محترمہ بشریٰ اقبال صاحبہ
ماہنامہ ’’مصباح‘‘ دسمبر 2000ء میں مکرمہ ڈاکٹر نگہت ظہیر صاحبہ اپنی والدہ محترمہ بشریٰ اقبال صاحبہ کا ذکر کرتے ہوئے لکھتی ہیں کہ آپ 15؍اپریل 1937ء کو قادیان میں پیدا ہوئیں۔ بچپن کئی قسم کی محرومیوں میں گزرا۔ سولہ سال کی عمر میں شادی ہوئی تو بچوں کی پیدائش اور مالی حالات کمزور ہونے کے…