مے کشو! تازہ کریں پھر سنت بادہ چلو! – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9جون 2005ء میں ’’پھولوں کا شہزادہ‘‘ کے عنوان سے مکرم ایچ آر ساحر صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے:

مے کشو! تازہ کریں پھر سنت بادہ چلو!
سوئے میخانہ بہ حسب گرمی وعدہ ، چلو!
عندلیبان چمن کو ہو نوید سر خوشی!
بزم آرا پھر ہوا پھولوں کا شہزادہ چلو
نور کب دیکھا کسی نے خاک آنکھوں سے حبیب؟
اشک میں تبدیل کر کے دید کا مادہ چلو!
حضرت احمد سے لے کر حضرت مسرور تک
میں تو ہوں ساحر ؔ در اقدس کا دلدادہ ، چلو!

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں