جماعت احمدیہ اور دفاع وطن

’’جماعت احمدیہ اور دفاع وطن ۔ 16 غیرمعمولی اعزازات‘‘ کے عنوان سے میجر(ر) ایم۔ٹی کاہلوں صاحب کا مضمون روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16؍اکتوبر 1995ء کی زینت ہے۔ ان اعزازات میں جہاد کشمیر میں فرقان بٹالین کی شاندار خدمات، 1965ء کی جنگ میں میجر جنرل افتخار جنجوعہ کی فتح اور پہلا ’’ہلال جرأت‘‘ پانے کا اعزاز، میجر…

قیام پاکستان کے لئے جماعت احمدیہ کے بے لوث خدمات

ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ اگست 1995ء میں مکرم عبدالقدیر صاحب کا مضمون شامل اشاعت ہے۔ وہ لکھتے ہیں کہ جماعت احمدیہ واحد مذہبی جماعت تھی جو برصغیر کے مسلمانوں کے تحفظ اور بقاء کے لئے سرگرم عمل رہی اور حضرت مصلح موعودؓ کے مضامین اور تقاریر نے مسلمانانِ ہند کی وہ راہ متعین کی جس پر چل…

ملکی دفاع اور احمدی سپوت

پاکستان میں ہر سال 6؍ستمبر کو یوم دفاع کے روز ریڈیو، ٹی۔وی اور اخبارات قوم کے ان سپوتوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں جنہوں نے ملکی دفاع میں شاندار کارہائے نمایاں انجام دیئے تھے۔ چنانچہ 1995ء کے اخبارات کے ایسے تمام تراشوں کو مکرم خلیل احمد قمر صاحب نے روزنامہ ’’الفضل‘‘ 9؍ستمبر1995ء میں یکجائی…

میجر جنرل نذیر احمد ملک صاحب

میجرجنرل نذیر احمد ملک دوالمیال ضلع چکوال میں نہایت فدائی احمدی صوبیدار فتح محمد صاحب کے ہاں پیدا ہوئے۔ دوالمیال کے گاؤں کو جنگ عظیم میں شجاعت کا مظاہرہ کرنے پرجو توپ برٹش گورنمنٹ نے عطا کی تھی اسے سلامی دینے کیلئے لارڈ برڈوڈ جب دوالمیال آئے تو محترم نذیر ملک سے انٹرویو کیا اورآپ…

حضرت چودھری سر محمد ظفراللہ خان صاحب

حضرت چودھری سر محمد ظفراللہ خان صاحب رضی اللہ عنہ کے بارے میں سابق سفیر پاکستان متعیّنہ مصر کا ذاتی مشاہدات کے حوالہ سے تحریر کردہ ایک مضمون روزنامہ ’’الفضل‘‘ 10؍جون 1995ء میں شامل اشاعت ہے۔ مضمون نگار نے حضرت چودھری صاحبؓ کی بے پناہ قابلیت کے ساتھ ان کاوشوں کو بیان کیا ہے جو…

امانات کی قادیان سے ربوہ منتقلی … 1947ء

محترم عزیز احمد صاحب سابق ناظر بیت المال کا مضمون روزنامہ ’’الفضل‘‘ 25؍اکتوبر 1995ء کی زینت ہے جس میں آپ بیان کرتے ہیں صدر انجمن احمدیہ میں بطور امانت رکھوائے گئے زیورات ، دیگر امانات اور ریکارڈ کو قادیان سے بحفاظت پاکستان منتقل کرنے کی توفیق حضرت شیخ فضل احمد صاحب بٹالوی رضی اللہ عنہ…