ماں باپ، اولاد اور احساس گناہ
(عمر ہارون) ماں باپ، اولاد اور احساس گناہ تم کافی دنوں سے یہاں پر چھپے ہوئے تھے۔ میں تمہاری آواز تو نہیں سن سکتی، لیکن تمہاری آہٹ کو محسوس کرسکتی ہوں۔ تم میری جسم کی ایک ایسی پاک روح ہو جو میرے پہلو میں موجود ہے۔ تم میں میری ہی عادات جھلکتی ہیں۔ جب تم…
