الفضل ایک خزانہ ہے
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 6؍اکتوبر2025ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر 2013ء میں مکرم شیخ مجاہد احمد صاحب (شاستری) ایڈیٹر ہفت روزہ بدر قادیان بیان کرتے ہیں کہ خاکسار کی پیدائش یکم جنوری 1978ء کی ہے۔ تعلیم الاسلام ہائی سکول قادیان سے میٹرک کا امتحان درجہ اوّل میں پاس کرنے کے بعد…
