اہل الفت کی روایات کو تو کیا جانے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5؍اگست 1995ء کی زینت مکرم محمد صدیق امرتسری صاحب کی ایک نظم سے تین اشعار ہدیہ قارئین ہیں:

اہل الفت کی روایات کو تو کیا جانے
عشق کی زندہ کرامات کو تو کیا جانے
یونہی الزام نہ دھر مجھ پہ ریاکاری کا
قلب مجروح کے جذبات کو تو کیا جانے
تو نہ شاعر نہ سخن فہم و سخن ور صدیق
شعر کے رمز و کنایات کو تو کیا جانے
50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں