ڈاکٹر سلام کی یاد میں

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15؍فروری 2007ء میں جناب خالد حسن صاحب کا محترم ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کی یاد میں لکھا ہوا ایک مضمون شامل اشاعت ہے جو اخبار ’’ڈیلی ٹائمز‘‘ 26نومبر2006ء سے منقول ہے۔ ڈاکٹر عبدالسلام کو فوت ہوئے دس سال ہو چکے۔ یہ ایک لمبا عرصہ ہے ۔ لیکن ان کی موت کا سوگ ہر…

حضرت امیر خسروؒ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍جنوری 2007ء میں باکمال صوفی شاعر حضرت امیر خسرو کے بارہ میں ایک مختصر مضمون مکرم مرزا خلیل احمد قمر صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ امیر خسرو 1253ء میں پٹیالی ضلع ایٹہ (ہندوستان) میں پیدا ہوئے۔ والد امیر سیف الدین لاچین (جو سلطان التمش کے دربار میں ملازم تھے) کی…

حضرت خواجہ حسن بصریؒ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11؍نومبر 2006ء میں حضرت خواجہ حسن بصریؒ کے بارہ میں مکرم مرزا خلیل احمد قمر صاحب کا ایک مضمون شائع ہوا ہے۔ اس حوالہ سے ایک مضمون قبل ازیں ہفت روزہ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ 3؍مارچ 2006ء کے اسی کالم کی زینت بن چکا ہے۔ حضرت حسن بصریؓ ایک نامور صوفی، تابعی، مستجاب الدعوات،…

حضرت ابن عربیؒ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم نومبر 2006ء میں حضرت ابن عربیؒ کے بارہ میں مکرم حافظ مظہر احمد صاحب کا ایک مضمون شائع ہوا ہے۔ قبل ازیں 6 دسمبر 1996ء کے الفضل انٹرنیشنل کے ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ میں بھی حضرت ابن عربیؒ کا تعارف پیش کیا جاچکا ہے۔ شیخ اکبر محی الدین محمد بن علی بن محمد…

پروفیسر کلیمنٹ ریگ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ سالانہ نمبر 2006ء میں مکرم فخرالحق شمس صاحب کے قلم سے پروفیسر کلیمنٹ ریگ(Prof.Clement Wragge) کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ پروفیسر ریگ غیرمعمولی قابلیت اور جرأت کے انسان تھے۔ انگلستان میں پیدا ہوئے اور وہاں Law Navigation Meteorology میں اعلیٰ تعلیم حاصل کی اور موسمیات اور علم ہیئت (Astronomy) کے میدانوں میں…

عظیم مسلمان صوفی کبیرؔ

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ 23؍اگست 2005ء میں صوفی کبیرؔ کے بارہ میں مکرم شیخ مجاہد احمد شاستری صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ کبیر ایسے عظیم صوفی اور شاعر ہیں جو بیک وقت ہندوؤں، سکھوں اور مسلمانوں کے لئے قابل احترام ہیں۔ حضرت مسیح موعودؑ کے ملفوظات میں تین جگہ کبیرؔ کا ذکر آتا ہے۔…

محترم صاحبزادہ مرزا مظفر احمد صاحب کی پاکستان کے لئے خدمات اور اعترافات

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍اگست 2005ء میں مکرم پروفیسر راجا نصر اللہ خانصاحب کے قلم سے ماہر اقتصادیات محترم صاحبزادہ مرزا مظفر احمد صاحب کی پاکستان کے لئے کی جانے والی خدمات کے حوالے سے بعض اعترافات شائع ہوئے ہیں۔ پاکستان میں ایوب خان کا دس سالہ دور حکومت پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کا زمانہ…

حضرت مولانا محمد جلال الدین رومیؒ

دنیائے تصوف کی نامور شخصیت جن کی تصنیف مثنوی نے شہرت دوام پائی اور جن کا سلسلہ جلالیہ ترکی، ایشیائے کوچک، ایران اور پاک و ہند میں پایا جاتا ہے، مولانا محمد جلال الدین رومی، اُن کی سوانح پر روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍جولائی 2005ء میں مکرم مرزا خلیل احمد قمر صاحب کے قلم سے ایک…

جماعت احمدیہ اور مولانا عبید اللہ سندھی

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ اپریل 2005ء میں مکرم مرزا خلیل احمد قمر صاحب نے جناب مولانا عبیداللہ سندھی کے جماعت احمدیہ کے ساتھ تعلقات پر روشنی ڈالی ہے۔ مولانا عبید اللہ سندھی چیانوالی ضلع سیالکوٹ کے ایک سکھ گھرانے میں پیداہوئے۔ پیدائشی نام بوٹا سنگھ تھا اور خاندان زرگری کے پیشہ سے متعلق تھا۔ جب آپ…

حضرت رابعہ بصریؒ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26 مئی 2005ء میں حضرت رابعہ بصریؒ کے بارہ میں ایک مضمون مکرم میر غلام احمد نسیم صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ قبل ازیں آپؒ سے متعلق ایک مضمون ہفت روزہ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ 28؍جولائی 2000ء میں بھی شائع ہوچکا ہے حضرت رابعہ بصری کے بارہ میں حضرت مسیح موعودؑ فرماتے…

ڈاکٹر عبد السلام کے متعلق ایک انجینئر کی یادیں

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21 مئی 2005ء میں محترم ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کے بارہ میں جناب رمیض احمد ملک صاحب سابق چیف انجینئر محکمہ انہار پنجاب کا مضمون (مرسلہ: ظہور الدین بابر صاحب) شامل اشاعت ہے جو اُن کی کتاب سے لیا گیا ہے۔ مئی 1940ء میں میٹرک کے امتحان کا نتیجہ نکلا تو گورنمنٹ ہائی…

زبیدہ خاتون

ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ مئی 2005ء میں عظیم مسلمان ملکہ زبیدہ خاتون کی سیرت بیان کی گئی ہے (مرسلہ: منصوری نسرین صادق) ۔ عباسی خلیفہ منصور عباس کا بیٹا خلیفہ جعفر نہایت خوبصورت نوجوان تھا اور دانائی میں ہر ایک سے ممتاز تھا۔ اس کی پہلی اولاد یہی زبیدہ خاتون ہے جو 149ھ میں اپنے دادا…

حضرت امام راغب اصفہانی ؒ

ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ مارچ 2005ء میں حضرت امام راغب اصفہانیؒ کے بارہ میں مکرم خواجہ ایاز احمد صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت امام راغبؒ کا نام حسین بن محمد بن مفصّل اور کنیت ابو قاسم ہے۔ آپ نے اپنی زندگی کے آخری سالوں اور وفات کے بعد عظیم الشان شہرت پائی جو…

حضرت خان بہادر غلام محمد خان گلگتی

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍مارچ 2005ء میں مکرم نصیر رعنا صاحب کے قلم سے اُن کے دادا حضرت خان بہادر غلام محمد خان گلگتیؓ کے تعارف و سیرت پر مضمون شامل اشاعت ہے۔ ہمارے خاندان کے ایک ہندو بزرگ رام داس اور ان کے بیٹے تلسی داس شہنشاہ اور نگزیب عالمگیر کے درباریوں میں سے تھے۔…

فیض احمد فیض

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7مارچ 2005ء میں مکرم آغا میر حسن صاحب کے قلم سے عظیم بین الاقوامی شاعر فیض احمد فیض کا تعارف شامل اشاعت ہے۔ فیض 13؍فروری 1911ء کو سیالکوٹ میں گاؤں نارووال کی ایک بستی کالا قادر میں پیدا ہوئے۔ والد سلطان محمد خان بیرسٹر تھے جو سیالکوٹ میں وکالت سے پہلے افغانستان…

حضرت حسن بصری ؒ

حضرت مسیح موعود ؑ فرماتے ہیں کہ : ’’حسن بصریؒ کا ذکر ہے کہ کسی نے ان سے پوچھا کہ تم کو غم کب ہوتا ہے تو اس نے جواب دیا کہ جب کوئی غم نہ ہو‘‘۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7؍مارچ 2005ء میں مکرم میر غلام احمد نسیم صاحب کا ایک مضمون حضرت حسن بصریؒ…

سر سید احمد خان صاحب کے آخری ایام

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍مارچ 2005ء میں میر ولایت حسین صاحب کی زبانی سرسید احمد خان صاحب کے آخری ایام کا کھینچا ہوا نقشہ (مرتبہ:مکرم ڈاکٹر پرویز پروازی صاحب) شامل اشاعت ہے- میر ولایت حسین، ایم اے او کالج علیگڑھ میں استاد اور ہاسٹل کے پراکٹر تھے۔ آپ نے سرسید، محسن الملک، وقار الملک اور دیگر…

ا بن رُشد

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22 و 23؍اکتوبر 2004ء میں مکرم محمد زکریا ورک صاحب کے قلم سے قرطبہ کے جلیل القدر قاضی ابن رشدؒ کے بارہ میں ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ ابن رشد قرطبہ میں 1126ء میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد احمد رشد اور دادا محترم محمد رشد دونوں قرطبہ میں قاضی شہر رہ…

میرا دوست۔ جھنگ کا عبقری

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ فروری 2005ء میں جناب کے، کے، کٹیال (سابق ایسوسی ایٹ ایڈیٹر دی ہندو، نیو دہلی) کا محترم ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کے بارہ میں ایک مضمون شائع ہوا ہے۔ آپ بیان کرتے ہیں کہ یہ میری خوش قسمتی ہے کہ میری اس سے ذاتی واقفیت ایم بی مڈل سکول اور گورنمنٹ انٹرمیڈیٹ کالج…

بانی پاکستان اور چوہدری محمد ظفر اللہ خان

ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ کے ایک شمارہ میں مکرم مرزا خلیل احمد قمر صاحب نے اپنے مضمون میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح اور حضرت چودھری سرمحمد ظفراللہ خان صاحبؓ کے باہمی تعلقات پر روشنی ڈالی ہے۔ حضرت چوہدری ظفر اللہ خانصاحبؓ کا قائد اعظم محمدعلی جناح سے تعلق قیام پاکستان سے بیس سال قبل…

حضرت چوہدری محمد ظفر اللہ خانصاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍جولائی 2004ء میں مکرم بشیر احمد رفیق صاحب کا ایک مضمون حضرت چودھری محمد ظفراللہ خان صاحب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی سیرۃ پر شائع ہوا ہے۔ حضرت چوہدری صاحب کی انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس سے ریٹائرمنٹ کا ایمان افروز قصہ یوں ہے کہ 1972ء میں آپؓ کا نام بطور جج دوبارہ…

عمر خیام

عمر خیام کی رباعیات کے بارہ میں ہفت روزہ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ 27؍اگست 1999ء کے اسی کالم میں مختصر ذکر ہوچکا ہے۔ ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ مئی 2004ء میں مکرمہ مقصودہ پروین صاحبہ کے قلم سے عمر خیام کا تعارف شامل اشاعت ہے۔ عمر خیام اپنی رباعیات کی وجہ سے اتنا مشہور ہوئے کہ وہ محض ایک…

سعد اللہ خان – بادشاہی مسجد چنیوٹ کے بانی

ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ اپریل 2004ء میں مکرم میر احمد محمود طاہر صاحب کا سعداللہ خان کے بارہ میں ایک معلوماتی مضمون شامل اشاعت ہے جو بادشاہی مسجد چنیوٹ کے بانی تھے۔ مغل بادشاہ شاہجہان کے وزیراعظم جملۃالملک سعد اللہ خان نے شاہی مسجد چنیوٹ کو غالباً 1646ء تا 1655ء کے دوران تعمیر کروایا ۔وہ چنیوٹ…

جماعت احمدیہ بینن کی ترقیات

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم جنوری 2004ء میں مکرم مرزا انوار الحق صاحب مربی سلسلہ نے اپنے مضمون میں بینن میں عظیم الشان ترقیات کے حوالہ سے بیان کیا ہے کہ وہاں انقلابی کامیابیاں تو دراصل حضرت خلیفۃ المسیح الرابعؒ کی فرنچ سپیکنگ ممالک میں جماعتی ترقی سے متعلق رؤیا اور آپ کی خاص ذاتی دلچسپی…

حضرت چودھری محمد ظفراللہ خانصاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم اکتوبر 2003ء میں مکرم ڈاکٹر مسعود الحسن نوری صاحب حضرت چودھری سر محمد ظفراللہ خان صاحبؓ کا ذکر خیر کرتے ہوئے تحریر کرتے ہیں کہ مجھے ان کی زندگی کے آخری ایا م میں ان کی خدمت اور تیمارداری کی توفیق پانے کی سعاد ت حاصل ہے۔ وہ میری زندگی میں…

الکندی – ایک مسلمان عرب فلسفی

ماہنامہ ’’خالد‘‘ اگست 2003ء میں مسلمان عرب فلسفی ابویوسف یعقوب ابن اسحق الکندی کے بارہ میں ایک مضمون مکرم عبدالکبیر قمر صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ الکندی کو مشرق و مغرب کے علماء نے علم طب، فلسفہ، حساب، منطق، موسیقی، ہندسہ، نجوم، علم مرئیات اور طبائع اعداد میں مہارت تامہ رکھنے والا نامور…