آسمانِ عشق کے روشن ستاروں کو سلام – قطعہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10 دسمبر 2011ء میں لاہور میں ہونے والی دہشتگردی کے حوالہ سے مکرم عبدالصمد قریشی صاحب کا درج ذیل قطعہ شامل اشاعت ہے:

آسمانِ عشق کے روشن ستاروں کو سلام
’’نور‘‘ اور ’’دارالذکر‘‘ کے ماہ پاروں کو سلام
ہو گئے قربان اپنے دیں کی عظمت کے لئے
گلشنِ احمد تمہارے جاں نثاروں کو سلام

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں