سعد اللہ خان – بادشاہی مسجد چنیوٹ کے بانی

ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ اپریل 2004ء میں مکرم میر احمد محمود طاہر صاحب کا سعداللہ خان کے بارہ میں ایک معلوماتی مضمون شامل اشاعت ہے جو بادشاہی مسجد چنیوٹ کے بانی تھے۔ مغل بادشاہ شاہجہان کے وزیراعظم جملۃالملک سعد اللہ خان نے شاہی مسجد چنیوٹ کو غالباً 1646ء تا 1655ء کے دوران تعمیر کروایا ۔وہ چنیوٹ…

ہالینڈ میں پہلی احمدیہ مسجد

حضرت مصلح موعودؓ کی ہدایت پر 1955ء میں ہالینڈ میں ایک شاندار مسجد تعمیر کی گئی اور مسجد فضل لندن کی طرح یہ مسجد بھی احمدی خواتین کی قربانیوں سے تیار ہوئی۔ اس بارہ میں ایک مضمون روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21؍مئی 1999ء میں ’’تاریخ احمدیت‘‘ سے منقول ہے۔ محترم حافظ قدرت اللہ صاحب کی رپورٹ…

موتی مسجد لاہور

موتی مسجد لاہور اگرچہ رقبہ کے لحاظ سے چھوٹی ہے لیکن خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہے- اسے 1753ء میں نواب میر سید بھکاری خان نے تعمیر کروایا تھا جو لاہور کے وائسرائے میر منو کے درباری تھے اور پھر پنجاب کے نائب صوبیدار بنائے گئے- وہ ایک دیندار، سخی، عالم فاضل اور فقیر دوست…

مسجد وزیرخان لاہور

اپنی بے پناہ خوبصورتی، وسعت اور نقش و نگار کے باعث فنّی اعتبار سے نہایت قدر کی نگاہ سے دیکھی جانے والی مسجد وزیر خان لاہور کی بنیاد چنیوٹ کے رہنے والے شیخ علیم الدین نے رکھی تھی جو ایک طبیب تھے اور شاہجہان کے دربار میں رفتہ رفتہ وزیر کے عہدے تک جا پہنچے…

بادشاہی مسجد لاہور

برصغیر میں مسلمانوں کی تعمیراتی تاریخ میں اہم اور پرشکوہ عمارات سب سے پہلے بھنبھور میں تعمیر ہوئیں جو محمد بن قاسم کی آمد سے مرکز اسلام بنا تھا۔ بعد ازاں یہ سلسلہ جاری رہا۔ 1674ء میں مغل بادشاہ اورنگ زیب عالمگیر نے لاہور میں بادشاہی مسجد تعمیر کروائی جسے ماہرینِ تعمیرات برصغیر میں مساجد…

مسجد ناصر ہارٹلے پول(برطانیہ) کا افتتاح

یہ مسجد اس علاقہ میں امن ، رواداری ،باہمی افہام وتفہیم اور روشنی کے مینار کی علامت بنے گی۔ امن کے قیام اور محبت کے فروغ کے لئے ہمارے دلوں سے صرف محبت اور پیارہی پھوٹے گا۔ مسجد ناصر ہارٹلے پول(برطانیہ) کے افتتاح کے موقع پر منعقدہ تقریب میں حضورانور ایدہ اللہ تعالیٰ کا خطاب…

مسجد فضل لندن کی تاریخی حیثیت

مجلہ ’’اخبار احمدیہ‘‘ برطانیہ نومبر،دسمبر 1995ء کے مطابق وانڈزورتھ کونسل نے اپنے چوتھے سالانہ آرٹس میلہ کے لئے شائع کئے جانے والے کتابچہ میں مسجد فضل لندن کو قابل دید تاریخی عمارات میں شامل کیا ہے۔