مکرم بابومحمد بخش صاحب اور اُن کا خاندان

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28 و 29؍جون 2012ء میں شاملِ اشاعت ایک مضمون میں محترم چوہدری حمید اللہ صاحب وکیل اعلیٰ تحریک جدید ربوہ نے اپنے بزرگ والدین کا تفصیل سے ذکرخیر کیا ہے۔ آپ بیان کرتے ہیں کہ میرے والد محترم (بابو) محمد بخش صاحب 1895ء میں پیدا ہوئے اور نومبر 1983ء میں وفات پاکر…

مکرم چوہدری محمد یعقوب کُلّا صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18اپریل 2012ء میں مکرم انجینئر محمد ایوب صاحب نے ایک مضمون میں اپنے والد محترم چوہدری محمد یعقوب کُلّا صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترم چوہدری صاحب1931ء میں اپنے آبائی گاؤں مونگ (سابقہ ضلع گجرات) میں پیدا ہوئے۔آپ کے والد محترم چوہدری خوشی محمد کُلا صاحب کوجون 1916ء میں حضرت مصلح موعودؓ…

محترم لطف الرحمٰن شاکر صاحب اور محترم عبدالجبار صاحب

قادیان کے زمانہ سے جماعت کے ہسپتال کا نام حضرت خلیفۃ المسیح الاوّلؒ کے نام نامی پر نور ہسپتال رکھا گیا تھا۔ ہجرت کے بعد ربوہ میں بھی یہ ہسپتال اسی نام سے موسوم رہا تا آنکہ نئی عمارت بننے کے بعد جماعت کی انتظامیہ نے حضرت خلیفۃ المسیح الثانیؓ سے درخواست کی کہ جماعت…

محترم شیخ امام الدین صاحب اور ان کے بھائی کا قبول احمدیت

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22 مئی 2012ء میں مکرم شریف احمد علیانہ صاحب نے اپنے والد اور چچا کے قبولِ احمدیت کے واقعات بیان کئے ہیں۔ مکرم شیخ میاں غلام حسین صاحب آف کمالیہ (ضلع فیصل آباد) کے پانچ بیٹے اور ایک بیٹی تھی۔ بڑے بیٹے محترم شیخ میاں امام الدین صاحب کی اپنے رشتہ داروں…

فرشتہ صفت چہرہ سچائی کا مظہر ہوتا ہے

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15 جون2012ء میں مکرم مولانا عطاء المجیب راشد صاحب کا ایک مختصر مضمون شاملِ اشاعت ہے۔ یہ مضمون 20مارچ 2012ء کی اخبار روزنامہ ’’جنگ‘‘ لندن میں شائع ہونے والی اُس تحقیقی رپورٹ کے حوالہ سے قلمبند کیا گیا ہے جس میں بتایا گیا تھا کہ چہرے کے تأثرات انسان کے اندر کی…

اعزازی ڈگری کا نشان

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18؍اپریل 2012ء میں مکرم ڈاکٹر مطیع اللہ درد صاحب کا یہ مختصر نوٹ شامل اشاعت ہے کہ حضرت مفتی محمد صادق صاحبؓ فرمایا کرتے تھے کہ ایک مرتبہ مَیں نے حضرت مسیح موعود علیہ السلام سے B.A. کا امتحان پاس کرنے کی اجازت چاہی تاکہ ڈگری ہاتھ آجائے۔ حضورؑ نے فرمایا: مفتی…

حضرت صاحبزادی سیدہ ناصرہ بیگم صاحبہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18؍اپریل 2012ء میں مکرمہ شکیلہ طاہرہ صاحبہ (مدیرہ رسالہ النساء کینیڈا ) کا مرتّبہ ایک مضمون ماہنامہ ’’النساء‘‘ کینیڈا مئی تا اگست 2011ء سے منقول ہے جس میں حضرت صاحبزادی ناصرہ بیگم صاحبہ کا ذکرخیر کیا گیا ہے۔ حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ’’…… حضرت مسیح موعود علیہ السلام…

حضرت صاحبزادہ مرزا شریف احمد صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍مئی 2012ء میں محترم مولانا ظفر محمد صاحب کا مضمون شائع ہوا ہے جس میں حضرت صاحبزادہ مرزا شریف احمد صاحبؓ کی سیرۃ کے حوالہ سے چند امور پیش کئے گئے ہیں۔ 1936-37ء میں جب جماعت احمدیہ کے خلاف احرار کی شورش زوروں پر تھی تو اس فتنہ کے مقابلہ کے شعبہ…

حضرت مرزا عبدالحق صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29 مارچ 2012ء میں حضرت مرزا عبدالحق صاحب کی چند یادیں مکرم محمود احمد منگلا صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہیں۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ خاکسار کی رہائش حضرت مرزا صاحب کی رہائشگاہ کے قریب ہی تھی اور بچپن سے ہم اس شفیق وجود کی عنایات کے مورد بنتے رہے۔…

تربیت اولادکے عملی نمونے

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19 و 20؍اپریل 2012ء میں مکرم حافظ عبد الحمید صاحب کے قلم سے ایک مضمون شاملِ اشاعت ہے جس میں تربیتِ اولاد کے عملی نمونوں کے حوالہ سے چند روشن مثالیں پیش کی گئی ہیں۔ ٭ آنحضرتﷺ نے نہ صرف اپنی احادیث میں بارہا تربیتِ اولاد کے مضمون کو بیان فرمایا ہے…

تبلیغ کے لئے حضرت مصلح موعودؓ کا جذبہ اور اس کی حکمت عملی

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17فروری 2012ء (سیّدنا مصلح موعود نمبر) میں مکرم سیّد شمشاد احمد ناصرصاحب کے مضمون میں دعوت الی اللہ کے لئے حضرت مصلح موعودؓ کے جوش و جذبہ اور اس کے لئے اختیار کی جانے والی حکمت عملی پر تفصیل سے روشنی ڈالی گئی ہے۔ ٭ حضرت شیخ غلام احمد صاحبؓ واعظ کا…

نماز کی لذت اور محبت

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16اپریل 2012ء میں قیادت تربیت مجلس انصاراللہ پاکستان کا مُرسلہ ایک مختصر مضمون شامل اشاعت ہے جس میں خلفائے احمدیت کے حوالہ سے نماز کی لذّت اور محبت کا تذکرہ، چند دلنشیں روح پرور واقعات کے حوالہ سے، کیا گیا ہے۔ ان واقعات میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ٭ 1910ء میں…

پیشگوئی مصلح موعود کا سابقہ نوشتوں میں ذکر

دنیا کے تمام بڑے بڑے مذاہب تواتر کے ساتھ ایک موعود اقوام عالم کی بعثت کی خبر دیتے آئے ہیں اور اس کے متعلق بہت ساری علامات اور نشانیاں بھی بیان کی گئی ہیں جن میں سے ایک علامت اس موعود اقوام عالم کے ہاں عظیم الشّان صفات کے حامل ایک بیٹے کی ولادت بھی…

’’خدا کا سایہ اُس کے سر پر ہوگا‘‘

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17فروری 2012ء (مصلح موعود نمبر) میں مکرم مولانا دوست محمد شاہد صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں پیشگوئی مصلح موعود میں بیان فرمودہ ایک نشان کے پیش نظر حضرت مصلح موعودؓ کی پاکیزہ حیات کے چند پہلوؤں کا احاطہ کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ یعنی ’’خدا کا سایہ…

محترم چوہدری نور احمد باجوہ صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28 مئی 2012ء میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں مکرمہ ن۔ب صاحبہ نے اپنے نانا مکرم چوہدری نور احمد باجوہ صاحب ابن حضرت چوہدری باغ دین باجوہؓ کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترم چودھری نور احمد باجوہ صاحب ایک دانا اور بااخلاق انسان تھے۔ جو بھی آپ سے ملتا تھا آپ کا…

محترم عبد المنان ناہید صاحب کی شعری خدمات

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7مئی 2012ء میں مکرم ڈاکٹر پرویز پروازی صاحب کا ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں نامور احمدی شاعر محترم عبدالمنان ناہید صاحب کی شعری خدمات کے حوالہ سے اظہار خیال کیا گیا ہے۔ مضمون نگار لکھتے ہیں کہ حیف کہ نیا سال شروع ہوتے ہی سیدھی دلوں میں اترنے والی وہ…

محترم عبدالمنان ناہید صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4جنوری 2012ء میں معروف احمدی شاعر محترم عبدالمنان ناہید صاحب کی وفات کی اطلاع شائع ہوئی ہے۔ آپ یکم جنوری 2012ء کو بعمر 93 سال راولپنڈی میں وفات پاگئے اور بوجہ موصی ہونے کے بہشتی مقبرہ ربوہ میں تدفین عمل میں آئی۔ محترم عبدالمنان ناہید صاحب یکم جنوری 1919ء کو حضرت خواجہ…

برونئی کے سلطان حسن البولقیہ کا شاہی محل ’’آستانہ نورالایمان ‘‘

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍اپریل 2012ء میں دنیا کے سب سے بڑے شاہی محل آستانہ نورالایمان کے بارہ میں ایک تعارفی مضمون شامل اشاعت ہے۔ دریائے برونئی کے کنارے واقع سلطان حسن البولقیہ کے شاہی محل کا نام ’’آستانہ نورالایمان ‘‘ ہے۔یہ دَورِ جدید کا سب سے بڑا رہائشی محل ہے جو 35کروڑ ڈالر کے خرچ…

مکرم محمد بوٹا صاحب آف ڈنڈپور

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12؍اپریل 2012ء میں مکرم ضیاء الرحمان صاحب نے اپنے مضمون میں مکرم محمد بوٹا صاحب آف ڈنڈپور کا ذکرخیر کیا ہے۔ 1953ء کے پُرآشوب زمانہ میں مکرم محمد بوٹا صاحب احمدیت کی آغوش میں آئے اور پھر تکالیف کے باوجود آخر دم تک ثابت قدم رہے۔ میرے والد محترم حکیم عطاء الرحمٰن…

محترمہ نعیمہ سعید صاحبہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12؍اپریل 2012ء میں مکرم عامر سعید احمد صاحب نے اپنی والدہ محترمہ نعیمہ سعید صاحبہ کا ذکرخیر کیا ہے۔ مرحومہ حضرت عبدالسمیع صاحب کپورتھلویؓ کی پوتی اور حضرت منشی عبدالرحمٰن صاحبؓ کی پڑپوتی تھیں۔ چند ماہ برین ٹیومر کے مرض میں مبتلا رہ کر 4جون 2007ء کو بعمر49سال وفات پاگئیں۔ آپ بہت…

مکرم غلام سرور صاحب وڑائچ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6 اپریل 2012ء میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں مکرم بشارت احمد وڑائچ صاحب نے اپنے بھائی مکرم غلام سرور صاحب وڑائچ کا ذکرخیر کیا ہے۔ مکرم غلام سرور وڑائچ سابق صدر جماعت احمدیہ قلعہ کالر والہ تحصیل پسرور ضلع سیالکوٹ یکم ستمبر 2009ء کو تقریباً 61 سال کی عمر میں…

قلعہ ’’رانی کوٹ‘‘

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7اپریل 2012ء میں رقبے کے لحاظ سے دنیا کے سب سے بڑے قلعہ ’’رانی کوٹ‘‘ کا تعارف پیش کیا گیا ہے۔ پاکستان کے صوبہ سندھ میں واقع رانی کوٹ کا قلعہ رقبے کے اعتبار سے دنیا کا سب سے بڑا قلعہ ہے جس کی چار دیواری 24کلومیٹر طویل ہے۔ یہ قلعہ فن…

محترمہ حمیدہ بیگم صاحبہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍اپریل 2012ء میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں مکرمہ ص۔ وسیم صاحبہ نے اپنی والدہ محترمہ حمیدہ بیگم صاحبہ اہلیہ مکرم محمد حنیف باجوہ صاحب کا ذکر خیرکیا ہے جو 21؍ اپریل 2011ء کو وینکوور (کینیڈا) میں وفات پاگئیں۔ آپ موصیہ تھیں۔ تدفین بہشتی مقبرہ ربوہ میں ہوئی ۔ حضور انور…

محترم مولانا حکیم خورشید احمد صاحب شاد

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14؍اپریل 2012ء اور 15 جون 2012ء میں محترم ناصر احمد ظفر بلوچ صاحب مرحوم سابق سیکرٹری امورعامہ لوکل انجمن احمدیہ ربوہ کے قلم سے ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں جماعت احمدیہ کے دیرینہ خادم، عالم دین اور سابق صدر عمومی محترم مولانا حکیم خورشید احمد صاحب شادؔ کی ہمہ جہت…

محترم محمد طفیل صاحب اور اُن کا خاندان

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍جولائی2012ء میں شاملِ اشاعت اپنے مضمون میں مکرم محمد اکرم خالد صاحب نے اپنے خاندان کا تعارف پیش کیا ہے۔ مضمون نگار لکھتے ہیں کہ ہمارا گاؤں ’ننگل باغباں‘ بہشتی مقبرہ قادیان سے ملحق ہے۔ میرے والد مکرم محمد طفیل صاحب چار بھائی تھے اور نہایت سادہ مزاج لوگ تھے۔ ایک دن…

مکرم چوہدری محموداحمد چیمہ صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16؍اپریل 2012ء میں مکرمہ پروفیسر طیبہ چیمہ صاحبہ کے قلم سے اُن کے والد محترم چوہدری محمود احمد چیمہ صاحب سابق امیر و مبلغ جماعت احمدیہ انڈونیشیا کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترم محمود احمد چیمہ صاحب 6؍اگست1928ء کو چک نمبر 35جنوبی ضلع سرگودھا میں محترم چوہدری عطاء اللہ چیمہ صاحب کے…