ہیومینٹی فرسٹ کی دو روزہ انٹرنیشنل کانفرنس 2015ء

ہیومینٹی فرسٹ کی دو روزہ انٹرنیشنل کانفرنس 2015ء کا کامیاب انعقاد۔ حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ للہ تعالیٰ کا انسانی ہمدردی کی نصائح پر مبنی خطاب (رپورٹ مرتبہ: ناصر محمود پاشا) (مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل 13 مارچ 2015ء) (مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل 6اپریل 2015ء) امسال 24 و 25 جنوری 2015ء بروز ہفتہ و اتوار ہیومینٹی فرسٹ نے مسجد…

واقفاتِ نَو اور واقفینِ نَو کے سالانہ اجتماعات 2015ء

جماعت احمدیہ برطانیہ کے زیرانتظام منعقد ہونے والے واقفاتِ نَو اور واقفینِ نَو کے سالانہ اجتماعات کا انعقاد ہر دو اجتماعات میں حضرت امیرالمومنین خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی بنفس نفیس شمولیت اور اختتامی خطابات میں واقفاتِ نَو اور واقفینِ نَو کے لئے نہایت اہم اور زرّیں ہدایات (رپورٹ : ناصر محمود…

مجلس انصاراللہ برطانیہ کا سالانہ اجتماع 2012ء

مجلس انصاراللہ برطانیہ کی سالانہ مجلس شوریٰ اور سالانہ اجتماع 2012ء (محمود احمد ملک۔ ناظم رپورٹنگ) (مطبوعہ انصارالدین ستمبر اکتوبر 2012ء) مجلس انصاراللہ برطانیہ کو خدا تعالیٰ کے فضل سے امسال اپنا تیسواں سالانہ اجتماع منعقد کرنے کی توفیق ملی۔ الحمدللہ علی ذٰلک۔ یہ اجتماع اپنی تمام تر بابرکت روایات کے ساتھ بتاریخ 5 تا…

تعارف: سہ ماہی ’’اسماعیل‘‘ لندن

  سہ ماہی ’’اسماعیل‘‘ لندن (مطبوعہ انصارالدین جولائی تا اگست 2012ء) (مطبوعہ اخبار ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ 31 اگست 2012ء) (مطبوعہ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12 اکتوبر 2012ء) سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی وقف نَو کی مبارک تحریک میں شامل بچوں اور بچیوں کی تعلیم و تربیت کی طرف خصوصی توجہ ہے۔ آپ…

واقفین زندگی کے ساتھ الٰہی تائیدات و نصرت

واقفین زندگی کے ساتھ الٰہی تائیدات و نصرت کے ایمان افروز واقعات (انتخاب: ناصر محمود پاشا) (مطبوعہ رسالہ انصارالدین نومبر دسمبر 2014ء اور جنوری فروری 2015ء) (مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل خلافت نمبر 2025ء)   انسان اپنی ذات میں جس قدر بھی بلند و بانگ دعوے کرلے وہ تب بھی اُس قادر و مقتدر ہستی…

مجلس انصاراللہ برطانیہ کا سالانہ اجتماع 2014ء

مجلس انصاراللہ برطانیہ کا 32 واں سالانہ اجتماع 2014ء حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا انصار سے پُرمعارف خطاب اور نہایت اہم نصائح۔ سالانہ مجلس شوریٰ، علمی و ورزشی مقابلوں اور رُوح پرور ماحول میں تربیتی و تعلیمی اجلاسات کا انعقاد۔ (مطبوعہ رسالہ انصارالدین ستمبر اکتوبر 2014ء) (رپورٹ: فرخ سلطان محمود) مجلس انصاراللہ برطانیہ…

مجلس انصاراللہ برطانیہ کا سالانہ اجتماع 2016ء

مجلس انصاراللہ برطانیہ کے 34ویں سالانہ اجتماع 2016ء کا انعقاد خطبہ جمعہ کے ذریعہ حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ کا خصوصی پیغام، علمائے سلسلہ کی تربیتی تقاریر اور معلوماتی پریزنٹیشنز، علمی اور ورزشی مقابلہ جات کا انعقاد، معلوماتی نمائش، (رپورٹ: عبادہ عبداللطیف) (مطبوعہ انصارالدین ستمبر و اکتوبر 2016ء) خداتعالیٰ کے فضل اور رحم کے ساتھ…

نواں T20 انٹرنیشنل مسرور کرکٹ ٹورنامنٹ

جماعت احمدیہ برطانیہ کی مجلس صحت کے زیراہتمام نویں T20 انٹرنیشنل مسرور کرکٹ ٹورنامنٹ کا کامیاب انعقاد سیّدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ کی تقریبِ عشائیہ میں بابرکت شمولیت نیز فائنل میچ کے دوران تشریف آوری اور کھلاڑیوں میں انعامات کی تقسیم کینیڈا کی ٹیم نے اپنے اعزاز کا کامیاب دفاع کرتے ہوئے ٹرافی حاصل…

غیروں کی نظر میں خلفائے عظام اور خلافتِ احمدیہ کا مقام

(مطبوعہ رسالہ انصارالدین یوکے مئی جون 2017ء) (مطبوعہ رسالہ احمدیہ گزٹ کینیڈا مئی 2018ء) (جلسہ یوم خلافت ساؤتھ ریجن منعقدہ مسجد بیت السبحان کرائیڈن میں کی جانے والی ایک تقریر- وقت نصف گھنٹہ) سامعین کرام! جیسا کہ ظاہر ہے، اس موضوع کے دو حصے ہیں۔ اور دونوں ہی بے حد اہم ہیں- پہلا حصہ خلفائے…