محترمہ غلام فاطمہ صاحبہ
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2؍اپریل 2012ء میں مکرم بشیر احمد صاحب کے قلم سے اُن کی والدہ محترمہ غلام فاطمہ صاحبہ کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے جو 17نومبر 2011 ء کو مونگ میں وفات پاگئیں۔ مرحومہ حضرت منشی احمد دین صاحبؓ کی اکلوتی اولاد تھیں جنہیں 1905ء میں حضرت مسیح موعودؑ کے ہاتھ پر بیعت کی…
