الفضل سے تربیت
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 24؍جولائی 2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر ۲۰۱۳ء میں الفضل اخبار کے حوالے سے مکرم انجینئر محمود مجیب اصغر صاحب تحریر کرتے ہیں کہ مجھے الفضل پڑھنے کی عادت بچپن میں پیدا ہوئی کیونکہ والد محترم میاں فضل الرحمٰن صاحب بسمل سابق امیر جماعت احمدیہ بھیرہ الفضل…
