’اپنا اخبار‘
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 24؍جولائی 2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر ۲۰۱۳ء میں مکرم سیّد قمرسلیمان احمد صاحب اپنے مختصر مضمون میں بیان کرتے ہیں کہ ہمارے ایک چچا نے الفضل اخبار کے حوالے سے چند اعتراضات حضرت صاحبزادہ مرزا بشیراحمد صاحبؓ کی خدمت میں تحریر کیے تو جواباً حضرت میاں…