گنا … صحت کا چھپا خزانہ
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15؍نومبر 2006ء میں گنّے کے فوائد سے متعلق ایک مضمون شائع ہوا ہے جو ادارۂ ہمدرد کے رسالہ ’’صحت‘‘ سے ماخوذ ہے (مرسلہ: صغیرہ بانو صاحبہ)۔ اللہ تعالیٰ نے گنے میں بے شمار فوائد پنہاں رکھے ہیں ۔ امراض قلب کے وارڈ میں ایک ملنے والے داخل تھے۔ میں اُن کی عیادت…
