ پہ ہم کو چلایا ہے آپؑ نے در […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 25؍مارچ 2024ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 21؍مارچ 2014ء میں مکرم ڈاکٹر محمود احمد ناگی صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں حضرت اقدس مسیح موعودؑ کے دَور میں ہونے والی چند اہم سائنسی ایجادات اور دریافتوں کا اختصار سے احاطہ کیا گیا ہے۔ انجینئرنگ کے حوالے سے دیکھا جائے تو […]
(مطبوعہ رسالہ انصارالدین یوکے ……… و الفضل انٹرنیشنل …………… مارچ ۲۰۲ء) تعارف کتاب : ’’سیرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام ‘‘ تصنیف حضرت مولانا عبدالکریم صاحب سیالکوٹیؓ آج ہمارے زیرنظر ایک مختصر سی کتاب ’’سیرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃوالسلام‘‘ ہے جو ۱۹۰۰ء میں ’’مسلمانوں کے لیڈر‘‘ حضرت مولانا عبدالکریم صاحبؓ سیالکوٹی نے اپنے مشاہدات کے […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 18؍مارچ 2024ء) حضرت مولوی فتح الدین صاحبؓ دھرمکوٹی حضرت مسیح موعودؑ کے قدیم اور پرانے صحابہ میں سے تھے اور حضورؑ کے عشق میں ایسے رنگے ہوئے تھے جس کا بیان کرنا مشکل ہے۔ اُن کے حوالے سے روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29؍نومبر 2013ء میں مکرم لطیف احمد طاہر صاحب […]