محترمہ صاحبزادی امۃالعزیز بیگم صاحبہ
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 30؍ستمبر2024ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ امۃالقیوم ناصرہ صاحبہ کے قلم سے حضرت مصلح موعودؓ کی صاحبزادی محترمہ امۃالعزیز بیگم صاحبہ کی سیرت پر مضمون شامل اشاعت ہے۔ آپ کی پیدائش سے پہلے آپ کی ایک بڑی بہن فوت ہوگئیں جن کا نام امۃالعزیز…