اللّٰھُمَّ صَلِّ عَلیٰ مُحَمَّدٍ وَّعَلیٰ اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیتَ عَلیٰ اِبْرَاھِیْمَ وَعَلیٰ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ اللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلیٰ مُحَمَّدٍ وَّعَلیٰ اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلیٰ اِبْرَاھِیْمَ وَعَلیٰ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ
محمود احمد ملک
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24؍اگست 2010ء میں مکرم مبشر احمد محمود صاحب کا یہ قطعہ شامل اشاعت ہے:
دعا سے جسم کو جاں کو سنوارا
سر مقتل فقط ربّ کو پکارا
ہمارے ایک حرفِ التجا کو
’’ترستا رہ گیا قاتل ہمارا‘‘
