خود پسندی، رشتوں کی شکست اور اندر کا کھوکھلاپن
(عمر ہارون) *یہ کیسے ممکن ہے کہ کسی انسان سے یہ حق چھین لیا جائے کہ وہ اپنے آپ کو کچھ سمجھے؟ اگر کوئی کسی کو کتا کہہ دے اور دوسرا فریق یہ حق بھی تسلیم کرلے کہ ہاں بےشک کہہ دو، مگر پھر اسے کہے کہ اب تم اسی طرح زندگی بسر کرو اور…
