روزنامہ ’الفضل ربوہ ‘‘ 22اکتوبر 2012ء میں بلوچ قبیلہ کے سردار حضرت سردار امام بخش خان صاحب قیصرانیؓ کی سیرۃ و سوانح پر مشتمل مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ پندرھویں صدی کے ایک بلوچ حکمران سردار میر چاکر خان رند بلوچ (1468-1565ء) کے بھانجے سردار قیصر خان سے بلوچ […]
(مطبوعہ رسالہ ’طارق‘ لندن 1993 ٕ) (تحریر: ناصر محمود پاشا) 1978ء میں جب ہم نے سکول کی پابندیوں سے کالج کی آزادی کی جانب قدم بڑھایا تو جہاں خوشی کا ایک بھرپور جذبہ ذہن میں موجزن تھا وہاں اس وقت کے اپنے کالج (تعلیم الاسلام کالج ربوہ) کے ماحول کو دیکھ کر دل میں شدید […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 31مئی 2012ء میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں مکرم انوراحمد خان صاحب لکھتے ہیں کہ خاکسار جلسہ سالانہ یُوکے پر ملاقات کے لئے حاضر ہوا تو حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ نے پوچھا کہ آپ ہر سال ایک ہی بیٹی کو لے کر آ جاتے ہیں، کیا بات ہے؟ عرض کی کہ حضور […]
ہیومینیٹی فرسٹ کی سالانہ کانفرنس 2018ء کا بخیروخوبی انعقاد سیّدنا حضرت امیرالمومنین ایّدہ اللہ تعالیٰ کی بابرکت تشریف آوری اور خطاب اور دنیا بھر سے آئے ہوئے نمائندگان کے ساتھ ڈنر میں شمولیت۔ 26 ممالک سے تشریف لانے والے 115نمائندگان سمیت کُل230 مندوبین نے شرکت کی۔ (رپورٹ : محمود احمد ملک) مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل لندن […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18؍اپریل 2012ء میں مکرمہ شکیلہ طاہرہ صاحبہ (مدیرہ رسالہ النساء کینیڈا ) کا مرتّبہ ایک مضمون ماہنامہ ’’النساء‘‘ کینیڈا مئی تا اگست 2011ء سے منقول ہے جس میں حضرت صاحبزادی ناصرہ بیگم صاحبہ کا ذکرخیر کیا گیا ہے۔ حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ’’…… حضرت مسیح موعود علیہ السلام […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍مئی 2012ء میں محترم مولانا ظفر محمد صاحب کا مضمون شائع ہوا ہے جس میں حضرت صاحبزادہ مرزا شریف احمد صاحبؓ کی سیرۃ کے حوالہ سے چند امور پیش کئے گئے ہیں۔ 1936-37ء میں جب جماعت احمدیہ کے خلاف احرار کی شورش زوروں پر تھی تو اس فتنہ کے مقابلہ کے شعبہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16؍اپریل 2012ء میں مکرمہ پروفیسر طیبہ چیمہ صاحبہ کے قلم سے اُن کے والد محترم چوہدری محمود احمد چیمہ صاحب سابق امیر و مبلغ جماعت احمدیہ انڈونیشیا کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترم محمود احمد چیمہ صاحب 6؍اگست1928ء کو چک نمبر 35جنوبی ضلع سرگودھا میں محترم چوہدری عطاء اللہ چیمہ صاحب کے […]
حضرت صاحبزادہ مرزا منصور احمد صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ مارچ 2000ء میں شامل اشاعت اپنے مضمون میں مکرم ناصر احمد ظفر بلوچ صاحب لکھتے ہیں کہ حضرت صاحبزادہ صاحب کے ساتھ میرا تعلق 1970ء میں شروع ہوا۔ آپ نے ذاتی آرام کو ہمیشہ جماعتی مفاد پر قربان کئے رکھا۔ پیرانہ سالی […]
حضرت صاحبزادہ مرزا منصور احمد صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ مارچ 2000ء میں شامل اشاعت اپنے مضمون میں مکرم ملک منور احمد جاوید صاحب لکھتے ہیں کہ حضرت صاحبزادہ صاحب کو حضرت خلیفۃالمسیح سے بے پناہ محبت تھی۔ جب بھی آپ کو حضور انور کی کسی سفر کے لئے روانگی کا علم […]
حضرت صاحبزادہ مرزا منصور احمد صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ مارچ 2000ء میں شامل اشاعت اپنے مضمون میں مکرم رشید احمد صاحب لکھتے ہیں کہ حضرت صاحبزادہ صاحب کے ساتھ تقریباً 35 سال خاکسار کو خدمت کا موقعہ ملا۔ 1984ء میں ضیاء آرڈیننس کے بعد ہزاروں احمدی احباب کے ساتھ ساتھ آپ […]
حضرت صاحبزادہ مرزا منصور احمد صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ مارچ 2000ء میں شامل اشاعت اپنے مضمون میں مکرم مولانا سلطان محمود انور صاحب لکھتے ہیں کہ تکلّف اور نمائش سے آپ کی طبیعت کوسوں دور تھی لیکن اس میں ہرگز کوئی مبالغہ نہیں کہ ذکرالٰہی آپ کی روح کی غذا تھی۔ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍نومبر 1998ء میں حضرت صاحبزادہ مرزا منصور احمد صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے مکرم ناصر احمد ظفر بلوچ صاحب رقمطراز ہیں کہ حضرت میاں صاحب میں بے پناہ جرأت تھی۔ 1987ء میں جب آپ کے خلاف تھانہ ربوہ میں ایک سراسر جھوٹا مقدمہ درج ہوا تو ایک ذمہ دار عہدیدار نے […]
محترم ڈاکٹر سردار محمد حسن صاحب کا شمار نصرت جہاں سکیم کے تحت وقف کرنے والے ابتدائی ڈاکٹروں میں ہوتا ہے ۔ آپ سیرالیون بھجوائے جانے والے تیسرے ڈاکٹر تھے۔ روکوپر احمدیہ ہسپتال کی ابتداء آپ نے کی۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5؍اپریل 2012ء میں آپ کی بیٹی مکرمہ ر۔ن۔ظفر صاحبہ کے قلم سے شائع ہونے […]
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے اسوہ کو اللہ تعالیٰ نے اُسؤہ حسنہ قرار دیا ہے۔ دراصل آپ ؐ نے اپنے عمل سے ہرچیز کو اعتدال میں رکھتے ہوئے تقویٰ کے نہایت اعلیٰ نمونے دکھائے تاکہ آپؐ کے متبعین بھی ان راہوں کو آسانی کے ساتھ اختیار کر سکیں۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25جنوری 2012ء میں […]
روزنامہ الفضل ربوہ کے سالانہ نمبر 2011ء میں چند احمدیوں کے خدمت خلق کے نمونے مکرم منیر احمد رشید صاحب نے اپنے مضمون میں پیش کئے ہیں۔ ان واقعات میں سے چند ایسے منتخب واقعات ہدیۂ قارئین ہیں جو غالباً ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ میں پیش نہیں ہوئے۔ ٭ 1964ء میں جماعت احمدیہ کلکتہ کے سولہ احباب […]
روزنامہ الفضل ربوہ کے سالانہ نمبر 2011ء میں شائع ہونے والے مکرم محمد محمود طاہر صاحب کے مضمون میں جماعت احمدیہ کراچی کی بعض خدماتِ خلق کا بیان ’’تاریخ احمدیت کراچی‘‘ سے منقول ہے- ٭ 1923ء میں ملکانہ کے علاقہ میں شدّھی کی تحریک کا مقابلہ کرنے کے لئے کی جانے والی تحریک پر جماعت […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے سالانہ نمبر 2011ء میں حضرت مسیح موعودؑ کی بے لَوث ہمدردیٔ مخلوق کے بارہ میں مکرم فخرالحق شمس صاحب کا مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت مسیح موعودؑ کا دل اللہ تعالیٰ نے بہت نرم، شفیق، ہمدرد، دوسروں کے کام آنے والا، ہر دم اپنوں اور غیروں کی خیرخواہی سوچنے والا، ہمہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے سالانہ نمبر 2011ء میں حضرت مسیح موعودؑ کے اصحاب کی ہمدردیٔ خلق کے بارہ میں مکرم ابن احمد صاحب کا مضمون شامل اشاعت ہے۔ ٭ حضرت خلیفۃالمسیح الاول رضی اللہ عنہ کے متعلق حضرت شیخ فضل احمد صاحبؓ بٹالوی اپنے مشاہدات بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں: ایک دن ایک یتیم بچہ […]
خدمت خلق، یعنی مخلوق کی بے لوث خدمت کرنا اور اس خدمت کے بدلہ کسی عنایت یا شکر کا منتظر نہ رہنا بلکہ محض لِلّٰہ مخلوق کے کام آنا رضائے باری تعالیٰ کے حصول کا ایک بہت بڑا ذریعہ ہے کیونکہ اَلْخَلْقُ عَیَالُ اللہ۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے سالانہ نمبر 2011ء میں آنحضور صلی اللہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے سالانہ نمبر 2011ء میں خدمت خلق کے چند عالمی اداروں اور شخصیات کا مختصر تعارف بھی شامل اشاعت ہے۔ مدرٹریسا مشہور سماجی کارکن خاتون مدرٹریسا کا اصل نام Agnes Gonxha Bojaxhiu ہے۔ وہ 27؍اگست 1910ء کو سربیا (یوگوسلاویہ) میں پیدا ہوئیں۔ وہ ایک البانی پرچون کی دکان والے کی بیٹی تھیں۔ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4 اپریل 2012ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے حضرت بابو شاہ دین صاحبؓ (یکے از صحابہ 313) کی سیرت و سوانح پر ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت بابو شاہ دین صاحب ولد مکرم میاں شیخ احمد صاحب مرحوم دراصل ساہووالہ ضلع سیالکوٹ کے رہنے والے تھے لیکن […]
محترم مولوی عبدالرحمٰن انور صاحب کو سیدنا حضرت مصلح موعودؓ کا پرائیویٹ سیکرٹری ہونے کا شرف حاصل تھا۔ آپ حضورؓ کے اخلاقِ فاضلہ کا ذکر کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ حضورؓ نے ایک بچے کو کسی ذاتی کام سے بھجوایا تو اس بچے نے آپ سے حضور کے کام کا حوالہ دے کر سائیکل طلب […]
“سیدنا طاہر نمبر” جماعت احمدیہ یوکے حضرت خلیفۃالمسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ کی سیرت مبارکہ کے چند روشن پہلو جو مختلف احباب نے اپنے تفصیلی مضامین میں بیان کئے ہیں۔ (مرتّبہ: ناصر پاشا) مکرم عطاء المجیب راشد صاحب امام مسجد فضل لندن بیان کرتے ہیں:- جب حضورؒ نے ہجرت فرمائی تو لندن تشریف لانے پر […]
(مطبوعہ رسالہ انصارالدین نومبر و دسمبر2015ء) سال گزشتہ میں اشاعت کے مراحل طے کرکے ہر طبقۂ فکر میں پسندیدگی کی نظر سے دیکھی جانے والی ایک نہایت خوبصورت کتاب حضرت میر داؤد احمد صاحبؒ کی زندہ و جاوید پاکیزہ سیرت کے حوالے سے مرتّب کی گئی تھی۔ حضرت میر صاحب ؓ بے شمار خوبیوں کے […]
(مطبوعہ رسالہ ‘‘انصارالدین’’ مارچ؍اپریل 2015ء اور الفضل ڈائجسٹ الفضل انٹرنیشنل مصلح موعود نمبر 2025ء) قریباً اڑھائی صد صفحات میں ‘‘یادحبیب’’ کے نام سے محترم چودھری عبدالعزیز ڈوگر صاحب نے بہت سی ایسی قیمتی روایات اکٹھی کردی ہیں جن کو پڑھنے سے نہ صرف سیّدنا حضرت مصلح موعودؓ کی عالی قدر شخصیت کے بعض منفرد پہلو […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11؍مارچ 1998ء میں حضرت مصلح موعودؓ کی یاد میں مکرم مرزا عبدالحق صاحب کا ایک مضمون ’’مجلۃالجامعہ‘‘ سے منقول ہے۔ آپ بیان کرتے ہیں کہ مجھے آغاز جوانی سے ہی حضورؓ کی خدمت میں رہنے کا موقعہ ملا جبکہ آپؓ ابھی منصبِ خلافت پر فائز نہیں ہوئے تھے۔ میرے والدصاحب 1903ء میں […]