وَلَقِیْتَ رَبَّکَ رَاضِیاً – نظم

ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ کے سیدنا طاہر نمبر میں مکرم پروفیسر محمد اسلم صابر صاحب نے ایک عربی نظم میں حضورؒ کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ اس نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے:

وَلَقِیْتَ رَبَّکَ رَاضِیاً
وَلَقَدْ حَیَیْتَ مُظَفَّرَا
یَا سَیِّدِیْ أَلْفَیْتُکَا
أَنْدَی الرِّجَالِ وَ مُؤْثِرَا
یَا رَبِّ فَارْحَمْ رَاحِلاً
وَازِّرْ اِمَامَاً حَاضِرَا

٭ آپ راضی برضا اپنے ربّ کے حضور حاضر ہوگئے اور زندگی بھر مظفر و منصور رہے۔
٭ اے آقا! مَیں نے آپ کو تمام لوگوں سے بڑھ کر سخی اور صاحبِ ایثار پایا ہے۔
٭ یا ربّ! رحلت فرمانے والے کو آغوشِ رحمت میں لے لے اور موجودہ امام کو قوت و طاقت عطا فرما۔

50% LikesVS
50% Dislikes
0

اپنا تبصرہ بھیجیں