حضرت احمد سرہندیؒ مجدد الف ثانی
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23اپریل 2011ء میں مکرم نذیر احمد سانول صاحب کے قلم سے بارھویں صدی ہجری کے مجدّد حضرت احمد سرہندیؒ (مجدّد الف ثانی) کے بارہ میں ایک معلوماتی مضمون شامل اشاعت ہے۔ سرہند قلعہ کی بنیاد اور آبادی کا آغاز 760ھ کو بتایا جاتا ہے۔ یہ قلعہ بڑی اہمیت کا حامل رہا ہے۔…