آج کل چاہے وہ حکمران ہیں یا سیاستدان ہیں یاکوئی بھی ہے خدا سے زیادہ ان کو خوف اُن لوگوں کا ہے جو مذہب کے نام پر فساد پیدا کرتے ہیں اور ہرحکومت انہیں خوش کرنے کی کوشش کرتی ہے۔ یہ سارے فساد جوملک میں ہو رہے ہیں اورآفات بھی جو آرہی ہیں اگر غور […]
خدا تعالیٰ پر ایمان کا دعویٰ کرکے اپنے آپ کو مسلمان کہلوا کر پھر کمزوروں کے حقوق ادا نہ کرنا اور معاشرے کے امن کو برباد کرنا قابل گرفت ہے۔ ہمیشہ یتیموں کی ضرورتوں کا خیال رکھو اور خاص طورپر جو دین کی خاطر جان قربان کرتے ہیں ان کا تو بہت زیادہ خیال رکھنا […]
اپنے عزیزوں کے حقوق کی ادائیگی کی طرف توجہ کریں،مسکینوں کے حقوق کی ادائیگی کی طرف بھی توجہ کریں۔ جو لوگ خوشحال ہیں یا نسبتاً زیادہ بہتر حالت میں ہیں ان کو اپنے عزیزوں کا جو مالی لحاظ سے کمزورہیں خیال رکھنا چاہئے۔ جو اللہ تعالیٰ کے فضلوں سے کشائش حاصل کر چکے ہیں اپنے […]
معاشرے پر سب سے بڑا احسان یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کی سلامتی کے پیغام کو دوسروں تک پہنچاؤ یتامیٰ کی خبر گیری کے لئے قائم فنڈ اور غریب بچیوں کی شادی کے لئے قائم مریم فنڈ میں احباب جماعت کو دل کھول کر مدد کرنی چاہئے۔ ہمسایوں سے حسن سلوک جہاں سلامتی کی ضمانت […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل یکم مئی 2020ء) لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (شمارہ 2۔ 2010ء) میں مکرمہ عائشہ احمد صاحبہ نے اپنے شہید تایا، شہید والد اور شہید بھائی کا ذکرخیر کیا ہے جن کی کار پر یکم اپریل 2010ء کی رات فیصل آباد میں اُس وقت اندھادھند فائرنگ کی گئی جب […]
2005-2006ء کے دوران جماعت احمدیہ عالمگیر پر نازل ہونے والے اللہ تعالیٰ کے بے انتہا فضلوں کا مختصر تذکرہ اس وقت تک دنیا کے 185ممالک میں احمدیت کا پودا لگ چکاہے۔ امسال چار نئے ممالک برمودہ،اسٹونیا ،بولیویا اور انٹیگوا میں احمدیت کا پیغام پہنچا۔ 1984ء سے اب تک 94نئے ممالک میں احمدیت کا نفوذ ہوا۔ […]
اعلیٰ اخلاق کی بجاآوری اور حقوق العباد کا خیال رکھنا بھی اُسی قدر ضروری ہے جس قدر کہ عبادت کرنا۔ صحیح عابد ایک مومن اُسی صورت میں بن سکتا ہے جب کہ وہ حقوق العباد ادا کرنے والا بھی ہو۔ قرآن مجید، احادیث نبویہ اور حضرت اقدس مسیح موعودعلیہ ا لسلام کے ارشادات کی روشنی […]
جماعت کا فرض بنتاہے کہ شہداء اور ان کی اولادوں کودعاؤں میں یاد رکھیں۔ جماعت احمدیہ کی سوسال سے زائد کی تاریخ اس بات پر گواہ ہے کہ جب بھی جماعت پر ایسا موقع آیا تو جماعت کے افراد نے صبر اور حوصلے کے ساتھ تمام ظلم برداشت کئے۔ شمالی پاکستان اور کشمیر کے علاقہ […]
جلسہ سالانہ سکنڈے نیویا 2005ء (Scandinavia) میں سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا اختتامی خطاب (نوٹ: سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کے پرمعارف خطبات و خطابات قرآن کریم، احادیث مبارکہ اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ارشادات کی لطیف تفسیر ہیں- چنانچہ دوستوں کی خواہش پر ویب سائٹ ’’خادم مسرور‘‘ […]
مریضوں کی عیادت کرنا بھی خداتعالیٰ کے قرب کو پانے کا ایک ذریعہ ہے لجنہ اماء اللہ، خدام الاحمدیہ اور انصاراللہ کے شعبہ خدمت خلق کومریضوں کی عیادت کے پروگرام بنانے کی نصیحت (مریضوں کی عیادت کے سلسلہ میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے پاکیزہ اسوہ اور تیمارداری کے اسلامی آداب کا احادیث نبویہ […]
2003-2004ء کے دوران جماعت احمدیہ عالمگیر پر نازل ہونے والے اللہ تعالیٰ کے بے انتہا فضلوں کا مختصر تذکرہ جوافضال وانوارِ الٰہی کی بارش دن رات جماعت احمدیہ پر نازل ہو رہی ہے اسے ہم کبھی شمار نہیں کرسکتے۔ یہ صرف اور صرف خداتعالیٰ کی دین اور عطاہے۔ خدا تعالیٰ کے فضل سے دنیا کے […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ مئی 2012ء میں مکرم امجد باجوہ صاحب نے محترم ماسٹر عبدالقدوس صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ مکرم ماسٹر عبدالقدوس صاحب 2؍اپریل 1968ء کو لویری والہ ضلع گوجرانوالہ میں پیدا ہوئے۔ 21؍مارچ 1997ء کو آپ کی شادی ہوئی۔ آپ کے پڑدادا حضرت میاں احمد یار صاحبؓ اور پڑدادی حضرت مہتاب بی بی صاحبہؓ تھے۔ […]
احباب جماعت نے خدمت انسانیت اور اخلاص و وفا کے بے نظیر نمونے قائم کئے ہیں بنی نوع انسان کی خدمت کے لئے احمدی ڈاکٹر وقف کے لئے اپنے آپ کو پیش کریں اور خدا کے فضلوں کے وارث بنیں خطبہ جمعہ ارشاد فرمودہ سیدنا امیر المومنین حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ […]
نوع انسان سے ہمدردی بہت بڑی عبادت اور رضائے الٰہی کے حصول کا ذریعہ ہے مَیں ہر احمدی ڈاکٹر، ہر احمدی ٹیچر اور ہر احمدی وکیل اور ہر وہ احمدی جو اپنے پیشے کے لحاظ سے کسی بھی رنگ میں خدمت انسانیت کرسکتاہے، غریبوں اور ضرورتمندوں کے کام آسکتاہے،ان سے یہ کہتا ہوں کہ وہ […]
(مطبوعہ رسالہ اسماعیل اکتوبر تا دسمبر 2014ء) نونہالانِ جماعت مجھے کچھ کہنا ہے (نمبر9) (کاوش: فرخ سلطان محمود) سیدنا حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے واقفین نو بچوں کی تعلیم و تربیت کے لئے مختلف پہلوؤں سے اُن کی راہنمائی کا سلسلہ جاری فرمایا ہوا ہے۔ اس میں اجتماعات اور اجلاسات سے خطابات، […]
روزنامہ الفضل ربوہ 12 مارچ 2012ء میں مکرم مقصوداحمد صاحب آف ربوہ کی شہادت کی خبر شائع ہوئی ہے۔ آپ مکرم محمد ادریس صاحب آف کرونڈی ضلع خیرپور کے بیٹے تھے۔ 7مارچ 2012ء کی سہ پہر آپ کو نوابشاہ کے بازار میں دو نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے شہید کردیا۔ تدفین ربوہ میں ہوئی۔ […]
روزنامہ الفضل ربوہ 27فروری 2012ء میں مکرم حمیداللہ ظفر صاحب نے اپنی دادی حضرت نواب بی بی صاحبہ (المعروف ماں جی) کا تفصیلی ذکرخیر کیا ہے۔ محترمہ نواب بی بی صاحبہ پسرور ضلع سیالکوٹ کے قریبی گاؤں کھوکھر کی رہنے والی تھیں۔ آپ کے والد محترم گاؤں کے نمبردار اور اچھے زمیندار تھے۔ اُن کا […]
روزنامہ الفضل ربوہ 27فروری 2012ء میں مکرمہ ع۔ناصر صاحبہ نے اپنے ایک مضمون میں اپنے بھتیجے مکرم نورالامین صاحب کا ذکرخیر کیا ہے جو 28مئی 2010ء کو دہشتگردوں کے حملہ کے نتیجہ میں مسجد دارالذکر لاہور میں شہید ہوگئے۔ مکرم نورالامین صاحب 1974ء میں واہ کینٹ میں پیدا ہوئے۔ آپ کے دادا حضرت فیض احمد […]
روزنامہ الفضل ربوہ 22فروری 2012ء میں مکرم ڈاکٹر ملک مدثر احمدصاحب کے قلم سے نائیجیریا کی نائیجر سٹیٹ کے ایک چھوٹے سے قصبے نیوبصّہ میں احمدیہ ہسپتال کے آغاز کی ایمان افروز تاریخ پیش کی گئی ہے۔ نیوبصہ (New Bussa) کی وجہ شہرت نائیجیریا کا سب سے بڑاکانجی ہائیڈرو الیکٹرک ڈیم ہے۔ یہاں احمدیت کا […]
روزنامہ الفضل ربوہ 7 جون 2012ء میں شائع ہونے والی ایک خبر کے مطابق مکرم محمد احمد اشرف صاحب ریٹائرڈ معلّم وقف جدید 29 مئی 2012ء کو 65 سال کی عمر میں وفات پاکر بہشتی مقبرہ ربوہ میں سپردخاک ہوئے۔ آپ مکرم چودھری مراد علی صاحب (آف چک 18بہوڑو ضلع شیخوپورہ) کے ہاں1947ء میں پیدا […]
مجلس خدام الاحمدیہ بھارت کے ماہنامہ ’’مشکوٰۃ‘‘ فروری 2012ء میں سری نگر کے روزنامہ ’’مومن‘‘ سے منقول ایک تحریر (مرسلہ مکرم عبدالرشید ضیاء صاحب مبلغ سلسلہ کشمیر) شائع کی گئی ہے جس میں میرٹھ کے ایک نَومسلم نے ’’کھری کھری باتیں‘‘ کے زیرعنوان اپنے قبولِ اسلام کی کہانی بیان کرنے کے بعد ایک افسوسناک واقعہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ5؍اکتوبر 2012ء میں مکرم لئیق احمد مشتاق صاحب مربی سلسلہ کے قلم سے سرینام (جنوبی امریکہ) کی ابتدائی احمدی خاتون محترمہ نصیرن بدولہ (Nasiran Badoella) صاحبہ اہلیہ محترم حسین بدولہ صاحب (سابق نیشنل صدر جماعت احمدیہ سرینام) کا ذکرخیر شائع ہوا ہے جو 23 جون 2012ء کو 87 سال کی عمر میں وفات […]
جماعت احمدیہ برطانیہ کے سیدنا طاہر نمبر میں سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الرابع ؒکے اوصافِ کریمانہ پر مبنی ایک مضمون ہر نقش پا بلند ہے دیوار کی طرح سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ کی پاکیزہ حیات جہد مسلسل سے عبارت ہے اور اس حیات جاوداں کا احاطہ چند خصوصی شماروں میں یقینا نہیں کیا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18فروری 2011ء میں مکرمہ ن۔ نعیم صاحبہ کا ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں انہوں نے اپنی نانی محترمہ رمضان بی بی صاحبہ کا ذکر خیر کیا ہے۔ محترمہ رمضان بی بی صاحبہ 1893ء میں گاؤں ہرسیاں میں پیدا ہوئیں۔ چھوٹی عمر میں حضرت مسیح موعودؑ کی زیارت سے مشرّف ہوئیں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10 دسمبر 2011ء میں مکرمہ م۔غفار صاحبہ نے سانحہ لاہور میں شہید ہونے والے اپنے بھائی مکرم اعجازالحق صاحب کا ذکر خیر کیا ہے۔ مکرم اعجازالحق صاحب شہید ایک صحافی تھے اور الیکٹرانک نیوز چینل سٹی 42 میں کام کرتے تھے۔ جب دارالذکر پر دہشتگردوں نے حملہ کیا تو سب سے پہلے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5؍نومبر 2011ء میں مکرم عبدالحق مبشر صاحب کے قلم سے مکرم احمد اقبال صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے جن کا نام ربوہ میں عطیۂ خون اور دیگر خدماتِ خلق کے حوالہ سے بہت نمایاں تھا۔ آپ 16 فروری 2010ء کو صرف 36 سال کی عمر میں ہارٹ فیل ہوجانے کی وجہ […]