الفضل کی بندش اور ہمارا قانون
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 20؍اکتوبر2025ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر 2013ء میں مکرم مجیب الرحمٰن صاحب ایڈووکیٹ راولپنڈی کا مضمون ایک پرانی اشاعت سے منقول ہے جس میں وہ تحریر کرتے ہیں کہ لاہور ہائی کورٹ نے روزنامہ الفضل کے ڈیکلریشن کی منسوخی کا حکم غیر قانونی قرار دے کر کالعدم کردیا…
