بیوی کی الجھن کو سمجھیے

(عمر ہارون) بیوی کی الجھن کو سمجھیے ورنہ وہ فوبیا کا شکار ہو جائے گی ہمارے معاشرے میں خواتین مردوں کے شانہ بشانہ کام کرتی ہیں، لیکن افسوس یہ ہے کہ وہ زیادہ تر اپنی بیماری یا ذہنی دباؤ کی حالت میں ہی مدد کے لیے سامنے آتی ہیں۔ تعلیم یافتہ خواتین اچھی طرح جانتی…

چھ ستمبر اور اندرونی جنگیں

(عمرہارون) چھ ستمبر ہمارے قومی دنوں میں سے ایک ہے، وہ دن جب پاکستان کے بیٹے اپنی ماؤں کے قدموں میں قربان ہوئے۔ یہ قربانی ایک قومی ورثہ ہے، ایک یادگار ہے جو ہر سال ہمیں اپنے ان شہیدوں کی یاد دلاتی ہے جنہوں نے اپنی جانیں وطن پر نچھاور کر دیں۔ لیکن آج ایک…

دل کی کسک

(عمر ہارون) بابا! میرا دل ہر وقت رونے کو چاہتا ہے۔ مجھے سمجھ ہی نہیں آتی کہ میں اپنی تکلیف کس کو سناؤں۔ ماما تو میری بات ہی نہیں سنتیں، بھائی اپنے گھر کا ہوگیا، بہنیں اپنی زندگی میں مصروف ہیں۔ بابا! اب میں کس کے سر پر اپنا سر رکھوں، کس کے سینے پہ…

یہ بیٹیاں ہوتی ہیں…

(عمر ہارون) جب سسرال میں دل رونے کو چاہتا ہے تو وہ ہنس دیتی ہیں، اپنے آنسو چھپا لیتی ہیں۔ دو گھروں کے رشتے قائم رکھنے کے لیے اپنے دکھوں کو سہہ لیتی ہیں۔ اپنی کمر باندھ لیتی ہیں کیونکہ دونوں گھروں کا بوجھ اٹھانا ہوتا ہے۔ اپنے والدین کی عزت کی خاطر دل کے…

چراغِ زندگی کا روغن

(عمر ہارون) *قسم کھا رکھی ہے کہ اس چراغِ زندگی کا روغن نچوڑ کر ہی دم لیں گے* کئی برس کی جدوجہد، صبر اور کٹھن حالات کے بعد جب میاں بیوی ایک ہوئے تو یہ آسان سفر نہیں تھا۔ شروع میں لڑکی کے والدین نکاح ہی نہیں کروا رہے تھے، صرف کاغذی پکڑی کر کے…

زندگی کا فالتو بوجھ کم کرنے اور ’’نہ‘‘ کہنے کی ہمت

(عمر ہارون) •ہم اپنی زندگی میں کئی ایسی چیزیں جمع کر لیتے ہیں جو بظاہر ضروری لگتی ہیں لیکن درحقیقت وہ صرف بوجھ بڑھاتی ہیں۔ یہ بوجھ صرف دنیاوی اشیاء کا نہیں ہوتا بلکہ خیالات، فکریں، اور دوسروں کی توقعات بھی اس میں شامل ہوتی ہیں۔ •   ذرا تصور کریں، آپ ایئرپورٹ پر ہیں اور…

دروازے کے اُس پار کی خاموشی

(عمر ہارون) دوپہر کے پانچ بجے، دروازے کی گھنٹی بجتی ہے۔ پہلی گھنٹی… دوسری گھنٹی… تیسری گھنٹی پر اندر سے ایک آواز آتی ہے: “کون ہے؟” باہر کھڑا شخص کہتا ہے: “کیا آپ گھر پر ہیں؟” اندر سے جواب آتا ہے: “نہیں، ہم تو گھر پر نہیں ہیں۔” وہ شخص پھر کہتا ہے: “آپ کے…

میں خودغرض نہیں

(عمر ہارون) ’’میں خودغرض نہیں، میں اندر سے بکھرا ہوا ہوں‘‘ •   ماں نے چھوڑ دیا، اور میں ٹوٹ گیا۔ •   باپ اس دنیا سے چلا گیا یہ کہہ کر کہ: ’’اس بے کار کا کچھ نہیں ہو سکتا، اسے تو مر ہی جانا چاہیے۔‘‘ •   اُسی دن میں نے سیکھا کہ پیار، محبت، ممتا…

کاش وہ وقت واپس لوٹ آئے

(عمر ہارون) کاش وہ وقت واپس لوٹ آئے… ماں کی ممتا، ٹھنڈی چھاؤں جیسی •    یاد آتا ہے وہ پرانا وقت… کتنا اچھا زمانہ تھا، جب ماں کے ہاتھ کی روٹی ملتی تھی۔ وہ میری پسند کا کھانا بناتی تھی۔ ہر نوالے میں اُس کی محبت اور دعا شامل ہوتی تھی۔ کاش وہ وقت…

پچھتاوے کی دیمک

(عمر ہارون) جنہیں وقت نہ دے سکے… اب وقت صرف انہی کا ہے پچھتاوے کی دیمک •میری والدہ نے ان کو نیا موبائل لے کر دیا تھا۔ میں نے اپنے پیسوں سے لیپ ٹاپ بھی خرید کر دیا۔ ہمیشہ یہی چاہا کہ وہ مجھ سے بہتر کھائیں، اچھا پہنیں، اور ہر لحاظ سے مجھ سے…

احساسِ ناانصافی اور حد سے زیادہ قربانی دینے والوں کے لیے

(عمر ہارون) جب کوئی شخص گھر والوں، رشتہ داروں یا معاشرے کے لیے بہت کچھ کرتا ہے، مگر بدلے میں محبت، احترام یا شکرگزاری نہیں ملتی — تو دل میں ایک احساسِ ناانصافی پیدا ہوتا ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ لوگ صرف فائدہ اٹھاتے ہیں، لیکن بدلے میں کچھ نہیں دیتے۔ ایسے لوگ اکثر “نرم…

باصلاحیت مگر ذہنی کشمکش کے شکار افراد

(عمرہارون) *میں کیا کروں میرا ذہن بہت ساری چیزوں کی وجہ سے کشمکش میں ہے* — WILD OAT وائلڈ اوٹ (Wild Oat) ان افراد کے لیے ہے جنہیں زندگی میں کیا کرنا ہے، اس کا واضح علم نہیں ہوتا۔ وہ باصلاحیت ہوتے ہیں، ان میں کچھ بننے کی شدید خواہش ہوتی ہے، لیکن انہیں اپنی…

اگنیشاء کی کہانی – IGNATIA AMARA

(عمر ہارون) *میں تب چھوٹا تھا، میرے والدین کی انا اور کام مجھ سے کہیں زیادہ بڑے تھے* والدین چھوڑ گئے جب میں چھوٹا تھا۔ ماں یا باپ نے چھوڑا، جب میں بہت چھوٹا تھا۔ شاید ان کے لیے اُس وقت کچھ اور کام، میری موجودگی سے زیادہ اہم تھے۔ شاید ماں نے باپ کو…

مینوپاز کے مسائل اور ہومیوپیتھی

(عمر ہارون) *توجہ، فوکس اور سیکھنے کی صلاحیت میں کمی (مینوپاز کے دوران)* مینوپاز کے دوران، جب ایسٹروجن ہارمون کم ہو جاتا ہے، تو خواتین کو کئی ذہنی مسائل کا سامنا ہوتا ہے: دماغی دھند (brain fog) سیکھنے کی صلاحیت میں کمی، سستی نام بھول جانا توجہ قائم رکھنے یا فوکس کرنے میں مشکلات چیزوں…

ہومیوپیتھی کے معجزات: موسمیاتی تبدیلی کے دوران

(مطبوعہ رسالہ ’’انصارالدین‘‘ جنوری فروری 2025ء) (مرسلہ: عمر ہارون) موسم کی تبدیلی کے دوران صحت کے مسائل سے نمٹنے کے لیے کچھ ہومیوپیتھک ادویات مفید ثابت ہو سکتی ہیں۔ 1. Allium Cepa 200 نزلہ زکام کے لیے مفید ہے جس میں ناک بہنا اور آنکھوں سے پانی آنا شامل ہے، خاص طور پر جب یہ…

ہومیوپیتھی کے معجزات- معاف کر دینا

(مطبوعہ رسالہ ’’انصارالدین‘‘ یوکے ستمبرواکتوبر2024ء) ہومیوپیتھی کے معجزات معاف کر دینا ایک اچھا امر ہے معاف کر دینا ایک اچھا امر ہے۔ یہ نہ صرف دل کو ہلکا کرتا ہے بلکہ رشتوں میں بھی محبت اور ہم آہنگی پیدا کرتا ہے۔ معافی سے نہ صرف آپ کا دل صاف ہوتا ہے بلکہ آپ کی زندگی…

نیند موجبِ تسکین ہے

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 21جنوری 2022ء) قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ہم نے نیند کو تمہارے لیے موجبِ تسکین بنایا ہے۔ روزنامہ ’’الفضل’’ ربوہ 24؍مئی 2013ء میں نیند کے حوالے سے ایک بہت مفید معلوماتی مضمون شامل اشاعت ہے۔ نیند کے بارے میں ایک نظریہ ہے کہ دماغ کی طرف خون…

جلسہ سالانہ برطانیہ 2006ء میں دوسرے روز سیّدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا خطاب

2005-2006ء کے دوران جماعت احمدیہ عالمگیر پر نازل ہونے والے اللہ تعالیٰ کے بے انتہا فضلوں کا مختصر تذکرہ اس وقت تک دنیا کے 185ممالک میں احمدیت کا پودا لگ چکاہے۔ امسال چار نئے ممالک برمودہ،اسٹونیا ،بولیویا اور انٹیگوا میں احمدیت کا پیغام پہنچا۔ 1984ء سے اب تک 94نئے ممالک میں احمدیت کا نفوذ ہوا۔…

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا جلسہ سالانہ برطانیہ 2004ء کے دوسرے روز کے اجلاس سے خطاب

2003-2004ء کے دوران جماعت احمدیہ عالمگیر پر نازل ہونے والے اللہ تعالیٰ کے بے انتہا فضلوں کا مختصر تذکرہ جوافضال وانوارِ الٰہی کی بارش دن رات جماعت احمدیہ پر نازل ہو رہی ہے اسے ہم کبھی شمار نہیں کرسکتے۔ یہ صرف اور صرف خداتعالیٰ کی دین اور عطاہے۔ خدا تعالیٰ کے فضل سے دنیا کے…

بچوں کی بہتر نشوونما اور مختلف تکلیفوں میں کام آنے والے چند مفید نسخے

بچوں کی بہتر نشوونما کے لئے اور مختلف تکلیفوں میں روز مرہ کام آنے والے چند مفید بائیو کیمک اور ہومیو پیتھک نسخے ایک بچے کی پرورش کا مطلب ہے کہ آپ کے کندھوں پر بہت بڑی ذمہ داری ہے کہ معصوم بچہ اچھی طرح سے پھولے پھلے اور اُ س کے تمام جسمانی اعضاء…

اعجاز خلافت۔ غیرمعمولی شفا کے واقعات

=… روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16 مئی 2011ء میں مکرمہ ص۔ مسعود صاحبہ ’’خلافت کا معجزہ‘‘ بیان کرتے ہوئے رقمطراز ہیں کہ 14؍ اگست 2007ء کو مَیں شدید طور پر بیمار ہوگئی۔ الٹیوں کی وجہ سے پانی کی شدید کمی سے مَیں بیہوش ہوگئی۔ ہسپتال میں ڈاکٹروں نے معائنہ کرکے بتایا کہ میری زندگی صرف چند…

محترم چودھری حفیظ الدین خان صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29 جنوری 2011ء میں مکرم ماہد منظور طاہرصاحب نے اپنے پھوپھی زاد محترم چودھری حفیظ الدین خان صاحب ایڈووکیٹ (المعروف بھائی لالی) کا ذکرخیر کیا ہے جو 9؍ اپریل 2009ء کو ساہیوال میں وفات پاگئے۔ محترم چوہدری حفیظ الدین خان ستمبر 1940ء میں محترم چوہدری نورالدین جہانگیر صاحب ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر ساہیوال…

محترمہ خاتم النساء درد صاحبہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24دسمبر 2009ء میں مکرمہ راشدہ فہیم صاحبہ نے اپنی والدہ محترمہ خاتم النساء درد صاحبہ اہلیہ محترم محمد شفیع اشرف صاحب مرحوم سابق ناظر امورعامہ کا ذکرخیر کیا ہے۔ حضرت مولانا عبدالرحیم صاحب دردؓ کی پانچویں بیٹی محترمہ خاتم النساء درد صاحبہ کا نام تجویز کرتے وقت حضرت مصلح موعودؓنے فرمایا کہ…

معجزہ تھا تیری دعاؤں کا

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍مئی 2010ء میں مکرم رانا مبارک احمدصاحب آف لاہور لکھتے ہیں کہ مورخہ 16مئی 2009ء کو خاکسارکا بیٹا عطاء النور سیڑھیوں سے گرا اور دیوار کے ساتھ ٹکرا گیا جس سے بے تحاشا خون بہہ نکلا۔ فوری طورپر جنرل ہسپتال لاہور کے ایمرجنسی اپریشن روم میں پہنچا دیا اور اُسی رات تین…

محترم ڈاکٹر نثار احمد صاحب مورانی

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23 جولائی 2009ء میں مکرم وقار احمد طاہر مورانی صاحب کے قلم سے اُن کے والد محترم ڈاکٹر نثار احمد صاحب مورانی واقف زندگی کا تفصیلی ذکر خیر شامل اشاعت ہے۔ محترم ڈاکٹر نثار احمد صاحب وقف جدید کے اولین پھل تھے جو ہندوؤں سے احمدی ہوئے اور اپنی وفاداری اور اخلاص…

حضرت خلیفۃ المسیح الرابعؒ کا ذکر خیر

ماہنامہ ’’انصار اللہ‘‘ ربوہ اگست 2008ء میں ’’ایک مردِ حق کی چند یادیں‘‘ کے عنوان سے مکرم سید ساجد احمد صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ آپ بیان کرتے ہیں کہ میں ضلع گجرات کی مجلس خدام الاحمدیہ کا معتمد تھا کہ صاحبزادہ مرزا طاہر احمد صاحبؒ مجلس کے صدر کے عہدہ فائز ہوئے۔…