الفضل کی اشاعت لاہور میں
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 22؍ستمبر2025ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر 2013ء میں اخبار الفضل کے لاہور میں سات سالہ عرصے (15؍ستمبر1947ء تا 30؍دسمبر1954ء) کا جائزہ مکرم منور علی شاہد صاحب کے قلم سے پیش کیا گیا ہے۔ جون 1913ء سے لے کر اگست 1947ء تک روزنامہ الفضل قادیان سے شائع ہوتا رہا۔…
