٭ روزنامہ ’’الفضل‘‘ 27؍مئی 1997ء کا شمارہ خلافت نمبر ہے جس میں سیدنا حضرت مصلح موعودؓ کے منتخب واقعات بھی پیش کئے گئے ہیں۔ حضورؓ کے ایک خادم مکرم لطیف ننھا صاحب بیان کرتے ہیں کہ ایک دفعہ پالم پور میں حضورؓ کو مجبوراً لمبا عرصہ قیام کرنا پڑا۔ سٹاف زیادہ نہ تھا اور کام […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍جون 1998ء میں حضرت ڈاکٹر خلیفہ رشیدالدین صاحبؓ کا ذکر خیر مکرم خلیفہ صباح الدین صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ آپؓ کے بارہ میں ایک مضمون ہفت روزہ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ 12؍جنوری 1996ء کے شمارہ میں بھی ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ کی زینت بن چکا ہے۔ اس لئے ذیل میں محض وہ امور […]
حضرت میاں محمد صدیق صاحب بانی آف کلکتہ کی خدمات کا تذکرہ کرتے ہوئے محترم سید نور عالم صاحب امیر جماعت احمدیہ کلکتہ لکھتے ہیں کہ 1964ء کے ہندو مسلم فسادات کے دنوں میں جب احمدیوں کا باہمی رابطہ عملاً منقطع ہوچکا تھا تو بانی صاحب اپنے تینوں بیٹوں میں سے دو کو باری باری […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍جنوری 1996ء میں محترم یحییٰ خانصاحب مرحوم کا ذکر کرتے ہوئے ان کی بیٹی رقمطراز ہیں کہ مرحوم حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ کی خواہش کے احترام میں ملازمت ترک کرکے حضورؓ کے ذاتی عملہ میں شامل ہوئے اور تا وفات اس عہد کو نبھایا۔ 1940ء میں صرف 40 سال کی […]
قیام ربوہ کے فوراً بعد سیدنا حضرت مصلح موعودؓ کی دعوت پر پنجاب کے صحافیوں کا ایک وفد ربوہ آیا۔ اس موقعہ پر ایک بڑا شامیانہ لگایا گیا اور جملہ انتظامات کی نگرانی ہیڈماسٹر تعلیم الاسلام سکول حضرت سید محمود اللہ شاہ صاحب ؓ کے سپرد کی گئی جنہوں نے جماعت دہم کے طلباء کو […]
حضرت مرزا بشیر احمد صاحب رضی اللہ عنہ اپنی صفات عالیہ اور اخلاقِ حسنہ میں بہت ممتاز تھے۔ آپؓ کی خدمت کی سعادت پانے والے محترم ملک محمد عبداللہ صاحب روزنامہ ’’الفضل‘‘ 25؍اکتوبر 1995ء میں بیان کرتے ہیں کہ حضرت مرزا صاحبؓ کی بلند پایہ تصنیف ’’سلسلہ احمدیہ‘‘ کو جلسہ جوبلی 1939ء کا تحفہ قرار […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ 15؍مئی 1995ء میں حضرت حافظ معین الدین صاحب رضی اللہ عنہ کے بارے میں حضرت شیخ یعقوب علی صاحب عرفانی رضی اللہ عنہ کا ایک مضمون شائع ہوا ہے۔ حضرت حافظ صاحبؓ نابینا تھے اور چودہ پندرہ سال کی عمر میں جب آپؓ کی حالت نہایت سقیم تھی تو حضرت اقدس مسیح موعود […]
حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کے خادم خاص حضرت حافظ حامد علی صاحب رضی اللہ عنہ کی روایت ہے کہ ’’اکثر ایسا ہوتا تھا کہ میں پہلی رات حضرت صاحب کے پاؤں دباتے دباتے خود بھی اسی چارپائی پر سوجاتا تھا تو آپؑ مجھے نہ جگاتے بلکہ تمام رات میں وہاں سویا رہتا اور […]
حضرت منشی محبوب عالم صاحب آف نیلا گنبد لاہور حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کی خدمت میں روزانہ خط تحریر کرتے اور اکثر قادیان جا کر حاضری دیتے تھے۔ ایک دفعہ قادیان پہنچے تو حضورؑ مسجد مبارک میں تشریف لائے اور فرمایا آپ یہاں بیٹھ جائیں میں آپ کے لئے کھانا لاتا ہوں۔ کچھ […]