تبلیغ کا ذریعہ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 5؍اگسست 2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر ۲۰۱۳ء میں مکرم رانا منیب احمد خاں صاحب رقمطراز ہیں کہ ہمارے قصبہ گڑھ موڑ ضلع جھنگ میں ہمارا اکیلا گھرانہ احمدی تھا۔ ہماری ڈاک اور الفضل کا ہفتے بھر کا بنڈل ہمارے ایک غیرازجماعت عزیز کی دکان پر آتا…

الفضل کی یادیں

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 5؍اگسست 2024ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر ۲۰۱۳ء میں مکرم محمد یوسف بقاپوری صاحب تحریر کرتے ہیں کہ مَیں ۱۹۴۳ء میں پیدا ہوا اور ہوش سنبھالتے ہی الفضل کو گھر میں موجود پایا۔ والدہ مجھ سے روزانہ ایک صفحہ پڑھواتیں۔ سات آٹھ سال کی عمر میں اپنے محلّہ کے…

الفضل اور میرا خاندان

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 12؍اگسست 2024ء) مکرمہ امۃالباری ناصر صاحبہ رقمطراز ہیں کہ محترم نسیم سیفی صاحب مدیر الفضل میرے پھوپھی زاد بھائی اور پڑوسی بھی تھے۔ بہت حوصلہ افزائی کرنے والے ایڈیٹر تھے۔ الفضل میں میری نظم یا مضمون چھپتا تو کبھی حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کی خوشنودی کا خط بھی آجاتا اور…

الفضل سے میرا رشتہ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 12؍اگسست 2024ء) مکرم ماسٹر منصور احمد صاحب امیر ضلع حیدرآباد لکھتے ہیں کہ الفضل سے میرا رشتہ تب شروع ہوا جب میری عمر قریباً دس سال تھی۔ ہماری رہائش حضرت چودھری محمد ظفراللہ خان صاحب کی زمین ’’ظفرآباد فارم‘‘ پر تھی۔ بعد میں ہم اپنی ذاتی زمین پر منتقل…

وفا و مہر و محبت کا ہے نشاں الفضل — نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 12؍اگسست 2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر ۲۰۱۳ء میں الفضل اخبار کے حوالے سے مکرم سلیم شاہجہانپوری صاحب کا طویل منظوم کلام شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: وفا و مہر و محبت کا ہے نشاں الفضل سنا رہا ہے اخوّت کی داستاں…

الفضل – روحانی نہر

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 12؍اگسست 2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر ۲۰۱۳ء میں مکرمہ امۃالباسط چیمہ صاحبہ رقمطراز ہیں کہ میرے داداجان محترم چودھری غلام محمد چیمہ صاحب عام سی دنیاوی تعلیم رکھتے تھے لیکن سلسلہ کی کتب اور الفضل کے باقاعدہ مطالعہ نے انہیں تقویٰ کے علاوہ دعوت الی اللہ…

چشمۂ ’’الفضل‘‘ جاری ہو گیا — قطعہ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 12؍اگسست 2024ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر ۲۰۱۳ء میں مکرم یعقوب امجد صاحب کا درج ذیل قطعہ شائع ہوا ہے جو الفضل اخبار کی چار سالہ بندش کے بعد ۱۹۸۸ء میں اس کے دوبارہ اجراء پر’’شکرانۂ الفضل‘‘ کے عنوان سے کہا گیا: چشمۂ ’’الفضل‘‘ جاری ہو گیا آگہی پر…

یہ ہے سبھی کے لیے اِک حسین صبحِ جمال — نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 19؍اگسست 2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر ۲۰۱۳ء میں الفضل اخبار کے حوالے سے مکرم عبدالصمد قریشی صاحب کا منظوم کلام شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: یہ ہے سبھی کے لیے اِک حسین صبحِ جمال فروغِ حق و صداقت ہے اس کا…

الفضل کی برکات

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 19؍اگسست 2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر ۲۰۱۳ء میں روزنامہ الفضل کے بارے میں استاذی المکرم مولانا محمد ابراہیم بھامبڑی صاحب تحریر فرماتے ہیں کہ میری پیدائش جولائی ۱۹۱۴ء کی ہے اور الفضل کا اجرا ۱۹۱۳ء کا ہے۔ اس لحاظ سے الفضل قریباً میرا ہم عمر ہی…

محترم میاں محمد صدیق بانی صاحب کا قبولیت احمدیت

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 19؍اگسست 2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر ۲۰۱۳ء میں مکرم شریف احمد بانی صاحب لکھتے ہیں کہ میرے والد محترم میاں محمد صدیق بانی صاحب نے ۱۹۱۸ء میں بیعت کی تو اُن کی والدہ نے چنیوٹ کے ماحول کے مطابق شدید مخالفت کی۔ وہ بڑی نیک اور…

محترم سیّد عبدالحئی شاہ صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 26؍اگسست 2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر ۲۰۱۳ء میں محترم سیّد عبدالحئی شاہ صاحب صدر الفضل بورڈ کی اخبار الفضل کے لیے خدمات کو پیش کرتے ہوئے مکرم آغا سیف اللہ صاحب رقمطراز ہیں کہ جولائی۱۹۸۴ء سے اکتوبر ۲۰۰۶ء تک مجھے محترم شاہ صاحب کے ماتحت بطور مینیجر…

محترم سیّد عبدالحئی شاہ صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 26؍اگسست 2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر ۲۰۱۳ء میں محترم سیّد عبدالحئی شاہ صاحب کا ذکرخیر کرتے ہوئے مکرم عبدالسمیع خان صاحب سابق مدیر الفضل تحریر کرتے ہیں کہ مجھے تیرہ سال آپ کی راہنمائی میں کام کرنے کا موقع ملا اور آپ کو نہایت محنتی، صائب الرائے…

الفضل اور مَیں

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 26؍اگسست 2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر ۲۰۱۳ء میں مکرم میر غلام احمد نسیم صاحب مربی سلسلہ کا مضمون شائع ہوا ہے۔ آپ بیان کرتے ہیں کہ میرے گاؤں میں ڈاک ہفتے میں ایک بار آیا کرتی تھی اور ہفتے بھر کے الفضل کے پرچے بھی اکٹھے ہی…

درکار جنوں کی ہو جس راہ میں بےباکی — نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 26؍اگسست 2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر ۲۰۱۳ء میں مکرم عبدالمنان ناہید صاحب کی درج ذیل خوبصورت غزل شامل اشاعت ہے: درکار جنوں کی ہو جس راہ میں بےباکی آتی نہیں کام اس میں کچھ عقل کی چالاکی درگاہِ محبت میں کام آتی ہیں دو چیزیں اِک قلب…

الفضل کی یادیں

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 9؍ستمبر2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر ۲۰۱۳ء میں مکرم منوراقبال مجوکہ صاحب سابق امیر ضلع خوشاب لکھتے ہیں کہ میرا تعلق ایک ایسے دُورافتادہ علاقے سے ہے جو لمبے عرصہ تک بنیادی سہولتوں سے محروم رہا ہے۔ حتیٰ کہ بجلی جیسی نعمت کو دستیاب ہوئے بھی دوچار…

روزنامہ الفضل۔اشاعت کے 98سال

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 9؍ستمبر2024ء) انگریزی اخبار’’ایکسپریس ٹریبیون‘‘9؍اکتوبر2011ء کے سنڈے میگزین میں مکرمہ صباامتیاز صاحبہ کا ایک مضمون بعنوان ’’روزنامہ الفضل۔اشاعت کے 98سال‘‘شائع ہوا تھا۔ اس مضمون کا اردو ترجمہ مکرم طارق حیات صاحب کے قلم سے روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر 2013ء میں شامل اشاعت ہے۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ…

آنحضرت ﷺ کی رات

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 8؍ستمبر2025ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر 2013ء میں حضرت مولانا محمد اسماعیل صاحب حلالپوریؓ کا ایک مضمون الفضل کی ایک پرانی اشاعت سے منقول ہے۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: اے لوگو! تم میں سے ایسے لوگوں کے لیے جو اللہ تعالیٰ کی جناب میں اپنی امیدیں پیش کرنے…

مدحت کروں مَیں کس طرح اُس پُرجمال کی — نعت

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 8؍ستمبر2025ء) روزنامہ‘‘الفضل’’ربوہ 15؍فروری 2014ء میں مکرم ضیاءاللہ مبشر صاحب کا نعتیہ کلام شامل اشاعت ہے۔ اس نعت میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: مدحت کروں مَیں کس طرح اُس پُرجمال کی بالائے وہم شان ہے اُس باکمال کی اِک تاجدارِ عظمتِ انساں وہی تو ہے جس نے دلوں میں عظمتِ…

چھ ستمبر اور اندرونی جنگیں

(عمرہارون) چھ ستمبر ہمارے قومی دنوں میں سے ایک ہے، وہ دن جب پاکستان کے بیٹے اپنی ماؤں کے قدموں میں قربان ہوئے۔ یہ قربانی ایک قومی ورثہ ہے، ایک یادگار ہے جو ہر سال ہمیں اپنے ان شہیدوں کی یاد دلاتی ہے جنہوں نے اپنی جانیں وطن پر نچھاور کر دیں۔ لیکن آج ایک…

دل کی کسک

(عمر ہارون) بابا! میرا دل ہر وقت رونے کو چاہتا ہے۔ مجھے سمجھ ہی نہیں آتی کہ میں اپنی تکلیف کس کو سناؤں۔ ماما تو میری بات ہی نہیں سنتیں، بھائی اپنے گھر کا ہوگیا، بہنیں اپنی زندگی میں مصروف ہیں۔ بابا! اب میں کس کے سر پر اپنا سر رکھوں، کس کے سینے پہ…

سیرۃالنبیﷺ کے پُراثر واقعات

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل یکم ستمبر2025ء) حضرت ڈاکٹر میر محمد اسماعیل صاحبؓ کا آنحضورﷺ کی حیات طیبہ سے متعلق ایک مضمون روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍اپریل2014ء میں شامل اشاعت ہے۔ ٭…آنحضرتﷺ نے حضرت عائشہؓ سے ایک دن فرمایا کہ مَیں نے تمہارے نکاح سے پہلے تمہیں دو دفعہ خواب میں دیکھا۔ ایک دفعہ تو یوں…

ہم دل کے آنگنوں کو سجاتے چلے گئے — نعت

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل یکم ستمبر2025ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 12؍مئی 2014ء میں مکرم اطہر حفیظ فراز صاحب کا نعتیہ کلام شامل اشاعت ہے۔ اس نعت میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ہم دل کے آنگنوں کو سجاتے چلے گئے اسمِ رسولؐ لب پہ جو لاتے چلے گئے سینا کی چوٹیوں سے جو سایہ فگن ہوئے ابرِ…

اخبار الفضل قادیان کا خاتم النبیّین ؐ نمبر

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل یکم ستمبر2025ء) 1928ء میں حضرت مصلح موعودؓ نے سیرۃ النبیﷺ کے جلسوں کی بنیاد رکھی اور پھر الفضل اخبار نے ’’خاتم النبیّینؐ‘‘ نمبر شائع کرنا شروع کیا۔ اس حوالے سے بعض تبصرے روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر 2013ء میں ’’اخبار الفضل کی خدمات۔ معاصرین کی نگاہ میں‘‘ کے…

یہ بیٹیاں ہوتی ہیں…

(عمر ہارون) جب سسرال میں دل رونے کو چاہتا ہے تو وہ ہنس دیتی ہیں، اپنے آنسو چھپا لیتی ہیں۔ دو گھروں کے رشتے قائم رکھنے کے لیے اپنے دکھوں کو سہہ لیتی ہیں۔ اپنی کمر باندھ لیتی ہیں کیونکہ دونوں گھروں کا بوجھ اٹھانا ہوتا ہے۔ اپنے والدین کی عزت کی خاطر دل کے…

محترم چودھری عبدالحمید صاحب

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 25؍اگست2025ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم مارچ2014ء میں مکرم خالد اقبال صاحب کے قلم سے اُن کے والد محترم چودھری عبدالحمید صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ ابی جان 19؍ستمبر1939ء کو محترم چودھری محمد حسین صاحب کے ہاں جھنگ میں پیدا ہوئے۔ آپ دو بہنیں اور سات بھائی تھے۔ آپ کے…

محترم ارشاد علی خان صاحب

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 25؍اگست2025ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍مارچ2014ء میں محترم ارشاد علی خان صاحب کا ذکرخیر اُن کے نواسے مکرم علی احمد صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ محترم ارشاد علی خان صاحب 1938ء میں ضلع روہتک (انڈیا) میں پیدا ہوئے۔ قیام پاکستان پر آپ ضلع منڈی بہاؤالدین کے نواحی گاؤں رکھ…