مکرمہ نصیرہ بیگم صاحبہ
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، روزنامہ الفضل انٹرنیشنل 14؍جولائی 2025ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍جنوری2014ء میں مکرم فہیم احمد راشد صاحب نے اپنی والدہ محترمہ نصیرہ بیگم صاحبہ اہلیہ مکرم ٹھیکیدار نواب دین صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ مکرمہ نصیرہ بیگم صاحبہ 1933ء میں قادیان میں محترم سبحان علی صاحب (کاتب روزنامہ الفضل۔ وفات 1952ء) کے ہاں پیدا…