اعزاز
٭ مکرم طاہر محمود صاحب آف ربوہ ابن مکرم چودھری فضل احمد صاحب مرحوم ایڈووکیٹ نے انٹرمیڈیٹ 2006ء آرٹس گروپ میں فیصل آباد بورڈ میں اوّل آکر طلائی تمغہ حاصل کیا ہے۔
٭ مکرم سرفراز احمد صاحب آف ربوہ ان مکرم سردار محمد صاحب سیالکوٹ نے انٹرمیڈیٹ 2006ء میں آرٹس گروپ میں فیصل آباد بورڈ میں سوم آکر کانسی کا تمغہ حاصل کیا ہے۔
٭ مکرم سہیل احمد صاحب آف ربوہ ابن مکرم فیاض طاہر صاحب انٹرمیڈیٹ کے جنرل سائنس گروپ میں فیصل آباد بورڈ میں دوم آئے ہیں۔