حضرت ہاجرہ بیگم صاحبہؓ حضرت خلیفۃالمسیح الاول رضی اللہ عنہ کی نواسی تھیں اور آپؓ سے براہ راست تربیت یافتہ بھی۔ لجنہ اماء اللہ کی ابتدائی ممبرات میں آپؓ کا نمبر چھٹا ہے۔ آپؓ حضرت چودھری فتح محمد صاحب ؓناظر تالیف و اشاعت کی اہلیہ تھیں۔ لجنہ کے قیام سے قبل بھی خواتین کی ترقی […]
حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی بہو، حضرت مصلح موعودؓ کی حرم اور حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ کی والدہ حضرت سیدہ محمودہ بیگم صاحبہ رضی اللہ عنہا کا شمار لجنہ کی ابتدائی چودہ ممبرات میں ہوتا ہے۔ آپؓ حضرت خلیفہ رشیدالدین صاحب کی صاحبزادی تھیں اور آپؓ کی کنیت ’امّ ناصر‘ تھی۔ آپؓ کا رشتہ حضرت […]
حضرت مریم صاحبہ رضی اللہ عنہا اہلیہ حضرت حافظ روشن علی صاحب رضی اللہ عنہ کا شمار لجنہ اماء اللہ کی ابتدائی چودہ ممبرات میں آٹھویں نمبر پر ہوتا ہے۔ آپؓ لجنہ اماء اللہ کی پہلی خزانچی بھی تھیں۔ حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ کے ارشاد پر خواتین کی تعلیم و تربیت کے لئے […]
حضرت عزیزہ رضیہ بیگم صاحبہ رضی اللہ عنہا حضرت ڈاکٹر خلیفہ رشیدالدین صاحب رضی اللہ عنہ کی صاحبزادی اور محترم مرزا گل محمد صاحب کی اہلیہ تھیں۔ صحابیہ تھیں اور لجنہ کی ابتدائی چودہ ممبرات میں آپؓ کا نمبر 10واں ہے۔ آپؓ نے مدرسۃالخواتین میں داخل ہوکر مولوی فاضل کا امتحان پاس کیا۔ مدرسہ کی […]
حضرت سیدہ صالحہ بیگم صاحبہ رضی اللہ عنہا (بنت حضرت پیر منظور احمد صاحب رضی اللہ عنہ ، موجد قاعدہ یسرناالقرآن) حضرت میر محمد اسحٰق صاحب رضی اللہ عنہ کی اہلیہ تھیں۔ آپؓ صاحبِ رؤیا و کشوف تھیں۔7 سال کی عمر میں آپ کا نکاح میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ایک خواب کی […]
حضرت سیدہ مریم بیگم صاحبہ رضی اللہ عنہا (حضرت سیدہ امّ طاہر) 1905ء میں حضرت ڈاکٹر سید عبدالستار شاہ صاحبؓ کے ہاں سیالکوٹ میں پیدا ہوئیں جو بہت عبادت گزار اور مخلص احمدی تھے۔ آپؓ کی والدہ بھی بچپن ہی سے پارس کے نام سے مشہور تھیں اور مستجاب الدعوات اور بلند روحانی مقام کی […]
حضرت سائرہ خاتون صاحبہ رضی اللہ عنہا 1901ء میں حضرت میاں محمد اسماعیل صاحب رضی اللہ عنہ تاجر کتب مالیر کوٹلہ کے ہاں پیدا ہوئیں جو جلدساز بھی تھے اور حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کے ارشاد کی تعمیل میں بہت سی کتب کی جلد بندی کی سعادت پا چکے تھے۔ حضرت سائرہ خاتون […]
حضرت سیدہ امتہ الحئی بیگم صاحبہ رضی اللہ عنہا حضرت خلیفۃالمسیح الاول رضی اللہ عنہ کی صاحبزادی تھیں اور حضرت منشی احمد جان صاحب آف لدھیانہ (جن کے مکان پر حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے پہلی بیعت لی تھی) کی نواسی تھیں۔ یکم اگست 1901ء کو پیدا ہوئیں۔ بچپن سے ہی اپنے والد محترم […]
مستورات کے لئے سالانہ جلسوں کا باقاعدہ آغاز اگرچہ 1914ء سے ہوچکا تھا لیکن خواتین کے جلسہ کا علیحدہ انتظام پہلی بار 1917ء میں کیا گیا اور 1922ء میں پہلی بار لجنہ اماء اللہ کے زیر انتظام جلسہ کی کارروائی منعقد ہوئی۔ 1934ء میں جلسہ سالانہ مستورات کے لئے شعبہ جات کا نظام قائم ہوا […]
سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ نے جلسہ سالانہ مستورات 1965ء کے موقع پر جو خطاب فرمایا، اُس کا ایک اقتباس ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ستمبر 1996ء کی زینت ہے۔ آپؒ نے فرمایا:- ’’ بعض ماحول ایسے بھی دیکھے گئے ہیں جہاں ماں بچے کو کپڑے پہناتے ہوئے دعا کرنے کی بجائے کوسنے دے رہی […]