(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 12؍فروری 2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20؍فروری 2016ء میں حضرت مصلح موعودؓ کے بارے میں چند شعراء کے کلام سے انتخاب شامل ہے۔ مکرم چودھری فیض عالم خان صاحب کا کلام ملاحظہ فرمائیں: وقت کی آنکھوں نے دیکھی تھی جو تصویرِ جمال حُسن و احساں کی وہی تصویر آکر دیکھیے […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 12؍فروری 2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20؍فروری 2016ء میں حضرت مصلح موعودؓ کے بارے میں چند شعراء کے کلام سے انتخاب شامل ہے۔ مکرم مولانا محمد صدیق صاحب امرتسری کا کلام ملاحظہ فرمائیں: وہ جس کے سر پہ سدا ظلِّ کردگار رہا جو روز و شب غمِ ملّت میں بےقرار […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 12؍فروری 2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20؍فروری 2016ء میں حضرت مصلح موعودؓ کے بارے میں چند شعراء کے کلام سے انتخاب شامل ہے۔ مکرم عبدالسلام اختر صاحب کا کلام ملاحظہ فرمائیں: برسوں یہ نقش دل سے مٹایا نہ جائے گا محمودؔ تیرا نام بھلایا نہ جائے گا تیرا مقام پا […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 12؍فروری 2024ء) سیّدنا حضرت مصلح موعودؓ کی چند خوبصورت یادیں مکرم مبارک مصلح الدین احمد صاحب مرحوم کے قلم سے روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 14؍مارچ 2014ء میں شامل اشاعت ہے۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ خاکسار کے نانا حضرت بابو الٰہی بخش صاحبؓ سٹیشن ماسٹر اپنے خاندان میں اکیلے احمدی تھے […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 12؍فروری 2024ء) روزنامہ ‘‘الفضل’’ ربوہ 20؍فروری 2016ء میں حضرت مصلح موعودؓ کے بارے میں چند شعراء کے کلام سے انتخاب شامل ہے۔ مکرم عبدالمنان ناہید صاحب کا کلام ملاحظہ فرمائیں: تحیّرزا ہے اسپِ وقت کی یہ برق رفتاری یہ ساعت جو میسر آج آئی پھر نہ آئے گی یہ […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 12؍فروری 2024ء) روزنامہ ‘‘الفضل’’ ربوہ 20؍فروری 2016ء میں حضرت مصلح موعودؓ کے بارے میں چند شعراء کے کلام سے انتخاب شامل ہے۔ حضرت سیّدہ نواب مبارکہ بیگم صاحبہ کا کلام ملاحظہ فرمائیں: خلیفہ بھی ہے اور موعود بھی مبارک بھی ہے اور محمود بھی لبوں پہ ترانہ ہے محمود […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 29؍جنوری و 5؍فروری 2024ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘برائے2013ء نمبر1 میں محترمہ سیّدہ طاہرہ صدیقہ ناصر صاحبہ حرم حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ نے ایک مضمون میں اپنے مشاہدات کے حوالے سے خاندانِ حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کی بعض بزرگ خواتین کی سیرت رقم فرمائی ہے۔ ٭…سیّدہ محترمہ […]
عمرہ کی اہمیت کے بارہ میں پیارے آقا ومولیٰ حضرت محمد مصطفی ﷺ کی حدیث ہے کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایاکہ حج اور عمرہ پے درپے کیا کرو۔ کیونکہ یہ دونوں تنگدستی اورگناہوں کو اس طرح دور کردیتے ہیں جیسے بھٹی لوہے اورسونے […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 15 اور 22؍جنوری 2024ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ سیّدہ عذرا عباسی صاحبہ کے قلم سے حضرت مصلح موعودؓ کی حرم محترم اور حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کی والدہ محترمہ حضرت سیّدہ مریم النساء بیگم صاحبہؓ (المعروف اُمّ طاہر)کی سیرت شامل اشاعت ہے۔ حضرت مریم […]
(اداریہ-مطبوعہ رسالہ ’’انصارالدین‘‘ جنوری فروری 2024ء) ایک دوست کے اس سوال پر کہ کیا خلفائے کرام کی اطاعت بھی اسی طرح ضروری ہے جس طرح انبیائے کرام کی اطاعت فرض ہے؟ حضرت امیرالمومنین خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نےجو پُرحکمت اور مدلّل جواب ارشاد فرمایا اس کا ایک اقتباس ہدیۂ قارئین ہے۔ (بحوالہ […]
(مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل 10؍جنوری2024ء) خداتعالیٰ کے فضل اور حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کی راہنمائی میں ہمارے ایک واقف زندگی بھائی مکرم منصور احمد صاحب بنگالی کارکن الشرکۃالاسلامیہ کو سالہاسال سے مختلف حیثیتوں سے سماجی اور قومی خدمات کی توفیق عطا ہورہی ہے۔ اس حوالے سے انہیں متعدد ایوارڈز اور اعزازات سے بھی نوازا […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 8؍جنوری 2024ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ امۃالقدوس ندرت صاحبہ اپنے مضمون میں بیان کرتی ہیں کہ میری امی جان محترمہ امۃالرشید غنی صاحبہ بنت حضرت مولوی عطا محمد صاحبؓ اکثر خاندانِ مسیح موعودؑ کے بزرگوں سے ملنے اور دعا کی غرض سے جاتی رہتی […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 8؍جنوری 2024ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ آمنہ کبیر صاحبہ کے مضمون میں محترمہ سکینہ بیگم صاحب اہلیہ مکرم محمد ابراہیم صاحبہ کی خاندانِ حضرت مسیح موعودؑ سے متعلق بعض خوبصورت یادیں بیان کی گئی ہیں۔ محترمہ سکینہ بیگم صاحبہ بیان کرتی ہیں کہ میرے […]
(اداریہ-مطبوعہ رسالہ انصارالدین نومبردسمبر2023ء) ( مضمون – مطبوعہ روزنامہ الفضل انٹرنیشنل 3؍جنوری2024ء) مَیں وہ مقدّس خطّۂ ارض ہوں جسے بےشمار انبیائے علیہم السلام اور کئی پاکیزہ بزرگ ہستیوں کے قدموں نے ایسی برکت بخشی کہ مجھے ارض مقدّس کے نام سے ہی موسوم کردیا گیا۔ان پاکیزہ و روحانی وجودوں میں سے کوئی بھی ایسا نہ […]
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ الحمدللہ۔ اللہ تعالیٰ کے فضل اور رحم کے ساتھ ہم نئے عیسوی سال میں داخل ہورہے ہیں۔ اللہ تعالیٰ سے عاجزانہ دعا ہے کہ اس نئے سال کا اختتام بھی ہم اُس کے فضلوں اور اُس کی نعمتوں کا شکر ادا کرتے ہوئے کریں۔ اللہ تعالیٰ ہمیں توفیق دے کہ ہم […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن یکم جنوری 2024ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ فریحہ خان صاحبہ کے قلم سے حضرت ڈاکٹر میرمحمد اسماعیل صاحبؓ کی سیرت شامل اشاعت ہے۔ حضرت ڈاکٹر میر محمد اسماعیل صاحبؓ حضرت امّاں جانؓ کے بھائی اور حضرت مسیح موعودؑ کے برادر نسبتی تھے۔ آپؓ اللہ […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 25؍دسمبر 2023ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ مبارکہ روڈولف صاحبہ نے ایک مختصر مضمون میں محترم صاحبزادہ مرزا وسیم احمد صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ مضمون نگار بیان کرتی ہیں کہ ایک درویش کی بیٹی ہونے کے ناطے میرا بچپن قادیان میں گزرا۔ مجھے بچپن […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 25؍دسمبر 2023ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ رضیہ بیگم صاحبہ نے خاندان حضرت مسیح موعودؑ کی چند خواتین کے حوالے سے اپنے مشاہدات اور اُن کی شفقتوں کو بیان کیا ہے۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ مَیں تب بہت چھوٹی تھی جب ہمارے خاندان میں […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 25؍دسمبر 2023ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ بشریٰ طاہرہ صاحبہ بیان کرتی ہیں کہ میرے دادا جان مکرم شیخ محمد اسمٰعیل صاحب پانی پتی جب جلسہ سالانہ پر ربوہ جاتے تومیرے ماموں مکرم عبدالمنان دہلوی صاحب مرحوم (باڈی گارڈ حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ) کے گھر […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 25؍دسمبر 2023ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 20؍دسمبر 2013ء میں محترم ظفرمحمد ظفر صاحب کی ایک طویل نظم میں جلسہ سالانہ قادیان کی تصویرکشی کی گئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: ترقی فضلِ حق سے دم بدم ہے زمینِ قادیاں اب محترم ہے چلی آتی ہے دنیا ہر طرف سے […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 18؍دسمبر 2023ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ فوزیہ وسیم صاحبہ نے حضرت چھوٹی آپا (سیّدہ مریم صدیقہ صاحبہ) کا ذکرخیراپنی والدہ محترمہ انیس شمشاد صاحبہ کی یادوں کے حوالے سے کیا ہے۔ محترمہ انیس شمشاد صاحبہ بیان کرتی ہیں کہ حضرت چھوٹی آپا صاحبہ […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 18؍دسمبر 2023ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ اُم البشاریٰ احمد صاحبہ نے حضرت سیّدہ مریم صدیقہ صاحبہ (المعروف چھوٹی آپا) کا اختصار سے ذکرخیر اپنے مشاہدات کے حوالے سے کیا ہے۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ بچپن میں جب ہم اپنی امّی مرحومہ کے […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 18؍دسمبر 2023ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ برائے2013ء نمبر1 میں محترمہ فوزیہ شمیم صاحبہ بیان کرتی ہیں کہ میری والدہ حضرت صاحبزادی نواب امۃالحفیظ بیگم صاحبہؓ کو خداتعالیٰ اور اس کے رسول ﷺ سے بےحد محبت تھی۔ ایک دفعہ مَیں نے کہہ دیا کہ آجکل لوگوں نے رسولِ […]
(مطبوعہ رسالہ انصارالدین نومبرودسمبر 2023ء) جماعت احمدیہ میں ذیلی تنظیموں کا قیام سیدنا حضرت مصلح موعود ؓکی خداداد ذہانت و فطانت اور علمی و انتظامی صلاحیتوں کا آئینہ دار ہے۔آپؓ نے افراد جماعت کے مروں، عورتوں اور بچوں کو عمر کے لحاظ سے ذیلی تنظیموں میں تقسیم کر کے ان کی روحانی، اخلاقی، معاشرتی اور […]
(مطبوعہ رسالہ انصارالدین نومبرودسمبر 2023ء) میرے دادا مکرم شیخ اللہ بخش صاحب کپڑے کا کاروبار کرتے تھے لہٰذا آپ کے نام کے ساتھ شیخ لگایا جاتا ہے ورنہ آپ کی قوم راجپوت تھی۔ آپ کا تعلق تلونڈی کھجور والی ضلع گوجرانوالہ سے تھا اور دہلی میں ایک بہت بڑی دکان تھی۔ آپ اور آپ […]
(مطبوعہ رسالہ انصارالدین نومبرودسمبر 2023ء) مجلس انصاراللہ برطانیہ کے چالیسویں سالانہ اجتماع کا بابرکت انعقاد سیّدنا حضرت امیرالمومنین خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا برطانیہ اور چند دیگر ممالک کے اجتماعات سے بیک وقت براہ راست اختتامی خطاب ایم ٹی اے انٹرنیشنل کے توسّط سے دنیابھر میں نشر کیا گیا انصار سے (اردو اور انگریزی […]