دَور ظلمت خیز میں پھیلا اُجالا آپؑ کا

جلسہ اعظم کے حوالے سے ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ جون 1996ء میں شائع شدہ محترم عبدالسلام اسلام صاحب کی نظم سے چند اشعار پیش ہیں:

اسلامی اصول کی فلاسفی (پہلا ایڈیشن)

دَور ظلمت خیز میں پھیلا اُجالا آپؑ کا
سب مضامیں پر رہا ’’مضمون بالا‘‘ آپؑ کا
نطق روشن سے عیاں شانِ جمالی آپؑ کی
نور برہانی کا حامل ہے مقالہ آپؑ کا
حاصلِ جلسہ اعظم آپؑ کی تقریر تھی
تا قیامت اب رہے گا بول بالا آپؑ کا

عبدالسلام اسلام صاحب
50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں