حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کی الہامی دعا کا اعجاز

(مطبوعہ رسالہ انصارالدین ستمبرواکتوبر 2023ء) حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام فرماتے ہیں:’’پس میں نے اپنے دوستوں کے لیے یہ اصول کر رکھا ہے کہ خواہ وہ یاد دلائیں کوئی امر خطر پیش کریں یا نہ کریں ان کی دینی اور دنیوی بھلائی کے لیے دعا کی جاتی ہے۔‘‘ (ملفوظات جلد اول صفحہ 89) یہی…

افغان بادشاہ امان اللہ خان کا آخری سفر

(مطبوعہ رسالہ انصارالدین ستمبرواکتوبر 2023ء) سابق شاہِ افغانستان امان اللہ خان کی موت بھی بحیثیت ایک انسانی حادثے کے بڑی سبق آموز تھی۔ ان کی زندگی سے لوگ بہت عبرت حاصل کر سکتے ہیں۔ یہ اولوالعزم شخص بگولے کی طرح اٹھا اور آندھی کی طرح چھایا اور بادِ صرصر کی طرح غائب غُلّا ہو گیا۔…

حضرت سیدہ محمودہ بیگم صاحبہؓ (اُمّ ناصر)

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 4 اور 11؍دسمبر 2023ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ امۃالقیوم ناصرہ صاحبہ کے قلم سے حضرت سیدہ محمودہ بیگم صاحبہؓ (اُمّ ناصر) کی سیرت شامل اشاعت ہے۔ اللہ تعالیٰ نے حضرت مسیح موعودؑ کو فرمایا تھا: مَیں اپنی نعمتیں تجھ پر پوری کروں گا اور…

محترم ڈاکٹر کریم اللہ زیروی صاحب

(مطبوعہ رسالہ انصارالدین جولائی و اگست، ستمبرواکتوبر 2023ء) (مرتّب:بشارت الرحمن زیروی) خاکسار کے بڑے بھائی ڈاکٹر کریم اﷲ زیروی صاحب 4؍ جنوری 2023ء کو واشنگٹن امریکہ میں وفات پا گئے۔ آپ گزشتہ کچھ عرصہ سے بیمار تھے اور Dialysis پر تھے۔ مسجد بیت الرحمٰن امریکہ میں آپ کی نماز جنازہ ادا کی گئی اور احمدیہ…

محترم میاں مبشر احمد شہید اور اُن کا خاندان

(مطبوعہ رسالہ انصارالدین جولائی و اگست 2023ء) ( میاں قمر احمد۔ مبلغ انچارج بینن) مئی 2010ء کے سانحہ لاہور کو کئی سال گزر چکے ہیں جب ہماری دو مساجد کو نہایت ہی ظالمانہ انداز میں مذہبی دہشت گردی کا نشانہ بنایا گیا اور 80سے زائد معصوم انسانوں کو شہید کردیا گیا۔ ان شہداء میں میرے…

پاکستان میں اینٹی احمدیہ تحریک (فسادات 1974ء) کے دوران میں احمدیہ مسلم مشن انگلستان کی کارگزاری

(مطبوعہ رسالہ انصارالدین جولائی و اگست 2023ء) 1974ء میں پاکستان میں جناب ذوالفقار علی بھٹو بر سر اقتدار تھے۔ چند سال قبل 1970ء کے انتخابات میں جماعت احمدیہ نے پیپلز پارٹی کی مدد کی تھی کیونکہ اس پارٹی کے منشور میں یہ درج تھا کہ اُن کے نزدیک مذہب ہر انسان کا ذاتی معاملہ ہے…

چند بیماریوں کا آسان سائنسی علاج – ذاتی تجربات کی روشنی میں

(مطبوعہ رسالہ انصارالدین جولائی و اگست 2023ء) (شیخ محمد وسیم حیات۔ مانچسٹر ) انسانی جسم کو ارتھ کرنے سے متعلق بہت ہی حیرت انگیز اور دلچسپ تحقیق انٹرنیٹ پر موجود ہے جس سے ذاتی طور پر خاکسار نے بہت استفادہ کیا ہے اور یہ معلومات افادۂ عام کے لیے یہاں پیش کرنا چاہتا ہوں۔ اس…

اپنی صحت کی خود حفاظت کیجیے

(مطبوعہ رسالہ انصارالدین جولائی و اگست 2023ء) حکماء کی تحقیق بتاتی ہے کہ عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ پیدا ہونے والی جسمانی اور ذہنی کمزوریوں کو دُور کرنے کا علاج بھی خداتعالیٰ نے پیدا فرمادیا ہے۔ چنانچہ اللہ تعالیٰ کی وہ نعمتیں جن میں اللہ تعالیٰ نے انسانوں کے لیے بے شُمار فائدے رکھے ہیں…

حضرت مولانا غلام رسول صاحب راجیکیؓ کی قبولیتِ دعا

(مطبوعہ رسالہ انصارالدین جولائی و اگست اور ستمبرواکتوبر 2023ء- دو اقساط) (ملخّص از ’’حیات قدسی‘‘۔ مرتّبہ: ڈاکٹر سر افتخار احمد ایاز)   حضرت مولوی غلام رسول صاحب راجیکی رضی اللہ عنہ نے اپنی پاکیزہ حیات کے سینکڑوں ایمان افروز واقعات اپنی کتاب ’’حیات قدسی‘‘ میں بیان فرمائے ہیں۔ ذیل میں اس کتاب میں سے ایک…

اسلام میں مرکز کی اہمیت

(مطبوعہ رسالہ ’’انصارالدین‘‘ جولائی اگست 2023ء) اللہ تعالیٰ نے دنیا کا جو نظام قائم کیا ہے اس میں مختلف قانون ہیں۔ ان میں سے ایک قانون مرکزیت کا ہے۔ ایک وجود کا قیام اور بقا اسی پر موقوف ہے۔ ایک درخت کا مرکز اس کی جڑ ہے۔ انسان کا دل اس کا مرکز ہے۔ اگر…

حضرت سیدہ عزیزہ بیگم صاحبہ (اُمِّ وسیم)

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 27؍نومبر 2023ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ برائے2013ء نمبر1 میں مکرم سیّد کمال یوسف صاحب کے قلم سے حضرت سیّدہ عزیزہ بیگم صاحبہ حرم حضرت مصلح موعودؓ کی سیرت شامل اشاعت ہے۔ اپنے فرزند اکبر حضرت صاحبزادہ مرزا وسیم احمد صاحب درویش قادیان و ناظر اعلیٰ صدر انجمن…

حضرت سیّدہ سارہ بیگم صاحبہؓ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 20؍نومبر 2023ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ نرگس ظفر صاحبہ کے قلم سے حضرت سیّدہ سارہ بیگم صاحبہؓ حرم محترم سیّدنا حضرت مصلح موعودؓ کی مختصر سیرت و سوانح شامل اشاعت ہے۔ حضرت سیّدہ سارہ بیگم صاحبہ بنت حضرت مولانا عبدالماجد صاحب بھاگلپوری ایک…

حضرت صاحبزادی امۃالسلام صاحبہؓ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 20؍نومبر 2023ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ برائے 2013ء نمبر1 میں مکرمہ سیدہ منورہ سلطانہ صاحبہ کے قلم سے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی پہلی پوتی اور حضرت مرزا بشیر احمد صاحبؓ اور حضرت سرور سلطان صاحبہؓ کی بیٹی حضرت صاحبزادی امۃالسلام صاحبہؓ کا تعارف شامل ہے۔…

اُمِّ داؤد حضرت سیّدہ صالحہ بیگم صاحبہ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 6؍نومبر 2023ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ سیدہ حمیدہ بانو صاحبہ اورمکرمہ فرح کاہلوں صاحبہ کے قلم سے حضرت سیّدہ صالحہ بیگم صاحبہؓ کی سیرت شامل اشاعت ہے۔ آپؓ حضرت امّاں جانؓ کے بھائی حضرت میر محمد اسحٰق صاحبؓ کی اہلیہ اوربزرگ صوفی حضرت…

بچوں کے بہانے سے نماز ضائع نہ کیا کرو

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 6؍نومبر 2023ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘برائے2013ء نمبر1 میں یہ روایت شائع ہوئی ہے کہ حضرت امّاں جانؓ نہ صرف خود نمازوں کی پابندی کرتیں بلکہ دوسروں کو بھی اس کی تاکید کرتی رہتیں۔ کوئی خاص بات ہوتی،چاہے وہ اپنے لیے ہو یا کسی اَور کے لیے، تو…

وہ زندگی میں بہرگام کامیاب رہیں … نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 6؍نومبر 2023ء) روزنامہ‘‘الفضل‘‘ربوہ 22؍دسمبر 2014ء میں مکرم مبارک احمد عابد صاحب کی ایک غزل شامل اشاعت ہے۔ اس غزل میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: وہ زندگی میں بہرگام کامیاب رہیں کہ جن پہ ابرِ کرم بن کے آنجناب رہیں بہار دیتے ہیں ہر جا نقوشِ پا تیرے قدم…

حضرت سیّدہ امۃالحی صاحبہؓ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 13؍نومبر 2023ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ سیّدہ شمیم شیخ صاحبہ کے قلم سے حضرت سیّدہ امۃالحی صاحبہؓ کی سیرت شامل اشاعت ہے۔ حضرت مصلح موعودؓ کی دوسری حرم محترم حضرت سیّدہ امۃالحی صاحبہؓ حضرت خلیفۃالمسیح الاولؓ کی صاحبزادی اور حضرت صوفی احمد جان…

مری سجدہ گاہ لُوٹ لو میری جبیں کو لُوٹ لو … نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 13؍نومبر 2023ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ’’خدیجہ‘‘برائے2013ء نمبر1 میں حضرت مرزا بشیر احمد صاحبؓ کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم کے حوالے سے آپؓ خود فرماتے ہیں: لُوٹ دو قسم کی ہوتی ہے۔ ایک یہ کہ کسی کے مال یا جان پر ظلم کے رنگ میں ڈاکہ…

امّاں اور اچھی امّاں (حضرت ڈاکٹر میر محمد اسمٰعیل صاحبؓ کی بیگمات)

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 30؍اکتوبر 2023ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ ڈاکٹرامۃالرقیب ناصرہ صاحبہ اور مکرمہ دُرّثمین احمد صاحبہ کے قلم سے حضرت ڈاکٹر میر محمد اسمٰعیل صاحبؓ کی دونوں بیگمات المعروف ’’امّاں اور اچھی امّاں‘‘ کا ذکر خیرشامل اشاعت ہے۔ حضرت شوکت سلطان صاحبہؓ (1887ء تا 1967ء)…

چند اہم نصائح اور مفید نسخے

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 30؍اکتوبر 2023ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ برائے2013ء نمبر1 میں خواتین کے لیے چند اہم نصائح اور مفید نسخے ’’بزم خواتین‘‘ کے زیرعنوان پیش کیے گئے ہیں۔ ٭…مکرمہ مبارکہ بقاپوری صاحبہ بیان کرتی ہیں کہ مَیں اکثر حضرت اماں جانؓ کے پاس جایا کرتی تھی۔ وہ اکثرمجھے بہت…

عالمِ افلاک میں جا کر بسا ہمدم نصیرؔ … نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 30؍اکتوبر 2023ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 6؍ستمبر2014ء میں مکرم طارق احمد مرزا صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے جو مکرم نصیر احمد انجم صاحب مربی سلسلہ کی وفات پر کہی گئی تھی۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: عالمِ افلاک میں جا کر بسا ہمدم نصیرؔ آسمانِ احمدیت کا…

حضرت بُو زینب صاحبہؓ بیگم حضرت مرزا شریف احمد صاحبؓ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 23؍اکتوبر 2023ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ سعدیہ وسیم صاحبہ کے قلم سے حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کی دادی محترمہ حضرت بُو زینب صاحبہؓ کی سیرت شامل اشاعت ہے جو حضرت مسیح موعودؑ کی سب سے چھوٹی بہو یعنی حضرت مرزا شریف احمد…

قرضِ حیات ، روح سے چکایا نہ جائے گا … نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 23؍اکتوبر 2023ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 3؍اکتوبر2014ء میں مکرم پروفیسر محمد اکرام احسان صاحب کی نظم بعنوان ’’قرضِ حیات‘‘ شامل اشاعت ہے جس میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: قرضِ حیات ، روح سے چکایا نہ جائے گا واپس بدن میں اس سے تو آیا نہ جائے گا دن رات پوجتے ہیں…

حضرت سیّدہ صغریٰ بیگم صاحبہؓ حرم حضرت خلیفۃالمسیح الاوّلؓ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 16؍اکتوبر 2023ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ آصفہ عطاءالحلیم صاحبہ کے قلم سے حضرت سیدہ صغریٰ بیگم صاحبہؓ حرم حضرت خلیفۃالمسیح الاوّلؓ کی سیرت پر ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت سیّدہ صغریٰ بیگم صاحبہؓ احتراماً ’’اماں جی‘‘ کے لقب سے پہچانی جاتی تھیں۔ آپؓ…

حضرت مسیح موعودؑ کا خلق عظیم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 16؍اکتوبر 2023ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ برکت بی بی صاحبہ اہلیہ حکیم مولوی رحیم بخش صاحب مرحوم کی یہ روایت شامل اشاعت ہے کہ ایک دن حضرت مسیح موعود علیہ السلام لیٹے ہوئے تھے اور میں پیر دبا رہی تھی۔ کئی طرح کے…

حضرت سیّدہ سرور سلطان صاحبہؓ بیگم حضرت صاحبزادہ مرزا بشیراحمد صاحبؓ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 9؍اکتوبر 2023ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ حفصہ فردوس انوری صاحبہ کے قلم سے حضرت سیّدہ سرور سلطان بیگم صاحبہؓ بیگم حضرت صاحبزادہ مرزا بشیراحمد صاحبؓ کی سیرت شامل اشاعت ہے۔ آپؓ حضرت مولوی غلام حسن خان صاحب پشاوریؓ کی صاحبزادی تھیں جو کہ نہایت…