مجلس انصاراللہ برطانیہ کی سالانہ چیریٹی واک 2014ء

مجلس انصاراللہ برطانیہ کی سالانہ چیریٹی واک کا کامیاب انعقاد 1985ء سے اب تک28 سالانہ چیریٹی واکس کے ذریعہ لاکھوں پاؤنڈ کی رقم تقسیم کی جاچکی ہے (رپورٹ : ناصر پاشا) (مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل یکم اگست 2014ء) اسلام کی تعلیمات میں بنی نوع انسان کی خدمت کو بہت بلند مقام دیا گیا ہے اور قرآن کریم…

تعارف کتاب: ’’نمی کا عکس‘‘

تعارف کتاب ’’نمی کا عکس‘‘ نام کتاب: ’’نمی کا عکس‘‘ مصنفہ: امۃالباری ناصر صاحبہ ناشر: لجنہ اماء اللہ ضلع کراچی (مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل 29 اگست 2014ء) آج ہمارے پیش نظر ایک ایسی شاعرہ کی کتاب ہے جس کے بارہ میں یہ حکایت صادق آتی ہے کہ جوہر کی قدر جوہری ہی جانتا ہے۔ چنانچہ معروف…

تعارف کتاب: ’’خصوصی کمیٹی میں کیا گزری؟‘‘

تعارف کتب خصوصی کمیٹی میں کیا گزری؟ تعارف: محمود احمد ملک- مدیر رسالہ انصارالدین یوکے (مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل لندن، 21 فروری 2014ء) (مطبوعہ رسالہ احمدیہ گزٹ کینیڈا، اپریل 2014ء) (مطبوعہ رسالہ انصارالدین یوکے، مئی جون 2013ء- از فرخ سلطان محمود) نام کتاب: ’’خصوصی کمیٹی میں کیا گزری؟‘‘ زبان: اردو مصنف: مکرم ڈاکٹر مرزا سلطان احمد…

ہیومینٹی فرسٹ کی دو روزہ انٹرنیشنل کانفرنس 2015ء

ہیومینٹی فرسٹ کی دو روزہ انٹرنیشنل کانفرنس 2015ء کا کامیاب انعقاد۔ حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ للہ تعالیٰ کا انسانی ہمدردی کی نصائح پر مبنی خطاب (رپورٹ مرتبہ: ناصر محمود پاشا) (مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل 13 مارچ 2015ء) (مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل 6اپریل 2015ء) امسال 24 و 25 جنوری 2015ء بروز ہفتہ و اتوار ہیومینٹی فرسٹ نے مسجد…

واقفاتِ نَو اور واقفینِ نَو کے سالانہ اجتماعات 2015ء

جماعت احمدیہ برطانیہ کے زیرانتظام منعقد ہونے والے واقفاتِ نَو اور واقفینِ نَو کے سالانہ اجتماعات کا انعقاد ہر دو اجتماعات میں حضرت امیرالمومنین خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی بنفس نفیس شمولیت اور اختتامی خطابات میں واقفاتِ نَو اور واقفینِ نَو کے لئے نہایت اہم اور زرّیں ہدایات (رپورٹ : ناصر محمود…

’پَین افریقن احمدیہ مسلم ایسوسی ایشن یوکے‘ کا نیوز لیٹر

(مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل 3 اپریل 2015ء) ’پَین افریقن احمدیہ مسلم ایسوسی ایشن یوکے‘ کے نیوز لیٹر کا تعارف “Pan-African News” برّاعظم افریقہ میں احمدیت کا سورج طلوع ہوئے قریباً ایک صدی بیت جانے کو ہے۔احمدیت کا بیج افریقی ممالک میں جس سرعت سے پھیلا اور نہ صرف مشرقی افریقہ کے تمام ممالک اور مغربی افریقہ…

تعارف کتاب: ارضِ بلال۔ میری یادیں

تعارف کتب (فرخ سلطان محمود) نام کتاب: ارضِ بلال۔ میری یادیں مصنّف: منور احمد خورشید (واقف زندگی) سن اشاعت: 2015ء ملنے کا پتہ: 37 Heyford Road, Mitcham, London, U.K. (مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل 8 جنوری 2016ء) یہ ایک ایسے داعی الی اللہ اور مبلغ اسلام و احمدیت کے قلم سے نکلنے والے ایمان افروز واقعات کا…

اداریہ: ’’اسلامی اصول کی فلاسفی‘‘ کی صدسالہ جوبلی کا سال 1996ء

اداریہ (ہفت روزہ الفضل انٹرنیشنل لندن 6 دسمبر 1996ء) ’’اسلامی اصول کی فلاسفی‘‘ کی صدسالہ جوبلی کا سال 1996ء 1896ء میں سیّدنا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام نے ادیانِ عالَم پر اسلام کی برتری اور دنیابھر کی الہامی کتب پر قرآن کریم کی عظمت ثابت کرنے کے لئے ایک مضمون رقم فرمایا تھا…

ایک کپ چائے کی خاطر!

(مطبوعہ رسالہ ’’طارق‘‘ جلد سال 1998ء، شمارہ نمبر2) (تحریر : ناصرمحمود پاشا) کسی چائے کے رسیا کو اگر کبھی صبح کی چائے نہ ملے تو اس کی بے تابی کی کیفیت کیا ہوتی ہے؟! اس کا احساس گزشتہ دنوں ہمیں اس وقت ہوا جب ہمارے آبائی قصبے کے آخری ہوٹل نے بھی (ناقابل اصلاح) نادہندہ…

مجلس انصاراللہ برطانیہ کا 34 واں سالانہ اجتماع 2016ء

مجلس انصاراللہ برطانیہ کے 34ویں سالانہ اجتماع 2016ء کا انعقاد خطبہ جمعہ کے ذریعہ حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ کا خصوصی پیغام، علمائے سلسلہ کی تربیتی تقاریر اور معلوماتی پریزنٹیشنز، علمی اور ورزشی مقابلہ جات کا انعقاد، معلوماتی نمائش اور مختلف شعبہ جات کے رابطہ سٹالز (رپورٹ: فرخ سلطان محمود۔ ناظم رپورٹنگ) (مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل…

آٹھواں انٹرنیشنل مسرور کرکٹ ٹورنامنٹ 2016ء

مجلس صحت جماعت احمدیہ برطانیہ کے تحت آٹھویں انٹر نیشنل مسرور کرکٹ ٹورنامنٹ 2016ء کا انعقاد (رپورٹ: محمود احمد ملک۔ سیکرٹری میڈیا رپورٹس) (مطبوعہ احمدیہ گزٹ کینیڈا دسمبر 2016ء اور الفضل ربوہ 16 اگست 2016ء) (الفضل انٹرنیشنل 26 اگست 2016ء) جماعت احمدیہ میں صد سالہ خلافت جوبلی کی برکات میں سے ایک یہ بھی تھی کہ…

آپ کا کیا خیال ہے؟

مزاحیہ مضمون: (مطبوعہ رسالہ ’’طارق‘‘ لندن جلد برائے سال1997، شمارہ نمبر3) (تحریر: محمود احمد ملک) آج کل جو ہماری شیو بے تحاشا بڑھی ہوئی ہے اس کا تعلق نہ تو کسی المیہ داستانِ عشق سے ہے اور نہ یہ بیروزگاری سے تنگ آکر احتجاجاً بڑھائی گئی ہے بلکہ بلا روک ٹوک پرورش پانے والی یہ…

تلاشِ گمشدہ

مزاحیہ مضمون: (مطبوعہ رسالہ ’’طارق‘‘ جلدنمبر3 شمارہ نمبر3) (تحریر: محمود احمد ملک) ہم ناشتہ کرکے جو گھر سے نکلے تو سارا دن بکروں کو ٹٹولنے اور اُن کے منہ کھول کر دانت گننے میں گزر گیا لیکن گوہر مقصود پھر بھی ہاتھ نہ آیا جبکہ بڑی عید میں صرف دو روز باقی رہ گئے تھے۔…

مہرباں کیسے کیسے!

مزاحیہ مضمون: (مطبوعہ رسالہ ’’طارق‘‘ جلدنمبر3 شمارہ نمبر2) جیسے ہی ’’شاعر مغرب‘‘ کے پُرزور اصرار پر اُن کے بارے میں ہمارا مضمون شائع ہوا تو ہمیں یوں لگا جیسے شعراء کے ایک جمّ غفیر نے ایک ساتھ جنم لے لیا ہے۔ بعض نے تو اپنے کلام سے بھی بزور ہمیں فیضیاب فرمایا۔ کئی ایک نے…

شاعر مغرب

مزاحیہ مضمون:(مطبوعہ رسالہ ’’طارق‘‘ جلد3 شمارہ 1) (تحریر: محمود احمد ملک) امید ہے اس سے قبل آپ نے ’’شاعر مشرق‘‘ کے بارے میں ضرور سنا ہوگا۔ آج ہم آپ کا تعارف ’’شاعر مغرب‘‘ سے کرا رہے ہیں۔ دونوں میں فرق یہ ہے کہ ’’شاعر مشرق‘‘ کو یہ لقب اس وقت ملا جب وہ شاعری کی…

جوں ہی اوجھل ہوا مہ تاباں = اِک نیا چاند نُور بار ہوا

“سیدنا طاہر نمبر” جماعت احمدیہ یوکے سیدنا حضرت امیرالمومنین خلیفۃالمسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ کی وفات کے بعد ماہنامہ ’’اخبار احمدیہ‘‘ کے مئی/جون 2003ء کے شمارہ میں تفصیل سے اُن ایمان افروز حالات کی عکاسی کی گئی تھی جن کا نظارہ لندن میں ہزاروں افراد کے علاوہ ایم ٹی اے لاکھوں ناظرین بھی کر رہے…

عظیم الشان دَور کا اختتام اور عالیشان دَور کا آغاز

“سیدنا طاہر نمبر” جماعت احمدیہ یوکے سیدنا حضرت امیر المومنین خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ کی وفات کے بعد ماہنامہ ’’اخبار احمدیہ‘‘ کے مئی/جون ۲۰۰۳ء کے شمارہ میں تفصیل سے اُن ایمان افروز حالات کی عکاسی کی گئی تھی جن کا نظارہ لندن میں ہزاروں افراد کے علاوہ ایم ٹی اے لاکھوں ناظرین بھی…

حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کی آخری بیماری اور وفات کی روداد

“سیدنا طاہر نمبر” جماعت احمدیہ یوکے {حضرت خلیفۃالمسیح الرابع رحمہ اللّٰہ تعالیٰ کے معالج اور معروف احمدی کارڈیالوجسٹ، مکرم ڈاکٹر مسعودالحسن نوری صاحب نے اپنے ایک انٹرویو میں حضورؒ کی بیماری اور وفات کے بعد کی روداد تفصیل سے بیان کی ہے۔ اس انٹرویو کا خلاصہ ہدیۂ قارئین ہے} (مرتّبہ: فرخ سلطان) حضور رحمہ اللہ…

سیرت مبارکہ کے چند روشن پہلو

“سیدنا طاہر نمبر” جماعت احمدیہ یوکے حضرت خلیفۃالمسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ کی سیرت مبارکہ کے چند روشن پہلو جو مختلف احباب نے اپنے تفصیلی مضامین میں بیان کئے ہیں۔ (مرتّبہ: ناصر پاشا) مکرم عطاء المجیب راشد صاحب امام مسجد فضل لندن بیان کرتے ہیں:- جب حضورؒ نے ہجرت فرمائی تو لندن تشریف لانے پر…

ہر نقش پا بلند ہے دیوار کی طرح

“سیدنا طاہر نمبر” جماعت احمدیہ یوکے (مرتّبہ: محمود احمد ملک) سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ کی پاکیزہ حیات جہد مسلسل سے عبارت ہے اور اس حیات جاوداں کا احاطہ چند خصوصی شماروں میں یقینا نہیں کیا جاسکتا۔ یہ ایک ایسا مسلسل مضمون ہے جو آئندہ صدیوں تک جاری رہے گا۔ حضورؒ کی بابرکت…

وہ ایک شخص نہیں اِک زمانہ تھا!

“سیدنا طاہر نمبر” جماعت احمدیہ یوکے خلافت رابعہ کے بابرکت عہد میں عظیم الشان جماعتی ترقیات اور دیگر اہم تاریخی واقعات پر ایک طائرانہ نظر 1928ء تا 2003ء (فرخ سلطان محمود) سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الرابع رحمہ اللّہ تعالیٰ کی پاکیزہ زندگی نہایت خوبصورتی سے تراشے ہوئے ایک ایسے ہیرے کی مانند تھی جو شش جہات…

فاصلے بڑھ گئے پر قرب تو سارے ہیں وہی- ’’سیدنا طاہر نمبر کا اداریہ‘‘

اداریہ ’’سیدنا طاہر نمبر‘‘ جماعت احمدیہ یوکے اس دنیا میں بعض لوگ ایسے بھی آتے ہیں جن کی خدا داد صلاحیتوں کے پاکیزہ اثرات اُن کی جسمانی وفات کے ساتھ ختم نہیں ہوجاتے بلکہ صدیوں تک اُن خوبصورت یادوں کی لذت محسوس کی جاتی ہے اور بنی نوع انسان پر اُن کے جاری کردہ احسانات…

مجلس انصاراللہ برطانیہ کی شجرکاری مہم

مجلس انصاراللہ برطانیہ کی شجرکاری مہم (رپورٹ: ناصر پاشا) (مطبوعہ انصارالدین نومبر و دسمبر 2013ء) درختوں اور پودوں کی اہمیت مسلّم ہے۔ جہاں یہ انسانی بہبود کے لئے نہایت ضروری ہیں وہاں ماحولیات کی بہتری کے لئے بھی ان کا وجود ناگزیر ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اسلامی تعلیمات میں بھی زیادہ سے زیادہ درخت…

تعارف کتاب: ’’یادوں کے جگنو‘‘

(مطبوعہ انصارالدین نومبر و دسمبر 2013ء) (مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 3؍جون 2022ء) تعارف مجموعہ کلام ’’یادوں کے جگنو‘‘ از نبیلہ رفیق فوزی (مبصر- فرخ سلطان محمود) مجھے اکثر یہ احساس ہوتا ہے کہ دنیا بھر میں پھیلی ہوئی ہر زبان میں (اور بلاشبہ ہر زمانہ میں بھی) شاعر ی (جیسی نازک اور لطیف ادبی…

تعارف کتاب: ’’حرفِ عاجزانہ‘‘

تعارف کتاب ’’حرفِ عاجزانہ‘‘ (مطبوعہ انصارالدین نومبر و دسمبر 2013ء) (مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 17جون 2022ء) مکرم رانا مبارک احمد صاحب کا اسم گرامی (لاہور پاکستان میں) جماعتی خدمات کے حوالہ سے کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے۔ اگرچہ پیشہ کے اعتبار سے آپ ایک انجینئر ہیں لیکن سلسلہ احمدیہ کے اخبارات و…

تعارف کتاب: ’’جستجوئے جمال‘‘

اَنصار ڈائجسٹ شیخ فضل عمر (مطبوعہ انصارالدین نومبر و دسمبر 2012ء) (مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ 23 جون 2017ء) ’’جستجوئے جمال‘‘ حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کے علم کلام سے آشنا آپؑ کے ایک غلام کی نظر جب دنیا کے کسی بھی گوشہ کے ظاہری حسن و جمال کا لطف لیتی ہے تو اُسے اُس مادی…